English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    436    437    438    439    440    441    442    443    444    445    Next
11001.CyanineNoun
سایانین۔ گلابین۔ کبودین۔
11002.CyanoAdjective
نیلین۔ سایانوجن کی حامل۔
11003.CyanoacrylateNoun
سایانواکری لیٹ۔ ایک سالمی اکرائیلی مرکّب۔
11004.CyanocobalaminNoun
سایانوکوبلامن۔ حیاتین ب ۱۲۔
Noun
حیاتین ب ۱۲ جِگَر میں موجُود ہوتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے
11005.CyanogenNoun
سایانوجن آمیختہ ۔ نیلین ۔ واحد گرفتہ اصلیّہ ۔ بے رنگ اور خطرناک حد تک زہریلی گیس ۔
11006.CyanogeneticAdjective
سایانو جینائی۔ نیلینی۔
11007.CyanosisNoun
سیاہ یرقان ۔ زرّاق ۔ نیلا یرقان ۔ جِسم بالخصُوص چہرے کا رنگ نیلگوں ہو جانا ۔
Noun
نیلا یَرقان ۔ آکسیجَن کی کَمی کی وجہ سے نیلا رَنگ ۔ نیلی رَنگَت جو ہونٹوں اور جِلد کے نیچے ہوتی ہے
11008.CyanoticAdjective
یرقان اسود۔ زرّاقی۔
11009.CybernateVerb
صنعت کو ایسی خودکار و خود ضابطہ مشینوں سے لیس کرنا۔
11010.CyberneticAdjective
انضباطیاتی۔
11011.CyberneticsNoun
اعضا ۔ حیوانوں، انسانوں اور مشینوں کے درمیان ضبط و ابلاغ کے نظاموں کا مُطالعہ ۔
11012.CyborgNoun
سانبورگ۔ وہ جسم نامی جسکے ساتھ کوئی برقی آلہ نصب ہو۔
11013.CycadNoun
کرف نخلی۔ فرن نخلی۔ ایک قسم کا تاڑ۔
11014.CyclamanNoun
پنجہ مریم۔ پہاڑی کنول۔ بخور مریم۔
11015.Cyclen.
1. چرخ۔ طبقہ۔ دور۔ دورہ
2. جُگ۔ قرن
3. سائیکل
Noun
آسمان میں مدار ۔ عرصہ تکمیل ۔ چکّر ۔ حلقہ ۔ دور ۔ واقِعات کا ایک مُکمل سِلسِلہ جو بار بار رونُما ہو ۔
Noun
سائیکَل ۔ جِسمانی حَرکات اور واقعات کا ایک سِسِلَہ جو باقاعدَہ ہو مَثلاً حَیض کا آنا
11016.Cycledn.

11017.CyclerNoun
سائیکل چلانے والا۔ سائیکل سوار۔
11018.Cyclesn.
1. چرخ۔ طبقہ۔ دور۔ دورہ
2. جُگ۔ قرن
3. سائیکل
Noun
آسمان میں مدار ۔ عرصہ تکمیل ۔ چکّر ۔ حلقہ ۔ دور ۔ واقِعات کا ایک مُکمل سِلسِلہ جو بار بار رونُما ہو ۔
Noun
سائیکَل ۔ جِسمانی حَرکات اور واقعات کا ایک سِسِلَہ جو باقاعدَہ ہو مَثلاً حَیض کا آنا
11019.CyclicAdjective
دائروی۔ دوری۔ حلقوی۔
11020.Cyclic compoundsNoun
حلقوی مُرکبات ۔ مُتصل زنجیری مُرکبات ۔ ایسے کیمیائی مُرکبات جو ایک یا ایک سے زائد ایٹموں کے حلقوں سے بنے ہوں ۔
11021.Cyclical stocksNoun
مستدیر تمسکات۔ دَوری حصص۔ متدائر ذخائر۔
11022.Cyclical syndromeحیض سے پہلے علامتی کَمپلیکس کے لیے مُستَعمَل
11023.Cyclical theoryNoun
متدائر نظریہ۔ مستدیر اصول۔ دوری قیاس۔
11024.Cyclical vomitingNoun
بَچّوں میں قے یا مَتلی کے باقاعدَہ حَملے
11025.Cyclingn.
1. چرخ۔ طبقہ۔ دور۔ دورہ
2. جُگ۔ قرن
3. سائیکل
Noun
آسمان میں مدار ۔ عرصہ تکمیل ۔ چکّر ۔ حلقہ ۔ دور ۔ واقِعات کا ایک مُکمل سِلسِلہ جو بار بار رونُما ہو ۔
Noun
سائیکَل ۔ جِسمانی حَرکات اور واقعات کا ایک سِسِلَہ جو باقاعدَہ ہو مَثلاً حَیض کا آنا
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    436    437    438    439    440    441    442    443    444    445    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.