English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 Next | ||
| 11026. | Cyclist | n. سائیکل سوار۔ سائیکل باز سائکلسٹ ۔ سائيکل سوار Noun سائیکل سوار۔ بائیسکل۔ ٹرائی سکل۔ |
| 11027. | Cyclists | n. سائیکل سوار۔ سائیکل باز سائکلسٹ ۔ سائيکل سوار Noun سائیکل سوار۔ بائیسکل۔ ٹرائی سکل۔ |
| 11028. | Cyclitis | Greek آنکھ کی ہَدبی جِسَم کی سوزِش |
| 11029. | Cyclo | Noun دوری دائرہ ۔ تدویری کج خط ۔ |
| 11030. | Cyclodiathermy | Noun ہَدبی جِسَم کی ڈایاتھَرمی کے ذَریعے تَباہی |
| 11031. | Cyclograph | Noun قوس نگار۔ قوسیں۔ منظر نگار۔ |
| 11032. | Cycloid | n. چکر کے نقطوں کا چکر۔ جیسے چلتے پہئے کے ایک ایک جز کی الگ گردش Adjective مستدیر۔ دائرہ نما۔ مستدیریہ۔ |
| 11033. | Cycloidal | Adjective مستدیری۔ تدویری۔ |
| 11034. | Cyclometer | Noun دائرہ پیما۔ دور پیما۔ گردش پیما۔ |
| 11035. | Cyclonal | Adjective گردبادی۔ |
| 11036. | Cyclone | n. چکر دار ہوا۔ بڑی تیز ہوا یا آندھی، جو چکر کھاتی ہے۔ چو دشا یا کونیا ہوا Noun گردبار ۔ بگولا ۔ گردکش ۔ طُوفانی ہوا ۔ طُوفان ۔ |
| 11037. | Cyclones | n. چکر دار ہوا۔ بڑی تیز ہوا یا آندھی، جو چکر کھاتی ہے۔ چو دشا یا کونیا ہوا Noun گردبار ۔ بگولا ۔ گردکش ۔ طُوفانی ہوا ۔ طُوفان ۔ n. مجموعہٴ علوم۔ مخزن العلوم۔ قاموس۔ دائرة المعارف۔ انسائکلوپیڈیا |
| 11038. | Cyclopaedia | n. مجموعہٴ علوم۔ مخزن العلوم۔ قاموس۔ دائرة المعارف۔ انسائکلوپیڈیا |
| 11039. | Cyclopean | adj. دیو سا Adjective غولی۔ عفریتی۔ بہت بڑا۔ |
| 11040. | Cyclopes | n.n. یونان کا خیالی ایک انکھی دیو |
| 11041. | Cycloplegia | Noun آنکھ کے ہَدبی عُضلے کا سُن ہو جانا |
| 11042. | Cycloplegics | Noun ایسی ادویات جو آنکھ کے پَٹھوں کا فالَج پَیدا کَرتی ہَیں |
| 11043. | Cyclopropane | Noun احتراقی گیس۔ آتش گیر گیس۔ |
| 11044. | Cyclops | n.n. یونان کا خیالی ایک انکھی دیو |
| 11045. | Cyclorama | Noun محیطی منظر۔ مدوّر سیرہین۔ ایک تصویری منظر۔ |
| 11046. | Cyclostome | Noun مدور دہن مچھلی۔ بام مچھلی۔ علقی ماہی قسم کی مچھلی۔ |
| 11047. | Cyclostyle | n. ایک دستی کل جس سے قلمی تحریر کی کاپیاں نکالتے ہیں۔ سائیکلوسٹائل |
| 11048. | Cyclothyme | Noun مجنون دوری۔ جنون دوری میں مبتلا شخص۔ |
| 11049. | Cyclothymia | Greek جَنُون دَوری ۔ مُوڈ میں تَبدیلی کا رُجحان Noun جنون دَوری ۔ دوری اختلال ۔ جنُون دوری ۔ ذہنی اِختلال جِس کی وجہ سے مریض کبھی تو بے حد مُشتعل ہوتا ہے یا اِس کی کیفیت اِس کے بِالکُل برعَکس ہوتی ہے ۔ |
| 11050. | Cyclothymic | Adjective جنون دَوری سے متعلق۔ دَوری جنونی۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.