English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    441    442    443    444    445    446    447    Next
11126.CystourethrogramGreek
مَثانے اور یُوریتھرا کو ظاہَر کَرنے والی ایکسرے مَشین
11127.Cystourethrogram.Greek
مَثانے اور یُوریتھرا کو ظاہَر کَرنے والی ایکسرے فِلم
11128.CystourethrographyGreek
رَیڈیو غَیر شَفاف کَرنے کے بَعد بَولی مَثانے اور یُوریتھرا کی رَیڈیو گَرافِک جانچ
11129.Cystourethropexyبالائی یُوریتھرا اور بَلَیڈَر کی فِکسَیشَن
11130.CystsNoun
حصالہ ۔ تھیلی ۔ بند تھیلیاں جو جِسم کے اندر پائی جاتی ہیں ۔ اِن میں سیال مادّہ بھرا ہوتا ہے ۔
n.
پیپ کی تھیلی
Noun, Adjective
مثانہ ۔ کیسہ ۔ تھیلی ۔ جِس کا تَعلُّق مثانے یا پِتّے سے ہو ۔
Noun
سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے
11131.CytamenL. Quod Vide
سائیٹامِن ۔ سائنا کوبالمِن ۔حَیاتین ب ۱۲ ۔ یہ جِگَر میں پایا جاتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے
11132.CytaminNoun
حَیاتین بی ۱۲
11133.Cytarabineخُلوی تَشخیص ۔ خُلیوں کی خُوردبینی تَشخیص
11134.CytoNoun
جُز ترکیبی بمعنی خُلیہ ۔ عِلم خُلیات ۔ جاندار اجسام کے خُلیات کا مُطالعہ ۔
11135.CytoarchitectureNoun
خلا۔ ساخت نسیج۔ جسم کے نسیج۔
11136.CytochemistryNoun
خلوی کیمیا۔ زندہ خلیوں کی ساخت۔ کیمیا کا عِلم۔
11137.CytochromesNoun
خلوی الوان۔ خلوی رنگتین۔
11138.CytodiagnosisNoun
خُوردبین کے ذَریعے خُلیوں کا مُعائنَہ اور تَشخیص
11139.CytogenesisNoun
خلوی تشخیص۔ خلوی تولید۔ خلیہ زائی۔
11140.CytogeneticsNoun
خلیہ جینیات۔
Noun
خُلوی جینیات ۔ کِسی شَخَص کے کَروموسوم کی تَجَربہ گاہی جانچ
11141.CytokinesisAdjective
حرکیّت خلوی۔ تقسیم خلوی۔ باروّری۔
11142.CytologicalAdjective
خلویاتی۔ عِلم خلیات کا۔
11143.CytologistNoun
ماہر عِلمُ الخلایا۔ عالم خلویات۔ علم خلیات کا فاضل۔
11144.CytologyNoun
عِلم الخلایا۔ خلویات۔ خلیوں کا عِلم۔
Noun
خُلویات ۔ جِسمی خُلیوں کے خُوردبینی مُطالِعَہ پَر مَبنی سائنس کی ایک شاخ
11145.CytolysisNoun
خلیہ پاشیدگی۔ خلیہ پاشی۔ خلیوں کی تحلیل۔
Noun
خُلیوں کی تَباہی یا خاتمہ
11146.CytomegalovirusNoun
تکبیر خلوی وائرس۔
Noun
یہ وائرَس پَیشَاب اور سَلائیوا میں خارَج ہوتا ہے
11147.Cytomegalovirus infectionNoun
اِس بیماری کا عِلاج ابھی تَک مُناسَب نَہیں ۔ اِس میں خُلیے بَڑھ جاتے ہَیں ۔ زیادَہ تر بَچّے اور دِل کے مَریض مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ سانس ، جِگَر ، گُردے ، آنتیں ، اور آنکھیں وَغَیرہ مُتاثَر ہوتی ہَیں
11148.CytopathicNoun
جاندار خُلیے کی بیماری کے مُتعَلِق
11149.CytoplasmNoun
مایہ حیات۔ خلیہ مایہ۔ خلومایہ۔
Noun
مَرکَزہ سے باہر خُلیے کا جاندار مادّہ
11150.CytoplasmicAdjective
خلیہ مائی۔ خلو مائی۔ مایہ حیات سے متعلق۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    441    442    443    444    445    446    447    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.