English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
| 1126. | Captives | n. 1. اسیر 2. اسیر ۔ مفتون ۔ فریفتہ ۔ گرفتار ۔ مبتلا ۔ شیدا adj. قیدی ۔ گرفتار ۔ اسیر Noun قیدی ۔ اسیر ۔ گرفتار ۔ پکڑنا ۔ جیل میں ڈالنا ۔ Noun, Adjective قيدی بَنايا يا رَکھا ہُوا ۔ |
| 1127. | Captivities | n. گرفتاری ۔ اسیری ۔ قید ۔ نظر بندی |
| 1128. | Captivity | n. گرفتاری ۔ اسیری ۔ قید ۔ نظر بندی |
| 1129. | Captor | n. گرفتار کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفتار کنندہ Noun پکڑنے والا ۔ گرفتار کرنے والا۔ وہ شخص جو ملزم کو پکڑتا یا گرفتار کرتا ہے ۔ پولیس ۔ فوجی ۔ سپاہی ۔ Noun گِرَفتار کَرنے والا ۔ |
| 1130. | Captors | n. گرفتار کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفتار کنندہ Noun پکڑنے والا ۔ گرفتار کرنے والا۔ وہ شخص جو ملزم کو پکڑتا یا گرفتار کرتا ہے ۔ پولیس ۔ فوجی ۔ سپاہی ۔ Noun گِرَفتار کَرنے والا ۔ |
| 1131. | Capture | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
| 1132. | Capture intelligence | Noun اخَذ کَردَہ مَعلُومات و اِطلاعات ۔ |
| 1133. | Captured | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
| 1134. | Capturer | گرفتار کنندہ ۔ فاتح ۔ سر کرنے والا Noun فاتح ۔ گرفتار کنندہ ۔ آزادی ۔ مشن پورا کرنا ۔ |
| 1135. | Captures | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
| 1136. | Capturing | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
| 1137. | Capuche | Noun قابُوچی ۔ کُلا يا قُبَہ ۔ |
| 1138. | Capuchin | n. 1. فرغل ۔ لبادہ ۔ چغا 2. زاہد ۔ درویش ۔ عابد Noun سينَٹ فرانسِس کے پيرو پادرِيوں کا ايک گِروہ ۔ |
| 1139. | Caputmortuum | n. تلچھٹ ۔ گاد ۔ پھوک ۔ سفل ۔ فضلا |
| 1140. | Capybara, capibara | Noun امريکی مُوش خَرگوش ۔ |
| 1141. | Car | n. 1. گاڑی ۔ اکّا ۔ چھکڑا ۔ بارکش ۔ لڈھا ۔ کار 2. رتھ 3. دُبّ اکبر ۔ بڑا ریچھ Noun کار ۔ گاڑی ۔ خُود کار گاڑی ۔ |
| 1142. | Carabao | Noun فِلپائن کا جَل بھينسا ۔ آبی بھينس ۔ |
| 1143. | Carabine | n. قرابین |
| 1144. | Carabineer | n. قرابین والا سپاہی |
| 1145. | Carabineer, carabinier | Noun قَرابين سے مُسَلَّح سِپاہی ۔ |
| 1146. | Caracara | Noun امريکی کَرگَس ۔ عُقابی نَسَل پَرِندَہ ۔ |
| 1147. | Carack | Noun ہَسپانوی يا پُرتَگالی بَڑا اور مُسَلَح تِجارتی بحری جَہاز ۔ |
| 1148. | Caracole | n. کاوہ v.n. کاوہ دینا Noun زينَہ ہيجان ۔ چَکَردار زينَہ ۔ |
| 1149. | Caracul | Noun رُوسی بھيڑ کی سُمُور کے طَور پَر تَيار کی گَئی کھال ۔ |
| 1150. | Carafe | n. شیشے کی صراحی ۔ مینا Noun قُرابَہ ۔ شيشے کی صُراحی ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.