English to Urdu Translation
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
| 1126. | Contemplation | n. سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل Noun مراقبہ ۔ غوروفکر ۔ گیان دھیان ۔ Noun غور و فکر ۔ دھيان ۔ تصور ۔ خيال |
| 1127. | Contemplations | n. سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل Noun مراقبہ ۔ غوروفکر ۔ گیان دھیان ۔ Noun غور و فکر ۔ دھيان ۔ تصور ۔ خيال |
| 1128. | Contemplative | adj. بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ Adjective با غور ۔ ہوشمندانہ ۔ متفکر دھيانی Noun غوروفکر کَرنے والا ۔ مُتفکِر ۔ دھیانی ۔ |
| 1129. | Contemplativeness | عالم استغراق ۔ فِکریت ۔ تصوریّت ۔ |
| 1130. | Contemplatives | adj. بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ Adjective با غور ۔ ہوشمندانہ ۔ متفکر دھيانی Noun غوروفکر کَرنے والا ۔ مُتفکِر ۔ دھیانی ۔ adj. ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی Adjective معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔ Adjective ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات |
| 1131. | Contemporaneous | adj. ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی Adjective معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔ Adjective ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات |
| 1132. | Contemporaneousness | Noun ہم زمانی ۔ ہم عصری ۔ معاصرت ۔ |
| 1133. | Contemporariness | Noun ہم زمانی ۔ ہم عصری ۔ معاصرت ۔ |
| 1134. | Contemporary | Noun, Adjective ہم عصر ۔ معاصر ۔ ايک زمانہ يا عہد کا Adjective معاصر ۔ ہم عمر ۔ ہم عصر ۔ adj. ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی Adjective معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔ Adjective ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات |
| 1135. | Contemporary legislation | ہم زمان قانون سازی ۔ ہم عہد قانون سازی |
| 1136. | Contempt | n. 1. حقارت ۔ تحقیر ۔ اہانت ۔ خفت ۔ اپمان 2. سفلگی ۔ خواری ۔ ذلت ۔ مذلت ۔ کمینہ پن 2. نافرمانی ۔ عدول حکمی ۔ سرکشی ۔ تمّرد ۔ سرتابی Noun حقارت ۔ توہین ۔ ذلت ۔ Noun حقارت ۔ ذلت ۔ توہين ۔ تحقير ۔ تذليل |
| 1137. | Contempt of authority | توہينِ حاکَم |
| 1138. | Contempt of court | توہينِ عدالت ۔ باعث توہينِ عدالت |
| 1139. | Contempt of parliament | توہين پارليمانی ۔ اہانتِ پارليمانی ۔ توہين پارليمنٹ ۔ |
| 1140. | Contemptible | adj. پاجی ۔ ادنیٰ ۔ رذیل ۔ نگوڑا ۔ ناچیز ۔ خوار ۔ ذلیل ۔ خفیف ۔ سبک ۔ حقیر Adjective قابلِ مذمت ۔ لائق مذمت Adjective حقیر ۔ ذلیل ۔ قابل نفرت ۔ |
| 1141. | Contemptibleness | Noun حقارت ۔ سُبکی ۔ پاجی پَن ۔ |
| 1142. | Contemptibly | Adverb حقارت آمیزانہ ۔ قابل نفرت طریقے سے ۔ کمینہ پَن سے ۔ |
| 1143. | Contempts | n. 1. حقارت ۔ تحقیر ۔ اہانت ۔ خفت ۔ اپمان 2. سفلگی ۔ خواری ۔ ذلت ۔ مذلت ۔ کمینہ پن 2. نافرمانی ۔ عدول حکمی ۔ سرکشی ۔ تمّرد ۔ سرتابی Noun حقارت ۔ توہین ۔ ذلت ۔ Noun حقارت ۔ ذلت ۔ توہين ۔ تحقير ۔ تذليل |
| 1144. | Contemptuous | adj. حقارت کنندہ ۔ جو حقارت کی نظر سے اوروں کو دیکھے Adjective حقارت آمیز ۔ ذلت آمیز ۔ مُتکَبرانہ ۔ Adjective حقارت آميز ۔ ذلت آميز ۔ متکبرانہ |
| 1145. | Contemptuousness | Noun حقارت ۔ حقارت آمیزی ۔ تکبّر ۔ |
| 1146. | Contemtuously | adv. حقارت سے ۔ نظر حقارت سے |
| 1147. | Contend | v. a. جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مناقشہ کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بحثنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ ہسکا کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ دھڑا باندھنا Verb لڑنا ۔ جھگڑنا ۔ جدوجہد کَرنا ۔ Verb جدو جہد کرنا ۔ دليل دينا ۔ مقابلہ کرنا ۔ حجت پيش کرنا |
| 1148. | Contended | v. a. جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مناقشہ کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بحثنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ ہسکا کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ دھڑا باندھنا Verb لڑنا ۔ جھگڑنا ۔ جدوجہد کَرنا ۔ Verb جدو جہد کرنا ۔ دليل دينا ۔ مقابلہ کرنا ۔ حجت پيش کرنا |
| 1149. | Contender | Noun مقابلہ کَرنے والا ۔ بحث کَرنے والا ۔ رقیب ۔ |
| 1150. | Contending | v. a. جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مناقشہ کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بحثنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ ہسکا کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ دھڑا باندھنا Verb لڑنا ۔ جھگڑنا ۔ جدوجہد کَرنا ۔ Verb جدو جہد کرنا ۔ دليل دينا ۔ مقابلہ کرنا ۔ حجت پيش کرنا |
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.