English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.Geysersn.
کنڈ۔ گرم چشمہ
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔
1127.GharryNoun
گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ تانگہ ۔ چھَکڑا ۔ ریڑھی جِسے گھوڑا یا گدھا کھینچتا ہو ۔
1128.GhastAdjective
خوفناک ۔ مہیب ۔
1129.Ghastlieradv.
مردے کی طرح
adj.
1. بھیانک۔ مردہ سا۔ زرد۔ بھوت
2. ڈراؤنا۔ مہیب۔ بھیانک
Adjective
بھیانک ۔ ڈراوٴنا ۔ ہولناک ۔ وحشت ناک ۔ زردی ۔ مُردنی ۔
1130.Ghastliestadv.
مردے کی طرح
adj.
1. بھیانک۔ مردہ سا۔ زرد۔ بھوت
2. ڈراؤنا۔ مہیب۔ بھیانک
Adjective
بھیانک ۔ ڈراوٴنا ۔ ہولناک ۔ وحشت ناک ۔ زردی ۔ مُردنی ۔
1131.Ghastlinessn.
بھیانک صورت۔ ہولناکی۔ مردار شکل
1132.Ghastlinessesn.
بھیانک صورت۔ ہولناکی۔ مردار شکل
1133.Ghastlyadv.
مردے کی طرح
adj.
1. بھیانک۔ مردہ سا۔ زرد۔ بھوت
2. ڈراؤنا۔ مہیب۔ بھیانک
Adjective
بھیانک ۔ ڈراوٴنا ۔ ہولناک ۔ وحشت ناک ۔ زردی ۔ مُردنی ۔
1134.GhatNoun
گھاٹ ۔ برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترہ جِس کی سیڑھیاں دریا میں اُترتی ہیں ۔
1135.GhazalNoun
غزل ، اُردو ۔ فارسی یا عربی کی ایک صنفِ سُخن جس کے پہلے دو مِصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔
1136.Gheeگھی ۔
Noun
گھی ۔ گاۓ اور بھینس کے دودھ سے نِکالا گیا مکھن جسے تا کر صاف کر لیا گیا ہو ۔
1137.GherkinNoun
گَھرکَن ۔ امریکا کی اچار ڈالنے والی چھوٹی کَکڑی ۔ ایسی کَکڑی کا پودا ۔ کوئی چھوٹی عام کَکڑی ۔
1138.GhettoNoun
اقلیّت مَحلّہ ۔ یہود بَستی ۔ یہودی باڑہ ۔
1139.Ghhaflat ka bayanNoun, Adjective
غفلت کا بيان ۔ غفلت پشيمانی بڑھاتی ہے ۔ نعمت کو زائل کرتی ہے ۔ خدمت سے روکتی ہے ۔ حسد کو بڑھاتی ہے ۔ ملامت اور شرمندگی پيدا کرتی ہے ۔
1140.GhhaniName
غَنی ﷺ ۔ غنی ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ اور آپ ﷺ کو بے مال پايا سو آپ کو غنی کر ديا ۔ (سورہ الضحٰی )
1141.Ghhulam mustfa qasimiNoun, Name, Islamic Law, Historical
حضرت مولانا مُفتی پیر غُلام مُصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر ولی ہو گُزرے ہیں۔ آپکی تاریخِ پیدائیش کے بارے معلُوم نہیں۔ قناعت و اِستغناء آپکی سیرت کا طُرہّ ہے۔ فتویٰ نویسی مُستقل شغل تھا۔ آپ نے کئی تصانیف چھوڑیں ۔ ماھنامہ ، ً انوارِ مُحمدی ،ً میں مسیحی مشنریوں اور قادیانیوں کے اعتراضات کا جواب دیتے رہے۔ مذہباّ حنفی اور مشرباّ نقشبندی تھے۔ یکم محرم ۱۳۵۲ ھ { ۲٦۔ اپریل ۱۹۳۲ء } کو وِصال فرمایا۔
1142.GhibellineNoun
گیبلن ۔ اطالوی اُمرا کی شاہی پارٹی کا رُکَن ۔ پوپ کے خلاف جَرمَن شہنشاہ کی حماٰیتی ۔
1143.Ghon focusNoun
پھَیپھڑے میں تَپ دَق کا اوّلین زَخَم
1144.Ghostn.
1. روح۔ دوجا۔ ہمزاد
2. پریت۔ بھوت۔ سایہ۔ بدروح
Noun
سایہ ۔ روح ۔ بھُوت ۔ پریت ۔ ہمزاد ۔
1145.Ghost townNoun
کھَنڈر ۔ ماضی کا آباد شہر جو اب ویران ہو چکا ہے ۔ ویرانہ ۔ خرابہ ۔
1146.Ghost wordNoun
لفظِ مہمل ۔ غلطی سے پیدا شُدہ لفظ جو کبھی زُبان کا مُستنِد حِصّہ نہ بن سکے ۔
1147.Ghost writerNoun
کراۓ کا مُصَنّف ۔ قلم مَزدُور ۔ مُصَنّف جو معاوضہ لے کَر دوسروں کے نام سے لِکھّے ۔
1148.Ghostedn.
1. روح۔ دوجا۔ ہمزاد
2. پریت۔ بھوت۔ سایہ۔ بدروح
Noun
سایہ ۔ روح ۔ بھُوت ۔ پریت ۔ ہمزاد ۔
1149.Ghostingn.
1. روح۔ دوجا۔ ہمزاد
2. پریت۔ بھوت۔ سایہ۔ بدروح
Noun
سایہ ۔ روح ۔ بھُوت ۔ پریت ۔ ہمزاد ۔
1150.Ghostlieradj.
1. روحانی۔ پاک۔ دینی
2. بھوت سا
Adjective, Adverb
بھُوت کے مُتعلّق ۔ اِس سے مُشابہ ۔ بھُوت کا سا ۔ ارواح کا ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.