English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 Next | ||
1126. | Haygrath`s nodes | Noun جوڑوں کا وَرم |
1127. | Haying | Noun سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل ۔ سُوکھی گھاس ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔ n. سوکھی گھاس۔ کاہ ہے ۔ سوکھی گھاس ۔ Noun پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔ Noun گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔ |
1128. | Hayloft | Noun اٹاری ۔ باڑے میں خشک گھاس ذخیرہ کرنے کا بالا خانہ ۔ خشک گھاس کا ڈھیر ۔ |
1129. | Haymaking | Noun گھاس خُشک کر کے ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔ |
1130. | Haymow | Noun کاہ خانہ ۔ گھاس گھر ۔ خشک گھاس کا انبار ذخیرہ کرنے کی جگہ ۔ |
1131. | Hayrack | Noun کھُرلی ۔ ناند ۔ چَرنی ۔ خُشک گھاس رکھنے کا چارہ دان ۔ چھَکڑے پر لادا ہُوا چارہ ۔ |
1132. | Hayrick | n. سوکھی گھاس کا ڈھیر |
1133. | Hayricks | n. سوکھی گھاس کا ڈھیر |
1134. | Hays | n. سوکھی گھاس۔ کاہ ہے ۔ سوکھی گھاس ۔ Noun پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔ Noun گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔ |
1135. | Hayseed | Noun گھاس تُخَم ۔ گھاس کے بیج ۔ خُشک گھاس کے چھِلکے ۔ گنوار ۔ دیہاتی ۔ دہقان ۔ |
1136. | Haystack | Noun گھاس گنجی ۔ گاہ انبار ۔ گھاس کا چوٹی دار ڈھیر ۔ |
1137. | Haytian | Adjective ہیٹیانی ۔ ہیٹین ۔ ہیٹی کا باشِندہ ۔ ہیٹی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
1138. | Haywire | Noun گھاس بَند رسن ۔ خُشک گھاس کے گٹھوں کو باندھنے والا تار ۔ |
1139. | Hazard | v. a. 1. خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا 2. نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا n. 1. اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع 2. اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں 3. چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا Noun خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔ |
1140. | Hazardable | adj. قابل اندیشہ۔ خطرے میں پڑنے کے لائق |
1141. | Hazarded | v. a. 1. خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا 2. نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا n. 1. اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع 2. اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں 3. چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا Noun خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔ |
1142. | Hazarding | v. a. 1. خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا 2. نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا n. 1. اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع 2. اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں 3. چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا Noun خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔ |
1143. | Hazardous | adj. خطرناک۔ اندیشہ ناک۔ پر خطر۔ اتفاقی۔ تقدیری Adjective پُر خطر ۔ خَطرات سے پُر ۔ خطرناک ۔ |
1144. | Hazardously | adv. خطرناک طور پر۔ جوئے کی طرح Adverb خطرناک طریقے سے ۔ |
1145. | Hazardousness | n. خطرناک ہونا۔ اتفاق پر مبنی ہونا Noun خَطَرناکیت ۔ اِتفاقیت ۔ |
1146. | Hazards | v. a. 1. خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا 2. نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا n. 1. اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع 2. اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں 3. چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا Noun خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔ |
1147. | Haze | v. a. زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔ n. کہر۔ دھند۔ غبار Noun کُہر ۔ دُھند ۔ دھواں میں گہرے بخارات ۔ ہوا میں گہرے بخارات ۔ Verb ستانا ۔ دِق کرنا ۔ دھمکانہ ۔ بے عزّتی کرنا ۔ تھکا دینا ۔ پریشان کرنا ۔ |
1148. | Hazed | v. a. زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔ n. کہر۔ دھند۔ غبار Noun کُہر ۔ دُھند ۔ دھواں میں گہرے بخارات ۔ ہوا میں گہرے بخارات ۔ Verb ستانا ۔ دِق کرنا ۔ دھمکانہ ۔ بے عزّتی کرنا ۔ تھکا دینا ۔ پریشان کرنا ۔ |
1149. | Hazel | n. ایک مغز دار پھل والا درخت Noun {نباتیات } بُندق ۔ شجرِ فُندق ۔ فُندق کی نوع کا چھوٹا درخت ۔ |
1150. | Hazelly | adj. بھورا۔ مٹیلا۔ مٹیا Adjective بادامی رنگ کا ۔ بادامی رنگ کی ۔ جیسے آنکھ ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.