English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
| 1126. | Impotence | n. 1. 2. نامردی۔ ہیجڑا پن |
| 1127. | Impotence, impotency | Noun ناتوانی ۔ نامردی ۔ ضُعف ۔ عنانت ۔ |
| 1128. | Impotency | n. 1. 2. نامردی۔ ہیجڑا پن |
| 1129. | Impotent | adj. 1. 2. نپنسک۔ نامرد۔ سست۔ ڈھیلا n. نامرد۔ ناتواں شخص Adjective نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔ Noun نامَرد ۔ قُوَّتِ مَردانَہ کا نہ ہونا یا کَم ہونا ۔ عُضو تَناسَل اور خُصیوں میں پَیدائشی نُقص ۔ مَنی کا نہ ہونا ۔ سپَرم کا پُختہ نہ ہونا |
| 1130. | Impotently | adv. ضعف سے۔ کمزوری سے۔ نامردی سے Adverb ناتوانی سے ۔ نامردی سے ۔ عنین پَن سے ۔ ضُعف سے ۔ |
| 1131. | Impotents | adj. 1. 2. نپنسک۔ نامرد۔ سست۔ ڈھیلا n. نامرد۔ ناتواں شخص Adjective نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔ Noun نامَرد ۔ قُوَّتِ مَردانَہ کا نہ ہونا یا کَم ہونا ۔ عُضو تَناسَل اور خُصیوں میں پَیدائشی نُقص ۔ مَنی کا نہ ہونا ۔ سپَرم کا پُختہ نہ ہونا |
| 1132. | Impound | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 1133. | Impoundage | Noun تَقیُّد ۔ تحدید ۔ تقیفیَّت ۔ |
| 1134. | Impounded | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 1135. | Impounding | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 1136. | Impoundment | Noun تَقیُّد ۔ تحدید ۔ توقیف ۔ |
| 1137. | Impounds | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 1138. | Impoverish | v. a. 1. کنگال، نردھن، غریب، مفلس یا دلدری کرنا 2. نس ست کرنا۔ زور نکالنا۔ کم زور کرنا۔ دبلا کرنا Verb مُفلِس کرنا ۔ غریب کرنا ۔ زمین وغیرہ کی طاقت ، زرخیزی زائل کرنا ۔ کنگال کرنا ۔ |
| 1139. | Impoverished | v. a. 1. کنگال، نردھن، غریب، مفلس یا دلدری کرنا 2. نس ست کرنا۔ زور نکالنا۔ کم زور کرنا۔ دبلا کرنا Verb مُفلِس کرنا ۔ غریب کرنا ۔ زمین وغیرہ کی طاقت ، زرخیزی زائل کرنا ۔ کنگال کرنا ۔ |
| 1140. | Impoverisher | Noun مُفلِس کرنے والا ۔ فقیر ساز ۔ فقیر گَر ۔ |
| 1141. | Impoverishes | v. a. 1. کنگال، نردھن، غریب، مفلس یا دلدری کرنا 2. نس ست کرنا۔ زور نکالنا۔ کم زور کرنا۔ دبلا کرنا Verb مُفلِس کرنا ۔ غریب کرنا ۔ زمین وغیرہ کی طاقت ، زرخیزی زائل کرنا ۔ کنگال کرنا ۔ |
| 1142. | Impoverishing | v. a. 1. کنگال، نردھن، غریب، مفلس یا دلدری کرنا 2. نس ست کرنا۔ زور نکالنا۔ کم زور کرنا۔ دبلا کرنا Verb مُفلِس کرنا ۔ غریب کرنا ۔ زمین وغیرہ کی طاقت ، زرخیزی زائل کرنا ۔ کنگال کرنا ۔ |
| 1143. | Impoverishment | n. افلاس۔ فقر۔ ابتر زرخیزی Noun مُفلِس کرنے کا عمل ۔ فقیر سازی ۔ فِقر ۔ ابتر زرخیزی ۔ |
| 1144. | Impoverishments | n. افلاس۔ فقر۔ ابتر زرخیزی Noun مُفلِس کرنے کا عمل ۔ فقیر سازی ۔ فِقر ۔ ابتر زرخیزی ۔ n. 1. 2. منہ زوری۔ سرکشی۔ گردن کشی Noun عمل ناپذیری ۔ ناقابِل عمل ہونے کی حالت ۔ |
| 1145. | Impracticability | n. 1. 2. منہ زوری۔ سرکشی۔ گردن کشی Noun عمل ناپذیری ۔ ناقابِل عمل ہونے کی حالت ۔ |
| 1146. | Impracticable | adj. 1. محال۔ ناممکن الوقوع 2. ہٹیلا۔ ضدی۔ منہ زور۔ سرکش 3. ناقابل گزار۔ دشوار گزار Adjective عمل ناپذیر ۔ ناقابِل عمل ۔ غیر عملی ۔ جو اِنسانی ذرائع یا دستیاب ذرائع سے انجام نہ دیا جا سکے ۔ |
| 1147. | Impracticableness | Noun عمل ناپذیری ۔ عمل ناپذیریت ۔ n. 1. 2. منہ زوری۔ سرکشی۔ گردن کشی Noun عمل ناپذیری ۔ ناقابِل عمل ہونے کی حالت ۔ |
| 1148. | Impractical | Adjective غیر افادی ۔ غیر عملی ۔ عقل سلیم سے عاری ۔ جِسے کام میں نہ لایا جا سکے ۔ |
| 1149. | Imprecate | v. a. کوسنا۔ سراپنا۔ بد دعا دینا۔ لعنت کرنا Verb کوسنا ۔ مُصیبت ۔ سزا وغیرہ کی بددُعا دینا ۔ کِسی کے لیے مُصیبت طلب کرنا ۔ |
| 1150. | Imprecated | v. a. کوسنا۔ سراپنا۔ بد دعا دینا۔ لعنت کرنا Verb کوسنا ۔ مُصیبت ۔ سزا وغیرہ کی بددُعا دینا ۔ کِسی کے لیے مُصیبت طلب کرنا ۔ |
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.