English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.Pascal .Noun
پاسکل ۔
1127.PaschNoun
یہُودیوں کی عیدالقصح پر ضیافت ۔
1128.Pasch .Noun
قدیم ۔ ضیافت ۔
1129.PaschalAdjective
ایسٹر کی دعوت سے مُتَعلِّق ۔
1130.Paschal lambNoun
قُربانی کا دُنبہ ۔ یہُودیوں میں عیدالفصح پر ذِبح کیا جانے والا دُنبہ ۔
1131.Paschal lamb .Noun
قُربانی کا دُنبہ ۔
1132.Paschflowern.
ایک قسم کا پھول
1133.PaseNoun
سانڈ کا مُقابلہ کرنے والے کا اپنے کپڑے کو اِس طرح حرکت دینا کہ سانڈ کی توجہ اس کی طرف مُنعطف ہو ۔
1134.Pase .Noun
برتانوی بولی سر ۔
1135.PashNoun
برطانوی بولی میں سر ۔
1136.Pashan.
روم کے حاکم کا لقب۔ پاشا
1137.Pasha .Noun
فارسی ۔بادشاہ سے اباشا ۔
1138.Pasha, bashaw, pachaNoun
ایک اعزازی خَطاب جو تُرکی اور مُمالِک عرب میں کِسی شخص کے نام کے آگے لگا دیتے ہیں ۔
1139.Pashal .Adjective
ایسٹر کی دعوت سے متعلق ۔
1140.Pashasn.
روم کے حاکم کا لقب۔ پاشا
1141.PashawarNoun, Masculine, Name
پشاور۔ پاکستان کا مغربی سرحد پر پایا جانے والا مشہُور شہر جو اپنے پانچ درّوں اور قِصّہ خوانی بازار کی وجہ سے مشہُور ہے۔
1142.Pasigraphic .Adjective
عالمی تحریرِ زِندگی ۔
1143.Pasigraphic, pasigraphicalAdjective
عالمی طرز تحریر سے مُتَعلِّق ۔ عالِم گیر تحریری زُبان کے بارے میں ۔
1144.PasigraphyNoun
عالمی طرز تحریر ۔ تحریر کے اِن مُتعدد مُختَلِف نِظاموں میں سے کوئی ایک ۔
1145.Pasigraphy .Noun
عالمی طرزِ تحریر ۔
1146.PasimoniouslyAdverb
کنجوسی کے طور پر ۔ کُفایت شعارانہ ۔
1147.PasqueflowerNoun
موسم بہار کے اوائل کا ایک پھول جو گُل اشرفی خاندان سے تعلُّق رکھتا ہے ۔
n.
ایک قسم کا پھول
1148.Pasqueflower .Noun
شقائق النُعمان ۔
1149.Pasquinaden.
مذمت۔ ہجو۔ فضیحت۔ نندا پتر
Noun
مُذمَّت ۔ ہِجو ۔ ہِجو نامہ ۔ فضیلت ۔
Noun
مزمّت ۔ فضیحت ۔
1150.Pasroorپسرور ۔ پاکستان ميں ضلع سيالکوٹ کی ايک تحصيل جو مغليہ دور ميں موسيقاروں کا شہر کے نام سے مشہور تھا ۔ اس شہر کے بنے ہوئے مٹی کے بَرتن پوری دنيا ميں بھيجے جاتے ہيں۔ (ايکسپورٹ کيے جاتے ہيں ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.