English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.Vibratesv. n.
1. جھولنا۔ جھومنا۔ لہرانا۔ تھرتھرانا۔ ہلنا جھلنا۔ ڈولنا۔ اہتزاز کرنا۔ مرتعش ہونا
2. آواز پیدا کرنا
3. ایک بات پر قائم نہ رہنا۔ چلائے مان ہونا
Verb
جُھولنا ۔ جیسے شاقول کا ۔ آگے پیچھے حرکت کرنا ۔ اُوپر نیچے حرکت کرنا ۔
1127.VibratileAdjective
کپکپی والا ۔ تھرتھری والا ۔ تھرتھراہٹ پیدا کرنے والا ۔
1128.Vibratilityn.
اہتزاز پزیری۔ ارتعاش پزیری
Noun, Adjective
اِرتعاش پذیری ۔ تھرتھری ۔ کپکپی ۔ تھرتھرانے کی صلاحیت ۔
1129.Vibratingv. n.
1. جھولنا۔ جھومنا۔ لہرانا۔ تھرتھرانا۔ ہلنا جھلنا۔ ڈولنا۔ اہتزاز کرنا۔ مرتعش ہونا
2. آواز پیدا کرنا
3. ایک بات پر قائم نہ رہنا۔ چلائے مان ہونا
Verb
جُھولنا ۔ جیسے شاقول کا ۔ آگے پیچھے حرکت کرنا ۔ اُوپر نیچے حرکت کرنا ۔
1130.Vibrationn.
1. حرکت شاقولی۔ گھڑی کے لنگر کی چال۔ جنبش۔ تھرتھری۔ اہتزازی حرکت
2. تموج۔ جھلاؤ۔ لہراؤ۔ ارتعاش
Noun
اِرتعاش ۔ تھرتھراہَٹ ۔ لرزِش ۔ اہتزاز ۔
1131.Vibration syndromeNoun
مُرتَعش مَشینوں پَر کام کَرنے والے کارکُنوں کے ہاتھوں کا سُن ہو جانا
1132.VibrationalAdjective
اِرتعاشی ۔ اہتزازی ۔
1133.Vibrationsn.
1. حرکت شاقولی۔ گھڑی کے لنگر کی چال۔ جنبش۔ تھرتھری۔ اہتزازی حرکت
2. تموج۔ جھلاؤ۔ لہراؤ۔ ارتعاش
Noun
اِرتعاش ۔ تھرتھراہَٹ ۔ لرزِش ۔ اہتزاز ۔
1134.Vibratiunclen.
چھوٹی حرکت شاقولی
1135.Vibrativeadj.
لٹکتا ہوا۔ جھولتا ہوا۔ حرکت شاقولی دینے والا
1136.VibratoNoun
آواز کا ارتعاش جو گانے میں کِسی ایک سُر پر زور دینے سے اور گَز سے بِجاۓ جانے والے ساز پر آواز کی لرزِش کی تطبیق میں سُر کی جلد تبدیل سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
1137.VibratorNoun
اِرتعاش کُنِندہ ۔ اہتزاز کُنِندہ ۔ مُرتعش ۔ لرزاں ۔
1138.VibratoryAdjective
اِرتعاشی ۔ اِرتعاش سے مُتعلِّق ۔ لرزاں ۔ لرزِشی ۔
adj.
لٹکتا ہوا۔ جھولتا ہوا۔ حرکت شاقولی دینے والا
1139.VibrioNoun
اِرتعاشیہ ۔ تھرتھریا ۔ اِسی نام و نسل کا کوئی لرزاں جرثومہ جو مُستقِل طور پر کلبلاتا رہتا ہے ۔
1140.VibrioidAdjective
اِرتعاشیہ نُما ۔ ارتعاشیائی ۔ چُلبلا ۔
1141.VibriosisNoun
مرض اِرتعاشیہ ۔ اِس جرثومے سے پیدا ہونے والی بیماری جو مویشیوں اور بھیڑوں کو جاتی ہے ۔
1142.VibrissaNoun
مُحاسہ ۔ بہت سے میمل جانوروں کے مُنھ اور نتھنوں کے گِرد پیدا ہو جانے والے سخت ، لمبے اور خارنُما بالوں میں سے ۔
1143.VibrissalAdjective
خار نُما بال سے مُتعلِّق ۔
1144.VibrographNoun
اِرتعاش نِگار ۔ اِرتعاش پیما ۔ اہتزاز ناپنے کا آلہ ۔
1145.Vibroscopen.
ارتعاش پیما۔ وہ آلہ جس سے ارتعاش کا اندازہ کیا جاتا ہے
1146.VibumumNoun
بُداغ ۔ شبدر ۔ زہرۃ العسل خاندان کی پُھول دار جھاڑی ۔
1147.Vicarn.
قائم مقام پادری۔ محلے کا پادری
Noun
ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جِسے بہت تھوڑی تنخواہ مِلتی ہے ۔
1148.Vicar apostolicNoun
ایک بشپ جِس کے پاس بشپ کا تعلقہ نہ ہو ۔
1149.Vicar foraneNoun
مُتعدد کلیسائی حلقوں پر مُشتمل اُسقف کے حکومتی علاقے کے ایک حِصّے کی نِگرانی کے لیے کِسی بشپ کا مُقرر کردہ پادری ۔
1150.Vicar of christNoun
خلیفہ مسیح ۔ بوپ ۔ زمین پر کلیسا کے اِنتظامی اور تعلیمی معاملات میں حضرت عیسیٰ کا نُمائندہ ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.