English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.CommodiouslyAdverb
کُشَادگی سے ۔ فَراخی سے ۔ مَعقُولیت سے ۔
1152.Commodiousnessn.
آرام ۔ سکھ ۔ راحت
Noun
کُشادگی ۔ وُسعَت ۔ آرام ۔ فَراخی ۔ راحَت ۔
1153.Commoditiesn.
جنس ۔ مال ۔ سودا ۔ اسباب ۔ سوداگری مال
Noun
کارآمد ۔ قیمتی شے ۔ مال ۔ اسباب ۔ جِنس ۔
1154.Commodityn.
جنس ۔ مال ۔ سودا ۔ اسباب ۔ سوداگری مال
Noun
کارآمد ۔ قیمتی شے ۔ مال ۔ اسباب ۔ جِنس ۔
1155.Commodity exchangeNoun
بیوپار مَنڈی ۔ تِجارتی اشیا کا تَبادلہ ۔
1156.Commodoren.
قائم مقام ۔ میر بحر
Noun
کَموڈور ۔ بحریہ کا کَمیشَنڈ آفیسَر جِس کا دَرجہ ریئر ایڈمِرَل سے کَم ہوتا ہے ۔
1157.Commodoresn.
قائم مقام ۔ میر بحر
Noun
کَموڈور ۔ بحریہ کا کَمیشَنڈ آفیسَر جِس کا دَرجہ ریئر ایڈمِرَل سے کَم ہوتا ہے ۔
1158.Commonadj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
1159.Common ancestorAdjective
مشترک مورث اعلٰی ۔
1160.Common carrierAdjective
عام برندہ مال ۔
Noun
عام بار بَردار ۔ فَرد یا کارپوریشَن جِس کا پیشہ سامان یا مُسافروں کی نَقَل و حَمَل ہو ۔
1161.Common defenceAdjective
مشترک دفاع ۔
1162.Common denominatorNoun
مُشتَرِک نَسَب نُما ۔ مُشتَرِک مَخصُوص رُجحان ۔ قَدَر نُما ۔ صِفت ۔ خَاصیت ۔
1163.Common divisorNoun
مَقسُوم علیہ مُشتَرِک ۔ وہ عدَد جو دو یا دو سے زیادہ اِلفاظ کو پُورا پُورا تَقسیم کَرتا ہو ۔
1164.Common employmentAdjective
ملازمت عام ۔ ملازمت کرنے والا شخص ۔
1165.Common fractionNoun
کَسَرِ عام ۔ ایک حِسابی تَعلُق ۔ تِرچھی یا اُفقی لَکیر ۔
1166.Common groundAdjective
دلیل مشترک ، مشترکہ جواز ۔
1167.Common informerAdjective
عام مخبر ۔ خبر دینے والا شخص ۔
1168.Common intentAdjective
قصد مشترک ۔ ارادہ مشترک ۔
1169.Common interestAdjective
غرض مشترک ۔ مفاذ مشترک ۔
1170.Common juryAdjective
جیوری عامہ ۔ عام جیوری ۔
1171.Common lawAdjective
قانون عامہ ۔
Noun
قانُونِ عمُومی ۔ رِواجی قانُون ۔ قَدیم دَستُور ۔ پُرانی ریت ۔
1172.Common law, statute lawعام قانُونی عدالَتوں ميں مُستَعمِل قواعد و اصُول جو مُنصَفی عدالَتوں سے مُختَلِف ہوں ۔
1173.Common logarithmNoun
مَرَوّج یا عشری لوگارِتھَم جِس کی بُنیاد دَس کا ہِندسَہ ہوتا ہے ۔ مَرَوّج لوگارِتھَم ۔
1174.Common marketNoun
مُشتَرِک بازار ۔ دَرآمَد و بَرآمَد کے شُعبَہ میں اِتّحَاد و اِشتراک ۔
1175.Common measureNoun
پیمانہ عام ۔ امریکہ میں موسیقی میں اکائی کے چار ایک چوتھائی سُر ۔ تال کا عام وَقفَہ ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.