English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.Ghostliestadj.
1. روحانی۔ پاک۔ دینی
2. بھوت سا
Adjective, Adverb
بھُوت کے مُتعلّق ۔ اِس سے مُشابہ ۔ بھُوت کا سا ۔ ارواح کا ۔
1152.GhostlinessNoun
بھُوت پَن ۔
1153.Ghostlyadj.
1. روحانی۔ پاک۔ دینی
2. بھوت سا
Adjective, Adverb
بھُوت کے مُتعلّق ۔ اِس سے مُشابہ ۔ بھُوت کا سا ۔ ارواح کا ۔
1154.Ghostsn.
1. روح۔ دوجا۔ ہمزاد
2. پریت۔ بھوت۔ سایہ۔ بدروح
Noun
سایہ ۔ روح ۔ بھُوت ۔ پریت ۔ ہمزاد ۔
1155.GhostwriteVerb
کراۓ پَر لِکھنا ۔ کراۓ پَر لِکھوانا ۔ معاوضہ لے کَر دوسروں کے نام سے لِکھنا یا لِکھوانا ۔
1156.Ghouln.
غول بیابانی
Noun
غولِ بیابانی ۔ مَشرقی کہانیوں کی چڑیل ۔ شخص جو مکروہات کا رسیا ہو ۔
1157.GhoulishnessNoun
چڑیل پن ۔
1158.Ghoulsn.
غول بیابانی
Noun
غولِ بیابانی ۔ مَشرقی کہانیوں کی چڑیل ۔ شخص جو مکروہات کا رسیا ہو ۔
1159.Gi, g.i.Adjective
امریکی فوجوں میں شامِل شخص کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کے بارے میں ۔ فوجی قوانین کا پابند ۔
1160.Giant 1. جن۔ عفریت۔ دیت۔ اسر
2. دبو۔ دانو
adj.
نہایت قوی ہیکل۔ دیوسا
Noun
فرضی کِردار ۔ دیو ۔ اِنسانی شکل کا عظیمُ الجُثہ فَرضی کِردار ۔ غیر معمولی جِسامَت کا ۔
1161.Giant powderNoun
عفریت سَفُوف ۔ جائنٹ پوڈر ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قِسم ۔
1162.Giant starNoun
ضخّام سِتارہ ۔ کبیلا کی مانِند بہت زیادہ جِسامَت والا سِتارہ ۔ عظیم سِتارہ ۔
1163.Giant starsNoun
ضخام سِتارے ۔ سُرخ ضخام سِتارے ۔ کِسی سِتارے کی توانائی ۔
1164.Giantessn.
دیونی۔ دیتنی
Noun
دیونی ۔ غیر معمولی بڑے قدوقامت کی عورت ۔ چُڑیل ۔
1165.Giantessesn.
دیونی۔ دیتنی
Noun
دیونی ۔ غیر معمولی بڑے قدوقامت کی عورت ۔ چُڑیل ۔
1166.GiantismNoun
دیو پَن ۔ عفریتیت ۔ جِسامت اور قامت میں غیر معمولی بڑھاوٴ ۔
1167.Giants 1. جن۔ عفریت۔ دیت۔ اسر
2. دبو۔ دانو
adj.
نہایت قوی ہیکل۔ دیوسا
Noun
فرضی کِردار ۔ دیو ۔ اِنسانی شکل کا عظیمُ الجُثہ فَرضی کِردار ۔ غیر معمولی جِسامَت کا ۔
1168.Giaourn.
ملیچھ۔ کافر۔ بے دین۔ منکر۔ ملحد۔ مشرک
1169.GiardiasisNoun
جیارڈیا اِنٹَسٹائیفلیس کی وجہ سے مَرض عمُوماً بَغَیر علامات خَصُوصاً بالغوں کو اسہال میں مُبتَلا کَر سَکتا ہے
1170.GibNoun
پچَر ۔ چپَر ۔ گب ۔ پُشت بَند ۔ دھات کا پَتلا ٹُکڑا ۔
1171.Gibberv.n.
گلبل گلبل کر کے بولنا۔ گپڑ سپڑ کرنا
Verb
بَکواس کَرنا ۔ بے ربط ہونا ۔ بے تُکے بولے جانا ۔
1172.Gibberedv.n.
گلبل گلبل کر کے بولنا۔ گپڑ سپڑ کرنا
Verb
بَکواس کَرنا ۔ بے ربط ہونا ۔ بے تُکے بولے جانا ۔
1173.Gibberellic acidNoun
ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔
1174.GibberellinNoun
جبرلین ۔ پودوں کی نشُو و نُما کو مُنَظَّم کَرنے والا شے جو سماروغ سے پیدا ہوتی ہے ۔
1175.Gibberellin acidNoun
ایک قَلمی تُرشہ جو جبرلین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ پودے کی نشونُما تیز کَرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ جبرلک ایسڈ ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.