English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next | ||
1151. | Uniformities | n. 1. ہم صورتی۔ ہم شکلی۔ یکسانیت۔ ہمواری 2. موافقت۔ میل 3. مشابہت۔ ہم رنگی۔ ہم وضعی |
1152. | Uniformity | n. 1. ہم صورتی۔ ہم شکلی۔ یکسانیت۔ ہمواری 2. موافقت۔ میل 3. مشابہت۔ ہم رنگی۔ ہم وضعی |
1153. | Uniformly | adv. بلا تغیر۔ بلا تبدیل۔ برابر۔ یکساں۔ ہمواری سے Adverb یَکساں طَور پر ۔ یَکساں رَوی سے ۔ ہَمواری سے ۔ |
1154. | Uniforms | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1155. | Unify | Verb ایک کَر دینا ۔ اِختَلافات کو مِٹا کر مُتحِد کر دینا ۔ یَکجا کر دینا ۔ مُستحکَم کرنا ۔ |
1156. | Unigeniture | اکلوتا پن |
1157. | Unigenous | یک جنس۔ ہم جنس۔ ایک جاتی |
1158. | Unijugate | Adjective یَک جُفت پَتّیا ۔ پَتّیوں کی ایک جوڑی والا ۔ جَیسے کِسی ڈَنڈی کے دونوں طَرَف بِالمُقابِل پَر نُما پَتّیاں ۔ |
1159. | Unilateral | Adjective یَک طَرفَہ ۔ یَک رُخی ۔ یَک پہلُو ۔ |
1160. | Unilateralism | Noun یَک رُخا نِظام ۔ طَرَفگی ۔ یَک پہلُویت ۔ |
1161. | Unilaterally | Adverb یَک طَرفَہ طَور پر ۔ یَک رُخی سے ۔ |
1162. | Unilocular | Adjective یَک خانوی ۔ جِس کا صِرف ایک خُلیہ ہو ۔ جِس کا صِرف ایک خانہ ہو ۔ |
1163. | Unimaginable | adj. بعید از قیاس۔ ناقابل تصور Adjective بعید از قیاس ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ جِسے سوچا بھی نہ جا سَکے ۔ خارَج از قیاس ۔ |
1164. | Unimaginative | Adjective جِس میں تَخَیّل کی کَمی ہو ۔ بے تَخَیّل ۔ |
1165. | Unimpairable | adj. جس میں کمی یا نقص نہ ہو سکے |
1166. | Unimpaired | adj. بے نقص۔ بحال۔ بے کم و کاست۔ بے خلل Adjective بے نَقص ۔ بے کَم و کاست ۔ بے خَلَل ۔ جِس میں کَمی واقع نَہ ہُوئی ہو ۔ |
1167. | Unimpassioned | Adjective بے اِشتعال ۔ جو جوش سے حَرکَت میں نہ آۓ ۔ ٹھَنڈا ۔ |
1168. | Unimpeachable | adj. قابل مواخذہ۔ بے قصور۔ ادوش Adjective غَیر مُشتَبَہ ۔ جِس پَر اعتراض نہ کیا جا سَکے ۔ اِلزام سے پاک ۔ بے قَصُور ۔ بے دوش ۔ |
1169. | Unimpeachably | Adverb ناقابِلِ اعتراض طَریقے سے ۔ بے داغ طَور پَر ۔ |
1170. | Unimportance | Noun عدَم اہمیت ۔ نَتائج کے لحاظ سے غَیر اہم ہونے کی حالَت ۔ اہمیت کے لحاظ سے غَیر اہم ہونے کی حالَت ۔ |
1171. | Unimportant | adj. سبک۔ ادنی۔ ہلکا۔ بے قدر۔ چھوٹا۔ غیر ضروری۔ معمولی Adjective غَیر اہم ۔ مَعمُولی ۔ ادنیٰ ۔ |
1172. | Unimposing | adj. جو تقاضا تعظیم و تکریم کا نہ کرے۔ بے تحکم۔ اختیاری۔ غیر مؤکد۔ بلا فریب۔ بے ریا۔ غیر اثر انداز |
1173. | Unimpressionable | Adjective کَم تاثُّر ۔ جو جَلد اثَر قَبُول نہ کَرے ۔ |
1174. | Unimpressive | adj. غیر مؤثر۔ بے رعب |
1175. | Unimproved | adj. 1. بلا ترقی 2. بلا تہذیب 3. غیر مستعمل 4. بے جوتی۔ غیر مزروعہ Adjective جِسے مُفید طَریقے سے اِستعمال نہ کیا گیا ہو ۔ بِلا تَرقّی ۔ جِسے زیادہ پَسَندیدہ حالَت میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.