English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
| 1176. | Carbamic | Adjective ايک نامِياتی تيزاب سے مُتَعلِق ۔ |
| 1177. | Carbamide | Noun پیشاب میں شامِل ایک مادّہ ۔ Noun (کيمِيا) کاربامائيڈ ۔ مادّہ پيشاب ۔ يُورِيا ۔ |
| 1178. | Carbaminohaemoglobin | کاربَن ڈائی آکسائیڈ اور ہیمو گلوبَن کے دَرمیان بَننے والا مُرَکَّب |
| 1179. | Carbanion | Noun (کيمِيا) ايک مَنفی باردار نامِياتی بَرق پارَہ ۔ |
| 1180. | Carbazole | Noun ايک سُفيد قَلمی، حَلقَوی اور نامِياتی مُرَکَّب جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 1181. | Carbenicllin | سوڈومونَس ایرو جینوسا کے خلاف اِستَعمال ہونے والی نیم تالیفی پینسلین |
| 1182. | Carbide | Noun کاربن اور کِسی دھات کا مُرکب مثلاً کیلشیم کاربائٹ ۔ Noun کاربائيڈ ۔ دھات کے ساتھ کاربَن کا مُرَکَّب ۔ کاربَن آميزَہ ۔ |
| 1183. | Carbine | n. قرابین |
| 1184. | Carbine, carabine | Noun بَندُوق يا آتَشيں اسلَحَہ ۔ |
| 1185. | Carbinol | Noun ایک نام جو الکحل گروپ کے مُرکبات کو نام دیتے وقت نُقطہ اِبتداء کے طَور پر میتھائل الکحل کو دیا جاتا ہے ۔ Noun (کيمِيا) ميتھائل الکُحَل ۔ |
| 1186. | Carbocyclic compound | Noun (کيمِيا) کاربَن حَلقَئی مُرَکَّب ۔ |
| 1187. | Carbohaemoglobin | Adjective کاربَن مونو آکسائیڈ اور ہیموگلوبَن سے بَننے والا ایک پائیدار مُرَکَّب |
| 1188. | Carbohydrate | Greek, Latin کاربو ہائیڈریٹ ۔ نَشاستہ دار غَذا ۔ کاربَن ، آکسیجَن اور ہائیڈروجَن پر مُشتَمِل ایک نامیاتی مُرَکَّب ۔ Noun کيمِيائی مُرَکَّب جو کاربَن ہائيڈروجَن اور آکسيجَن سے مِل کَر بَنتا ہے ۔ |
| 1189. | Carbohydrates | Noun نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔ |
| 1190. | Carbolate | Noun (کيمِيا) کاربُوليٹ ۔ کاربالک ايسَڈ کا نَمَک ۔ |
| 1191. | Carbolated | Adjective جِس ميں کاربالِک ايسَڈ ہو ۔ |
| 1192. | Carbolic acid | Noun کاربالِک ایسَڈ ۔ Noun فينائل ۔ کاربالِک تيزاب ۔ |
| 1193. | Carboluria | Noun کاربالِک ایسَڈ کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے پیشاب کی سَبز یا سیاہ رَنگَت عمُوماً کاربالِک زہَر کے اثرات کی علامَت ہوتا ہے |
| 1194. | Carbon | n. کوئلا Noun کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں Noun (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ |
| 1195. | Carbon cycie | Noun (کيمِيا) کاربَنی دَور ۔ |
| 1196. | Carbon 13 | Noun کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1197. | Carbon 14 | Noun کاربَن ۱٤ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱٤ ہے ۔ |
| 1198. | Carbon black | Noun (کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔ |
| 1199. | Carbon copy | Noun کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔ |
| 1200. | Carbon cycle | Noun کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.