English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
1176. | Common multiple | Noun ذُواضعاف ۔ وہ عدَد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کا ذُواضعاف ہو ۔ |
1177. | Common nuisance | Adjective امر یا شے باعث تکلیف عام ۔ |
1178. | Common object | Adjective مقصد عام ۔ غایت عام ۔ مشترکہ مقصد ۔ |
1179. | Common pasture | Adjective چراگاہ عام ۔ گھاس پھوس والی جگہ ۔ |
1180. | Common pleas | عدالت خفیفہ |
1181. | Common pleas, court of | Adjective عدالت عذرات عامہ ۔ |
1182. | Common room | Noun مُشتَرِک اُطاق ۔ نشِست گاہ ۔ بَڑا کَمرَہ جو سَماجی کاموں اور کھیلوں کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
1183. | Common sence | Adjective فہم عام ۔ معمولی سوجھ بوجھ ۔ |
1184. | Common sense | Noun عقَلِ سَلیم ۔ قابِلِ عمَل ۔ درُست فیصلَہ ۔ فہَم عامَہ ۔ فِطری ذَہانَت ۔ |
1185. | Common stock | Noun مُشتَرِک سَرمایہ حِصِّص ۔ ہُنڈیاں ۔ مُشتَرِک ذَخیرہ ۔ عام ذَخیرہ ۔ |
1186. | Common time | Noun تال کے لحاظ سے سُروں کی تَرتیب ۔ موسیقی کا وَقفَہ ۔ چوہری تال ۔ |
1187. | Common touch | Noun عام لوگوں کے لیے باعِث کَشِش ہونے کی ذاتی صِفت ۔ |
1188. | Common trust fund | Noun مُشتَرکہ وَقف فَنڈ ۔ دو یا دو سے زیادہ وَقف فَنڈ کی رَقوم کا اِنضمام ۔ |
1189. | Common utility | Adjective افادہ عام ۔ مفاد عامہ ۔ |
1190. | Common wealth, citizen of | Adjective دولت مشترکہ کا شہری ۔ |
1191. | Common year | Noun عام سال ۔ تَقریمی سال ۔ جَنتَری کا سال ۔ |
1192. | Common-law marriage | Noun غَیر رَسمی شادی ۔ بَاہمی مُعاہدے والی شادی ۔ |
1193. | Commonage | Noun شَاملائیت ۔ حَقِ شَاملات ۔ مُشتَرکہ حَقُوق ۔ عوامیت ۔ |
1194. | Commonality | n. عوام الناس ۔ عوام ۔ نیچ لوگ ۔ پواج ۔ چھوٹی یا نتھی ذات ۔ تیلی تنبولی ۔ دَھنئے جُلا ہے ۔ کنجڑے قصائی ۔ ایرے غیرے پچ کلیان |
1195. | Commonalty | Noun عوام ۔ عام لوگ ۔ عوامُ النّاس ۔ خَلقِ خُدا ۔ |
1196. | Commoner | n. 1. رعیت 2. دوسرے درجے کا طالب علم Noun عامی ۔ ایک عام شَخص ۔ عوامُ النّاس کا ایک رُکَن ۔ adj. 4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر 5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ 1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل 2. عام ۔ سب کا 3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی n. میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر Adjective مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔ Adjective مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔ عدالت خفیفہ |
1197. | Commoners | n. 1. رعیت 2. دوسرے درجے کا طالب علم Noun عامی ۔ ایک عام شَخص ۔ عوامُ النّاس کا ایک رُکَن ۔ |
1198. | Commonest | adj. 4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر 5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ 1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل 2. عام ۔ سب کا 3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی n. میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر Adjective مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔ Adjective مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔ عدالت خفیفہ |
1199. | Commonly | adv. اکثر ۔ اکثر اوقات ۔ بہت کر کے ۔ عموماً ۔ بارہا ۔ بار بار ۔ بہت وقت ۔ پھیر پھیر ۔ بہت کال ۔ علی العموم ۔ بیش تر Adverb عمُومًا ۔ بِالعمُوم ۔ عام طور پَر ۔ اَدنٰی طور پَر ۔ |
1200. | Commonness | Noun یَکسَانیت ۔ عمُومیت ۔ اِتّحَاد ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.