English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.Vice-regentNoun
نائب ولی شاہ ۔ وہ شخص جِسے کِسی قائم مَقام کے نائب کی حیثیت سے کام کرنے پر مُتعین کیا جاۓ ۔
1177.Viceadmiraln.
نائب امیر البحر
1178.Viceadmiraltyn.
نائب امیر البحر کا عہدہ
1179.Vicechancellorn.
انگلستان کی سب سے بڑی عدالت یا مدرسہ کا نائب حاکم۔ نائب امیر جامعہ۔ وائس چانسلر
1180.Vicedn.
1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی
2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی
3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ
4. زنبور۔ آہنی شکنجہ
قائم مقام۔ بجائے۔ نائب
Preposition
کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔
Noun
بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔
1181.Vicegerencyn.
سفارت۔ نیابت
Noun
سِفارت ۔ نیابت ۔ نائب وکیل کا عہدہ ۔ وہ عِلاقہ جِس پر نائب حُکمرانی کرتا ہے ۔
1182.Vicegerentn.
قائم مقام۔ نائب مختار
Noun
نائب مُختار ۔ قائم مَقام ۔ وہ عہدے دار جو دُوسرے کے اِختیارات استعمال کرنے پر مُتعین ہوتا ہے ۔
1183.Vicegerentsn.
قائم مقام۔ نائب مختار
Noun
نائب مُختار ۔ قائم مَقام ۔ وہ عہدے دار جو دُوسرے کے اِختیارات استعمال کرنے پر مُتعین ہوتا ہے ۔
1184.VicennialAdjective
بیس سال تک جاری رہنے والا ۔ ہر بیس سال میں ایک بار واقع ہونے والا ۔ بیس سالہ ۔
1185.Vicepresidentn.
نائب میر مجلس۔نائب صدر
1186.ViceragalAdjective
وائس راۓ سے مُتعلِّق ۔ نائب شاہ کا ۔ نائب السلطنَت کا ۔
1187.Viceregaladj.
نائب السلطنت یا بادشاہی قائم مقام کے متعلق
1188.ViceregallyAdverb
نائب شاہ کے طور پر ۔
1189.VicereineNoun
نائب شاہ کی بیوی ۔ وائسرائن ۔ وائسرینہ ۔ وائسراۓ کے اِختیارات رکھنے والی کوئی عورت ۔
1190.Viceroyn.
نائب السلطنت۔ ناظم الملک۔ صوبیدار۔ نواب
Noun
وائسراۓ ۔ نائب السلطنت ۔ وہ شخص جو بادشاہ کے نائب کے طور پر کِسی مُلک پر حَکُومت کرنے کے لیے مُقرر و مُتعین کیا جاۓ ۔
1191.ViceroyalAdjective
وائسراۓ کا ۔ وائسراۓ سے مُتعلِّق ۔
1192.ViceroyaltyNoun
وائسراۓ کا عہدہ ۔ وائسراۓ کے زیر حَکومت عِلاقہ ۔
n.
صوبیداری۔ نظامت۔ نوابی
1193.Viceroysn.
نائب السلطنت۔ ناظم الملک۔ صوبیدار۔ نواب
Noun
وائسراۓ ۔ نائب السلطنت ۔ وہ شخص جو بادشاہ کے نائب کے طور پر کِسی مُلک پر حَکُومت کرنے کے لیے مُقرر و مُتعین کیا جاۓ ۔
n.
صوبیداری۔ نظامت۔ نوابی
n.
1. نزدیکی۔ قربت۔ پاس
2. قرب و جوار۔ حوالی۔ پڑوس۔ ارد گرد۔ چوگردا۔ اطراف۔ آس پاس
Noun
قُرب و جوار ۔ پڑوس ۔ نواح ۔ مِلا ہوا عِلاقہ ۔ جگہ ۔
1194.Viceroyshipn.
صوبیداری۔ نظامت۔ نوابی
1195.Vicesn.
1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی
2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی
3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ
4. زنبور۔ آہنی شکنجہ
قائم مقام۔ بجائے۔ نائب
Preposition
کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔
Noun
بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔
1196.Vichy waterNoun
آب وشی ۔ فرانس کے وشی نامی ایک مَقام کے چَشمے کا معدنی پانی ۔
1197.VichyssoiseNoun
پیاز کی خُوشبو والا آلووٴں کا عموماً ٹھنڈا ملائی دار سُوپ ۔
1198.VicinageNoun
گَرد و پیش ۔ قُرب و جوار ۔ قُرب ۔ مِلا ہوا ۔ قریب کا مَقام ۔
n.
1. نزدیکی۔ قربت۔ پاس
2. قرب و جوار۔ حوالی۔ پڑوس۔ ارد گرد۔ چوگردا۔ اطراف۔ آس پاس
Noun
قُرب و جوار ۔ پڑوس ۔ نواح ۔ مِلا ہوا عِلاقہ ۔ جگہ ۔
1199.VicinalAdjective
قربیہ ۔ نواحی ۔ پڑوس سے تعلّق رکھنے والا ۔ پڑوس کا ۔ مِلا ہوا ۔
1200.Vicingn.
1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی
2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی
3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ
4. زنبور۔ آہنی شکنجہ
قائم مقام۔ بجائے۔ نائب
Preposition
کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔
Noun
بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.