English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Bayonetn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1202.Bayonetedn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1203.Bayonetingn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1204.Bayonetsn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1205.Bayonettedn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1206.Bayonettingn.
سنگین
Noun
چھرا ۔ سنگین ۔
Noun
سَنگين ۔ چھوٹی تَلوار يا خَنجَر ۔
Noun
سنگین جو کِسی رائفل میں لگی ہوتی ہے ۔
1207.BayouNoun
دَريا کی دَلدَلی شاخ ۔
1208.BayrumNoun
تيج پات کا عرَق ۔
1209.Baysv.n.
1. بھونکنا
2. باڑا بندھنا ۔ گھیراجانا
n.
کھاڑی ۔ خلیج
adj.
کُمید
n.
تج ۔ تَوچ
بے ۔ کھاڑی ۔ کھائی ۔ کھَڈّا ۔
Noun
خَليج ۔ کھاڑی۔
Noun
کِسی عمارت کے حِصّوں میں سے ایک بڑا حِصّہ ۔
1210.Baytreev.n.
1. بھونکنا
2. باڑا بندھنا ۔ گھیراجانا
n.
کھاڑی ۔ خلیج
adj.
کُمید
n.
تج ۔ تَوچ
بے ۔ کھاڑی ۔ کھائی ۔ کھَڈّا ۔
Noun
خَليج ۔ کھاڑی۔
Noun
کِسی عمارت کے حِصّوں میں سے ایک بڑا حِصّہ ۔
1211.Bazaarn.
بازار ۔ میلا ۔ خیراتی میلا ۔ مینا بازار
1212.Bazaar, bazarNoun
بازار ۔ مَنڈی ۔ ميلَہ ۔ مينا بازار ۔
1213.Bazaarsn.
بازار ۔ میلا ۔ خیراتی میلا ۔ مینا بازار
1214.Bazantini saltnatNoun, Name, Greek, Geology, Historical
چوتھی صدی عیسوی میں سلطنت روم دو حصوں ، مغربی اور مشرقی میں تقسیم ہوگئی۔ مشرقی حصہ اپنے دارالحکومت بازنطین کے نام پر بازنطینی سلطنت کہلایا۔ شام ، ایشیائے کوچک ، مصر ، تھریس اوریونان کے ممالک شامل تھے۔ چھٹی صدی عیسوی اس کے عروج کا زمانہ تھا۔ خصوصاً شہنشاہ جسٹینین کا دور حکومت لیکن ساتویں صدی میں یہ زوال پذیر ہوئی, 1453ء میں سلطان محمد فاتح نے فتح کرلیا.
1215.Bazin`s diseaseNoun
خواتین کی ٹانگوں کی جِلد کا نُقص ۔
1216.BazookaNoun
بَزُوکا ۔ دَستی راکَٹ گَن ۔
1217.Bdelliumn.
گوگل
Noun
مُفَل ۔ جِنس گوگَل کی رال ۔
1218.Bev.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
1219.Be a law unto oneself رَسم و رِواج کے خِلاف کَرنا ۔ اپنی خَواہِشوں کے مُطابِق عمَل کَرنا ۔ مَن مانی کَرنا ۔
1220.Be as good as one's wordاپنی بات يا وَعدے کے مُطابِق عمَل کَرنا ۔
1221.Be better offPhrase
زَيادَہ آسُودَہ يا خُوش حال ہونا ۔
1222.Be in keeping withکِسی سے ہَم آہَنگ ہونا يا مُناسبَت رَکھنا ۔
1223.Be in some one, s shoesکِسی دُوسرے کی صُورَت حالات میں ہونا ۔ کِسی دوسرے کی مُصیبَت جھیلنا ۔
1224.Be of two mindsکوئی فیصلہ نہ کَر سَکنا ۔ تذَبذَب میں ہونا ۔ ڈانواں ڈول ہونا
1225.Be on the carpetموضُوعِ بَحَث و تَنقيد ہونا ۔ ڈانٹ ڈَپَٹ سُننا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.