English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next | ||
| 1201. | Carbon dioxide, | Noun (کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔ |
| 1202. | Carbon disulfide | Noun (کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔ |
| 1203. | Carbon fin | Noun کاربَن فِن ۔ |
| 1204. | Carbon monoxide | Noun بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔ |
| 1205. | Carbon paper | Noun کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔ |
| 1206. | Carbon process | Noun کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔ |
| 1207. | Carbon tetrachloride | Noun کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔ |
| 1208. | Carbon. | کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں |
| 1209. | Carbonado | Noun گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔ |
| 1210. | Carbonate | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
| 1211. | Carbonated | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
| 1212. | Carbonates | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
| 1213. | Carbonating | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
| 1214. | Carbonation | Noun کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔ |
| 1215. | Carbonic | adj. کوئلے کا Adjective کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔ |
| 1216. | Carbonic acid | Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔ Noun کوئلے کا تيزاب ۔ |
| 1217. | Carbonic acid gas | Noun کاربانِک ايسَڈ گيس ۔ |
| 1218. | Carbonicacid | n. کوئلے کا تیزاب |
| 1219. | Carboniferous | Adjective کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔ |
| 1220. | Carboniferous rocks | Noun کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ |
| 1221. | Carbonium | Noun ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔ |
| 1222. | Carbonization | Noun کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔ |
| 1223. | Carbonize | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 1224. | Carbonized | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 1225. | Carbonizer | Noun کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.