English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Commonplacen.
برتاؤ ۔ روزمرہ
Noun
عام موضُوع ۔ رَسمی موضُوع ۔ فَرسُودہ بات ۔ پامال مَضمُون ۔ مَعمُولی چیز ۔
1202.Commonplace book یادداشت کی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ
1203.CommonplacenessNoun
پیش پا اَفتادگی ۔ عمُومیّت ۔ فَرسُودگی ۔ گَھٹیا پَن ۔
1204.Commonplacesn.
برتاؤ ۔ روزمرہ
Noun
عام موضُوع ۔ رَسمی موضُوع ۔ فَرسُودہ بات ۔ پامال مَضمُون ۔ مَعمُولی چیز ۔
یادداشت کی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ
1205.Commonspl.n.
1. مجلس وکلائے رعایا
2. کھانا ۔ خوراک ۔ بھوجن
Adjective
عوام ۔ عام رعایا ۔ متعلق بہ عوام ۔
Noun
بَرطانوی پارلیمنٹ کا ایوان زیریں ۔ عوامی ایوان ۔ مُشتَرکہ کھانا ۔ شاملات ۔ عمُومیات ۔
adj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
عدالت خفیفہ
1206.Commons, house ofAdjective
دارالعوام ۔
1207.Commonwealn.
1. پرجا ۔ رعایت ۔ خلقت
2. حکومت جمہوری ۔ دولت مشترکہ
Noun
عوام کی فَلاح ۔ فَلاحِ عامَہ ۔عام لوگوں کی فَلاح ۔
1208.CommonwealthAdjective
دولت مشترکہ ۔ ایک جیسی دولت ۔ ملتی جلتی دولت ۔
Noun
دولتِ مُشتَرکہ ۔ کسی ریاسَت کے عوام یا اُن کی سیاسی تَنظیم ۔
n.
1. پرجا ۔ رعایت ۔ خلقت
2. حکومت جمہوری ۔ دولت مشترکہ
Noun
عوام کی فَلاح ۔ فَلاحِ عامَہ ۔عام لوگوں کی فَلاح ۔
1209.Commotionn.
1. ہلچل ۔ کھلبلی ۔ گڑبڑ ۔ افراتفری
2. بلوہ ۔ فتنہ ۔ فساد ۔ ہنگامہ
3. بیاکُلی ۔ گھبراہٹ ۔ بے قراری ۔ بے چینی
Noun
اِضطراب ۔ بے کَلی ۔ اَفراتَفری ۔ بے چَینی ۔ بے قَراری ۔
Noun
ہنگامہ ۔ گڑ بڑ ۔ افراتفری ۔ اضطراب ۔ شورش ۔ بلوط ۔
1210.Commotionsn.

1211.CommoveVerb
ذور سے ہِلانا ۔ حَرکَت دینا ۔ جھَنجُھوڑنا ۔ اُبھَارنا ۔ بھَڑکانا ۔
1212.CommunalAdjective
فِرقَہ وَرانہ ۔ آبادکاری کا ۔ گروہی فِرقَہ بَندی ۔ پَنچائتی ۔
Adjective
فرقہ وارانہ ۔ مشترکہ ۔ اجتماعی ۔
1213.Communal disputeAdjective
فرقہ وارانہ نزاع ۔ فرقہ وارانہ جھگڑا یا تنازعہ ۔
1214.Communal disturbanceAdjective
فرقہ وارانہ فساد ۔
1215.CommunalismNoun
قُرٰی شابی ۔ فِرقَہ واریت ۔ قُرویَت ۔
1216.CommunalisticAdjective
فِرقَہ پَرَستانَہ ۔ قُریوی ۔ فِرقَہ واری ۔ قُریہ شاہی کا حَامی ۔
1217.CommunalityNoun
گروہی اِتّحَاد کی مَضبُوطی ۔ سَماجی حَالَت ۔ قُرٰی شاہی نِظام ۔
1218.CommunardNoun
۱۸۷۱ کے پیرس کَمیون کا رُکَن یا حَامی ۔
1219.Communev.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
1220.Communedv.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
1221.Communesv.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
1222.CommuniaAdjective, Late Latin
شے مشترکہ ملکیت ۔ موضوع مشترکہ ملکیت ۔ ہوا پانی ۔
1223.Communiatev.n.
1224.Communicableadj.
بولنے یا کہنے کے لائق
Adjective
مُتعَدّی ۔ چھُوت ۔ قابِلِ اِطلاع ۔ نَقَل پَذیر ۔ قابِل خَبَر دَہی ۔
Noun
ایک شَخَص سے دُوسرے شَخَص تَک پُہَنچَنے کے قابِل ۔ قابلِ اِطلاع ، چھُوت کی بیماری
1225.CommunicantAdjective
اِبلاغی ۔ شِرکَت کی اِبلاغی کَیفیت ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.