English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.UninterruptednessNoun
تَسَلسَل ۔ عدَم اِنقَطاع ۔
1202.Uninvestigableadj.
جس کی تلاش و تحقیقات نہ ہو سکے
1203.Uninvestigatedadj.
بے تحقیق۔ بے تفتیش
1204.Uninvitedadj.
بلا درخواست۔ بے بلایا۔ طفیلیا۔ بے محل۔ غیر مدعو۔ بے اطلاع
Adjective
غَیر مَدُعو ۔ بے طَلَب ۔ بے اِطلاع ۔ بِن بُلاۓ ۔
1205.UniocularNoun
یَک چَشمَہ ۔ ایک آنکھ کا مُتاثَر ہونا
1206.Unionn.
1. پیوستگی۔ وصل۔ ملاپ۔ اتصال۔ جوڑ۔ سنجوگ
2. یگانگت۔ ایک دلی۔ اتفاق۔ موافقت۔ اتحاد۔ ایکا۔ یونین
3. متحد جماعت
Noun
اِتفاق ۔ اِتّحاد ۔ یونین ۔ انجمَن ۔ مُتحِد کَرنے کا عمَل ۔
1207.Union cardNoun
یونین کارڈ ۔ ایسا شَناختی کارڈ جو یہ تَصدیق کَرتا ہو کہ کارڈ کا حامِل فَلاں شَخص مَزدُور یونین کا رُکَن ہے ۔
1208.Union jackNoun
یونین جیک ۔ بَرطانیہ اور آئرلینڈ کا قومی جھَنڈا ۔ جَہاز کا جھَنڈا ۔ بحری فوج کا جھَنڈا ۔
1209.Union shopNoun
انجمَن تحدیدی ۔ ایسا صَنعتی اِدارہ جَہاں مُلازمَت لیبَر یونین کے اراکین تَک محدُود ہوتی ہے ۔ جو ایک محدُود وَقت میں اُس کے رُکَن بَننے سے اِتفاق کَریں ۔
1210.Union suitNoun
مَردوں اور لَڑکوں کا ایسا زیر جامَہ جِس میں قَمیض اور انڈَر ویر جُڑے ہُوۓ ہوتے ہیں ۔
1211.UnionismNoun
اِتّحاد پَسَندی ۔ ٹریڈ یونین کی سَرگَرمی ۔ یونین بازی ۔ تِجارتی یونین ۔
1212.Unionistn.
اتفاق کا ترقی خواہ۔ اتحاد پسند
Noun
انجمَن پَسَند ۔ یونین پَسَند ۔ وہ شَخص جو یونین کا حامی ہو ۔
1213.UnionisticAdjective
اِتّحاد پَسَندانَہ ۔
1214.Unionistsn.
اتفاق کا ترقی خواہ۔ اتحاد پسند
Noun
انجمَن پَسَند ۔ یونین پَسَند ۔ وہ شَخص جو یونین کا حامی ہو ۔
1215.UnionizationNoun
انجمَن سازی ۔ یونین کی تَشکیل ۔
1216.UnionizeVerb
انجمَن سازی کَرنا ۔ یونین کا وجُود میں لانا ۔ یونین میں شامِل ہونے کا سَبَب بَننا ۔ لیبَر یونین کے اصُولوں کے مُطابَق ۔
1217.Unionsn.
1. پیوستگی۔ وصل۔ ملاپ۔ اتصال۔ جوڑ۔ سنجوگ
2. یگانگت۔ ایک دلی۔ اتفاق۔ موافقت۔ اتحاد۔ ایکا۔ یونین
3. متحد جماعت
Noun
اِتفاق ۔ اِتّحاد ۔ یونین ۔ انجمَن ۔ مُتحِد کَرنے کا عمَل ۔
1218.UniovularNoun
ایک بَیضَہ کے مُتَعلِق
1219.UniparaNoun
وہ خاتُون جِس نے صِرَف ایک بَچّے کو جَنَم دیا ہو
1220.Uniparousadj.
ایک بار میںایک بار بچہ جننے والی
Adjective
یَک جھولی ۔ یَک جھولیا ۔ وہ حیوان جو ایک وَقت میں ایک ہی بَچّہ پَیدا کَرے ۔
1221.Unipedadj.
اک پایہ
1222.UnipersonalAdjective
ذاتی ۔ شَخصی ۔ جو صِرف ایک شَخص پَر مُشتَمِل ہو ۔ صیغہ جو صِرف واحَد کے لیے اِستعمال ہو ۔
1223.UnipetalousAdjective
یَک بَرگا ۔ جِس کی صِرف ایک پَتّی ہو ۔
1224.UniplanarAdjective
ہَم سَطَح ۔ جو ایک ہی سَطَح پَر واقع ہو ۔
1225.UnipodNoun
سَہارا جو ایک ڈَنڈے پَر مُشتَمِل ہو سَہارا جو ایک چھَڑی پَر مُشتَمِل ہو ۔ جَیسے کیمرے کے لیے ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.