English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Vicinityn.
1. نزدیکی۔ قربت۔ پاس
2. قرب و جوار۔ حوالی۔ پڑوس۔ ارد گرد۔ چوگردا۔ اطراف۔ آس پاس
Noun
قُرب و جوار ۔ پڑوس ۔ نواح ۔ مِلا ہوا عِلاقہ ۔ جگہ ۔
1202.Viciousadj.
1. عیب دار۔ عیبی۔ زبوں۔ کھوٹا۔ ناقص
2. بد۔ بدکار۔ اپرادھی۔ نا اہل
3. میلا۔ گندا۔ غلیظ۔ ناپاک
4. کھوٹا۔ مصنوعی۔ جعلی
5. سرکش۔ ہٹی۔ متمرد
Adjective
بداِخلاقی کا عادی ۔ فاسق ۔ بدکار ۔ بدکردار ۔ قابِل ملامت ۔
1203.Vicious circleNoun
بُرائی کا چکر ۔ بدی کا تسلسل ۔ شیطانی چکر ۔ ایسی حالت جِس میں ایک مسئلے کے حَل ہونے سے بتدریج مُشکل تر ۔
1204.Viciouslyadv.
بد ذاتی سے۔ بدکاری سے۔ شرارتاً۔ شرارت سے۔ گنہ گاری سے
Adverb
سفاکانہ ۔ خباثت سے ۔
1205.Viciousnessn.
بدذاتی۔ شرارت۔ بدی۔ بدکاری
Noun
بدی ۔ بدطینتی ۔ خباثت ۔
1206.Viciousnessesn.
بدذاتی۔ شرارت۔ بدی۔ بدکاری
Noun
بدی ۔ بدطینتی ۔ خباثت ۔
1207.Vicissituden.
ہیر پھیر۔ انقلاب۔ گردش۔ دور۔ تغیر حالات۔ نشیب و فراز
Noun
نشیب و فراز ۔ گردِش ۔ ایک حالت سے دُوسری حالت میں تبدیل ۔ تبدیلیاں ۔
1208.Vicissitudesn.
ہیر پھیر۔ انقلاب۔ گردش۔ دور۔ تغیر حالات۔ نشیب و فراز
Noun
نشیب و فراز ۔ گردِش ۔ ایک حالت سے دُوسری حالت میں تبدیل ۔ تبدیلیاں ۔
1209.VicissitudinaryAdjective
تغیر پذیر ۔ مُتغیر ۔ بدلنے والا ۔ پُر نشیب و فراز ۔
1210.Victimn.
1. قربانی۔ صدقہ۔ بھیٹ۔ فدیہ۔ بلدان
2. مقتول
3. مظلوم۔ آفت رسیدہ
4. آسامی۔ چڑیا۔ صید۔ شکار
Noun
شِکار ۔ نِشانہ ۔ بھینٹ ۔ مارا ہوا ۔ قربان کردہ ۔
1211.VictimizationNoun
قُربانی ۔ نِشانہ بنانے کا عمل ۔
1212.Victimizev. a.
آسامی بنانا۔ سر مونڈنا۔ حجامت کرنا
Verb
نِشانہ بنانا ۔ پھانسنا ۔ فریب دینا ۔ ٹھگنا ۔ قُربان کرنا ۔
1213.Victimizedv. a.
آسامی بنانا۔ سر مونڈنا۔ حجامت کرنا
Verb
نِشانہ بنانا ۔ پھانسنا ۔ فریب دینا ۔ ٹھگنا ۔ قُربان کرنا ۔
1214.VictimizerNoun
قُربان کرنے ۔ نِشانہ بنانے والا ۔ پھانسنے والا ۔
1215.Victimizesv. a.
آسامی بنانا۔ سر مونڈنا۔ حجامت کرنا
Verb
نِشانہ بنانا ۔ پھانسنا ۔ فریب دینا ۔ ٹھگنا ۔ قُربان کرنا ۔
1216.Victimizingv. a.
آسامی بنانا۔ سر مونڈنا۔ حجامت کرنا
Verb
نِشانہ بنانا ۔ پھانسنا ۔ فریب دینا ۔ ٹھگنا ۔ قُربان کرنا ۔
1217.Victimsn.
1. قربانی۔ صدقہ۔ بھیٹ۔ فدیہ۔ بلدان
2. مقتول
3. مظلوم۔ آفت رسیدہ
4. آسامی۔ چڑیا۔ صید۔ شکار
Noun
شِکار ۔ نِشانہ ۔ بھینٹ ۔ مارا ہوا ۔ قربان کردہ ۔
1218.Victorn.
غالب۔ فتحمند۔ فیروزمند۔ ظفر یاب۔ فتح یاب۔ جیتنے والا۔ فاتح
Noun
فاتح شخص ۔ وہ شخص جو جیتتا ہے ۔ کِسی مُقابلے ، جھگڑے میں فائدہ اُٹھاتا ہے ۔
1219.VictoriaNoun
بَگھی ۔ ایک نیچی ، ہلکی ، چار پہیوں کی گاڑی جِس میں ایک تہ ہو جانے والا ٹپ ۔
1220.Victoria crossNoun
وِکٹوریہ کراس ۔ دُشمن کے مُقابلے میں غیر معمُولی شجاعت دِکھانے پر دیا جانے والا ایک بحری اور فوجی اعزاز ۔
1221.VictorianAdjective
وِکٹوریائی ۔ برطانیہ پر ملکہ وِکٹوریہ کے دور حکُومت کے مُتعلِّق ۔
1222.VictorianismNoun
وِکٹورین پسندی ۔ عہد وِکٹوریہ میں رائج علُوم و فَنون وغیرہ کا مذاق ۔
1223.Victoriesn.
فتح۔ جیت۔ ظفر۔ نصرت۔ جے
Noun
فتح ۔ ظفر ۔ کِسی لڑائی میں دُشمن کی شِکست ۔
1224.Victoriousadj.
فتح مند۔ فیروز مند۔ غالب۔ ظفر یاب۔ فتح نصیب۔ مظفر۔ منصور۔ جیتو۔ وجے کاری
2. فتح مندی کا
Adjective
کِسی مُقابلے میں جیتا ہوا ۔ لڑائی میں جیتا ہوا۔
1225.Victoriouslyadv.
فتح و فیروزی سے۔ فتح مندی سے۔ ظفریابی سے۔ مظفر و منصور
Adverb
فتح مندی سے ۔ فاتحانہ طور پر ۔ ظفریابی سے ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.