English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.Fiber, fibreNoun
کوئی نازُک سا ريشَہ ۔ اُون ۔ پَٹ سَن کے دھاگے ۔ ريشَہ دار چِيز ۔
1227.FiberboardNoun
تالِيفی تَختَہ ۔ لَکڑی کا تَعمِيری مَواد ۔ لَکڑی کی بَڑی بَڑی چادريں ۔
1228.FiberglassNoun
بافتی شِيشَہ ۔ شِيشے کے نرَم و نازُک تار ۔ بافتی شِيشے کی شِيٹ ۔
1229.FibrcaeousNoun
ایک نَرَم پَنیری مادّہ جِس میں رَیشہ دار نَسیج بھی ہوتا ہے
1230.Fibren.
ریشہ۔ نس۔ تار۔ سوت۔ رگ۔ گوشت یا درخت کا ریشہ
Noun
رَیشہ ۔ ایک دھاگہ نُما ساخت
Noun
ریشہ ۔ لیف ۔ تار ۔ سوت مثلاً کِسی پودے کا ریشہ یا دھاگے کا ایک تار ۔
1231.Fibre-glassNoun
ایک مادّہ جو شیشے کے تار اور رال کو مِلا کر بنایا جاتا ہے اور کار کے ڈھانچے ، کَشتیاں اور دُوسری چیزیں بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1232.Fibrelessadj.
بے نس۔ بے سوت۔ بے ریشہ۔ بے رگ
1233.Fibresn.
ریشہ۔ نس۔ تار۔ سوت۔ رگ۔ گوشت یا درخت کا ریشہ
Noun
رَیشہ ۔ ایک دھاگہ نُما ساخت
Noun
ریشہ ۔ لیف ۔ تار ۔ سوت مثلاً کِسی پودے کا ریشہ یا دھاگے کا ایک تار ۔
1234.FibricartilageNoun
رَیشی کَری ۔ رَیشہ دار نَسیج پَر مُشتَمِل کارٹیلَیج
1235.FibrilNoun
رَیشَک ۔ چھوٹا رَیشہ
1236.Fibril, fibrilla .Noun
ريشَک ۔ پَتلا تار ۔ ۔ بارِيک ريشَہ ۔ پَودوں کی نوخيز جَڑوں پر اُگے ہُوے روش ۔
1237.Fibrillar, fibrillaryAdjective
ريشوں يا تاروں سے مُرَکَب ۔ ريشگی ۔ ريشوں يا تاروں سے مُتعَلِّق ۔
1238.FibrillationNoun
رَیشہ سازی ۔ عُضلے کا سُکڑاو
Noun
کِسی ایک عُضلے کی بافت یا بافتوں کے گروپ میں اِنقباض پیدا ہونا ۔
Noun
ريشَہ سازی ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا عمَل ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا سِلسِلہ کار ۔
1239.FibrilliformAdjective
ريشَہ ۔ ريشوں کی صُورَت ۔ ريشے ۔
1240.FibrilloseAdjective
ريشَہ دار ۔ ريشَہ گُوں ۔ ريشگی ۔
1241.FibrinNoun
میٹرِکس جِس پر خُون جَمتا ہے
Noun
بافتوں کا جال جو خُون جم جانے کی وجہ سے بن جاتا ہے ۔
Noun
فائبرِين ۔ ايک ريشَہ گُوں لچَکدار ۔ حَل نا پَذِير لحمِيَہ ۔
1242.Fibrin foamNoun
لیفین ۔ فائبرینوجِن سے بَننے والا سَفَید ، خُشَک اور اسفَنجی مادّہ
1243.Fibrinen.
ایک سفید اور سخت سوت سی چیز جو گاڑھے خون میں ملتی ہے
1244.FibrinogenNoun
فائبرِن افزا ۔ خُون کی حَل پَذیر پَروٹین جِس سے نا حَل پَذیر پَروٹین بَنتی ہے
Noun
ایک مادہ جو خُون میں مائع حالت میں پایا جاتا ہے لیکن زخم لگنے کی صُورت میں ٹھوس بن جاتا ہے ۔
Noun
فائبرين اَفزا ۔ خُون ميں موجُود گلوبولِين جو حَل پَذِير لحمِيَہ ہے ۔
1245.Fibrinogenic, fibringenousAdjective
فائبرين اَفزُودَہ ۔ جو فائبروجَن پَيدا کرے ۔ جِس ميں فائبروجَن موجُود ہو ۔
1246.FibrinogenopeniaNoun
قَلَّتِ فائبروجِن خُونی پَلازما فائبروجِن کی کَمی
1247.FibrinolysinNoun
خُون میں موجُود ایک خامرہ
1248.FibrinolysisNoun
فائبرن کا خاتمہ
1249.FibrinousAdjective
فائبرين لِيے ہُوے ۔ فائبرِين سے مُتعَلِّق ۔
1250.Fibroadenoma of breastNoun
رَیشہ دار اور غَدُودیہ بافت پر مُشتَمِل ناسُور
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.