English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.GigoloNoun
مردِ زن داشتہ ۔ ایسا شخص جِسے کِسی عورت کے ساتھ رقص کے لیے تعنیات کیا گیا ہو ۔
1227.GigotNoun
بھیڑ کے گوشت کی ران ۔ بکری کے گوشت کی دَستی ۔
1228.Gigs 1. لٹو۔ پھرکی
2. ٹم ٹم۔ ہلکی گاڑی
3. جہاز کے ساتھ کی کشتی
Noun
تانگہ ۔ ٹم ٹم ۔ دو پہیے والی ہلکی گاڑی ۔ ماہی بھالا ۔ مَچھلی کے شِکار کے لیے بھالا ۔
Noun
ایک چھوٹی سی ہلکی ناوٴ جو کشتیوں کی دوڑ میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
1229.GigueNoun
جِگ یا کوئی اور بھَر پُور رقص جو اکثر رقصاں جوڑے کی آخری کلاسیکی حَرکات پَر ختم ہو جاتا ہے ۔
1230.Gila monsterNoun
جِلا مانسٹَر ۔ امریکا کی عظیمُ الجُثّہ زہریلی چِھپکلی ۔ سیاہ دانوں والی زہریلی چِھپکلی ۔
1231.GilbertNoun
گِلبَرٹ ۔ قُوَتِ مُحَرکہ مقناطیسی کی سینٹی میٹر گرام سیکنڈ نِظام میں ایک اکائی ۔
1232.Gildv. a.
1. سونے کا جھول پھیر نا۔ گلٹ کرنا۔ گرم ملمع کرنا۔ سونا چڑھانا
2. چمکانا۔ جلا دینا۔ اجالنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ صیقل کرنا
3. قلعی کرنا۔ رنگ کرنا۔ روغن کرنا
Verb
طِلا کاری کَرنا ۔ سونے کا پَتَر چَڑھانا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ رَنگ کَرنا ۔
1233.Gildedv. a.

1234.Gildern.
1. ملمع ساز۔ گلٹ کرنے والا
2. ملک ہالینڈ کا سکہ
Noun
طِلاکار ۔ مُلَمّع ساز ۔ سونے کی اشیا کو پالِش کَرنے والا ۔
1235.Gildersn.
1. ملمع ساز۔ گلٹ کرنے والا
2. ملک ہالینڈ کا سکہ
Noun
طِلاکار ۔ مُلَمّع ساز ۔ سونے کی اشیا کو پالِش کَرنے والا ۔
1236.Gildingn.
1. ملمع سازی۔ گلٹ کا کام
2. سونے کا پترا یا ورق۔ سونے کا جھول یا پانی۔ ملمع
Noun
مُلَمّع سازی ۔ سونے کے ورق کی تہ ۔ سطحی طور پَر دِلکَش صُورت ۔
v. a.
1. سونے کا جھول پھیر نا۔ گلٹ کرنا۔ گرم ملمع کرنا۔ سونا چڑھانا
2. چمکانا۔ جلا دینا۔ اجالنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ صیقل کرنا
3. قلعی کرنا۔ رنگ کرنا۔ روغن کرنا
Verb
طِلا کاری کَرنا ۔ سونے کا پَتَر چَڑھانا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ رَنگ کَرنا ۔
1237.Gildingsn.
1. ملمع سازی۔ گلٹ کا کام
2. سونے کا پترا یا ورق۔ سونے کا جھول یا پانی۔ ملمع
Noun
مُلَمّع سازی ۔ سونے کے ورق کی تہ ۔ سطحی طور پَر دِلکَش صُورت ۔
1238.Gildsv. a.
1. سونے کا جھول پھیر نا۔ گلٹ کرنا۔ گرم ملمع کرنا۔ سونا چڑھانا
2. چمکانا۔ جلا دینا۔ اجالنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ صیقل کرنا
3. قلعی کرنا۔ رنگ کرنا۔ روغن کرنا
Verb
طِلا کاری کَرنا ۔ سونے کا پَتَر چَڑھانا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ رَنگ کَرنا ۔
1239.Gill گلپھڑا
n.
ایک پیمانہ قریب آدھ پاؤ کے
n.
کھلاڑ عورت۔ کھلاڑن۔ اچھال چھکا
گِل ۔ گَلپھَڑا ۔
Noun
گَلپھڑا ۔ خیشوم ۔ مَچھلی یا دوسرے آبی جانوروں کے اعضاۓ تنفُّس جِن کے ذریعے وہ پانی سے آکسیجن حاصِل کَرتے ہیں ۔
1240.Gill netNoun
گَلپھڑا جال ۔ جِل جال ۔ ایک پَردہ نُما جال جو پانی میں عموداً لگایا جاتا ہے ۔
1241.Gill slitNoun
حلقومی شِگاف ۔ خیشومی دَرزیں ۔ مَچھلی کے حلقوم میں وہ شِگاف جِن میں سے پانی خارِج ہوتا ہے ۔
1242.Gill, Noun
ایک پائنٹ کا چوتھائی حِصَّہ جو ایک سو بیالیس مُکعب سنٹی میٹر کے مساوی ہوتا ہے ۔
1243.Gilled گلپھڑا
n.
ایک پیمانہ قریب آدھ پاؤ کے
n.
کھلاڑ عورت۔ کھلاڑن۔ اچھال چھکا
گِل ۔ گَلپھَڑا ۔
Noun
گَلپھڑا ۔ خیشوم ۔ مَچھلی یا دوسرے آبی جانوروں کے اعضاۓ تنفُّس جِن کے ذریعے وہ پانی سے آکسیجن حاصِل کَرتے ہیں ۔
1244.Gilliam`s operationNoun
رحَم کے اُلَٹ جانے کو ٹھیک کَرنے کا طَریقہ
1245.Gillien.
خدمت گار۔ خادم۔ کمین۔ غلام۔ لونڈا
1246.Gilling گلپھڑا
n.
ایک پیمانہ قریب آدھ پاؤ کے
n.
کھلاڑ عورت۔ کھلاڑن۔ اچھال چھکا
گِل ۔ گَلپھَڑا ۔
Noun
گَلپھڑا ۔ خیشوم ۔ مَچھلی یا دوسرے آبی جانوروں کے اعضاۓ تنفُّس جِن کے ذریعے وہ پانی سے آکسیجن حاصِل کَرتے ہیں ۔
1247.Gills گلپھڑا
n.
ایک پیمانہ قریب آدھ پاؤ کے
n.
کھلاڑ عورت۔ کھلاڑن۔ اچھال چھکا
گِل ۔ گَلپھَڑا ۔
Noun
گَلپھڑا ۔ خیشوم ۔ مَچھلی یا دوسرے آبی جانوروں کے اعضاۓ تنفُّس جِن کے ذریعے وہ پانی سے آکسیجن حاصِل کَرتے ہیں ۔
1248.Gilly flowerNoun
لونگ نُما خُوشبُو دار پھُولوں والا پودا ۔ لونگ پھُول ۔ شَب بُو کا پودا ۔
1249.Gillyflowern.
ایک قسم کا پھول
1250.GilsoniteNoun
گِلسونائٹ ۔ تِجارتی نِشان ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.