English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 Next | ||
1226. | Unhasitating | Adjective بِلا جھِجَک ۔ بِلا ہِچکَچاہَٹ ۔ بِلا شَک ۔ بے دَریغ ۔ آمادَہ ۔ بِلا تامُل ۔ |
1227. | Unhatched | Adjective بے سَیا ۔ وَجُود میں آنے میں ناکام ۔ |
1228. | Unhaunted | adj. بے آمدورفت۔ آسیب سے خالی |
1229. | Unhealthful | adj. مضر صحت |
1230. | Unhealthier | adj. 1. یض۔ بیمار۔ تندرست 2. افق۔ ناقص Adjective غَیر تَندرُست ۔ بیمار ۔ جِس کا جِسم صحَت مَند نَہ ہو ۔ جِس کا جِسم قَوی نَہ ہو ۔ غَیر صحَت بَخش ۔ |
1231. | Unhealthiest | adj. 1. یض۔ بیمار۔ تندرست 2. افق۔ ناقص Adjective غَیر تَندرُست ۔ بیمار ۔ جِس کا جِسم صحَت مَند نَہ ہو ۔ جِس کا جِسم قَوی نَہ ہو ۔ غَیر صحَت بَخش ۔ |
1232. | Unhealthily | adv. ناگوار طور پر۔ خلاف مراد Adverb مُضِر صحَت طَریقے سے ۔ خَلافِ مُراد ۔ ناقَص طَریقے سے ۔ ناگوار طَور پَر ۔ |
1233. | Unhealthiness | n. ناتندرستی Noun ناتَندرُستی ۔ عدَم صحَت ۔ |
1234. | Unhealthinesses | n. ناتندرستی Noun ناتَندرُستی ۔ عدَم صحَت ۔ |
1235. | Unhealthy | adj. 1. یض۔ بیمار۔ تندرست 2. افق۔ ناقص Adjective غَیر تَندرُست ۔ بیمار ۔ جِس کا جِسم صحَت مَند نَہ ہو ۔ جِس کا جِسم قَوی نَہ ہو ۔ غَیر صحَت بَخش ۔ |
1236. | Unheard | adj. ان سنا ناشنیدہ۔ غیر مسموع۔ بے سماعت Adjective ناشَنیدہ ۔ غَیر مَسمُوع ۔ بے سَماعت ۔ اَن سُنا ۔ جِسے بولنے کا موقع نَہ دیا گیا ہو ۔ |
1237. | Unheard of | Adjective جِس کے مُتعَلِّق پہلے کَبھی نَہ سُنا ہو ۔ جِس کی پہلے مِثال نَہ مِلتی ہو ۔ جِس کی شُہرَت نَہ ہو ۔ بے جانا پہچانا ۔ |
1238. | Unheated | Adjective بَغَیر گَرمی کے ۔ گَرَم نَہ کیا ہُوا ۔ جو گَرَم نَہ ہو ۔ |
1239. | Unheeded | adj. جلد باز۔ بے احتیاط۔ بے لحاظ۔ بے پروا۔ بےتوجہ Adjective بے پَروا ۔ تَوَجُّہ سے محرُوم ۔ جِس پَر تَوَجُّہ نَہ کی جاۓ ۔ جِس پَر دھیان نَہ دیا جاۓ ۔ |
1240. | Unheedful | Adjective بے پَروا ۔ بے تَوَجُّہ ۔ بے دھَیان ۔ عاقبَت نا اندیش ۔ |
1241. | Unheeding | Adjective بے پَروا ۔ بے تَوَجُّہ ۔ بے دھَیان ۔ غافِل ۔ |
1242. | Unheralded | Adjective جِس کو پہلے سے مُشتَہَر نَہ کیا گیا ہو ۔ پوشیدَہ ۔ خُفیہ ۔ |
1243. | Unhesitating | adj. بے دریغ۔ مستعد۔ تیار۔ آمادہ |
1244. | Unhesitatingly | adv. بےپس و پیش۔ مستعدی سے۔ بلا تامل Adverb بے پَس و پیش ۔ بِلا تامُل ۔ بَغَیر ہِچکَچاہَٹ کے مُستَعدی سے ۔ |
1245. | Unhibitedly | Adverb کھُلے ڈُلے پَن سے ۔ آزاد خیالی سے ۔ |
1246. | Unhinge | v. a. کھولنا۔ ہٹانا۔ چول اٹھانا۔ مضطرب کرنا۔ تزلزل میں ڈالنا Verb قَلابے سے اُکھاڑ دینا ۔ قَبضے کھولنا ۔ کھول کَر الَگ کَر دینا ۔ جوڑ سے الَگ کَر دینا ۔ |
1247. | Unhinged | v. a. کھولنا۔ ہٹانا۔ چول اٹھانا۔ مضطرب کرنا۔ تزلزل میں ڈالنا Verb قَلابے سے اُکھاڑ دینا ۔ قَبضے کھولنا ۔ کھول کَر الَگ کَر دینا ۔ جوڑ سے الَگ کَر دینا ۔ |
1248. | Unhinges | v. a. کھولنا۔ ہٹانا۔ چول اٹھانا۔ مضطرب کرنا۔ تزلزل میں ڈالنا Verb قَلابے سے اُکھاڑ دینا ۔ قَبضے کھولنا ۔ کھول کَر الَگ کَر دینا ۔ جوڑ سے الَگ کَر دینا ۔ |
1249. | Unhinging | v. a. کھولنا۔ ہٹانا۔ چول اٹھانا۔ مضطرب کرنا۔ تزلزل میں ڈالنا Verb قَلابے سے اُکھاڑ دینا ۔ قَبضے کھولنا ۔ کھول کَر الَگ کَر دینا ۔ جوڑ سے الَگ کَر دینا ۔ |
1250. | Unhistorical | adj. تاریخی۔ جو تاریخ سے ثابت نہ ہو۔ ض افسانے کی حیثیت رکھنے والا |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.