English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.UnipolarAdjective
واحِد قُطبَہ ۔ واحد محورہ ۔ یَک قُطبیہ ۔ جِس کا ایک ہی قُطبی میلان ہو ۔
1227.UnipolarityNoun
یَک قُطبیت ۔ واحَد قُطبیت ۔
1228.UnipotentAdjective
یَک قوہ ۔ اُس خُلیے سے مُتعَلِّق کہا جاتا ہے جو صِرف ایک خُلیے یا ریشے کی صُورت میں نشُو و نُما پا سَکے ۔
1229.Uniqueadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1230.UniquelyAdverb
بے مِثَل طَور پر ۔ یَکتائی کی شان سے ۔ انوکھے پَن سے ۔
1231.UniquenessNoun
یَکتائی ۔ بے مِثلی ۔ نِرالا پَن ۔ انوکھا پَن ۔
1232.Uniqueradj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1233.Uniquesadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1234.Uniquestadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1235.Unirrigatedadj.
بے سیچا ہوا۔ بے آبپاشی
1236.UniseptateAdjective
یَک حاجبی ۔ جِس کا ایک ہی پَردہ ہو ۔ جِس کا ایک ہی حاجَب ہو ۔ جَیسے سیلیکل ۔
1237.UnisexAdjective
ہَمَہ جِنسی ۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزُوں مَثلاً مَلبُوسات ، بال بَنانے کے انداز ۔ صِنفی اعتبار سے ناقابِلِ اِمتیاز ۔
1238.UnisexualAdjective
یَک جِنسی ۔ صِرف ایک ہی جِنس کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ وہ جِس میں صِرف نَر یا مادہ کے عضو ہوں جَیسے حیوان یا پھَل ۔
1239.UnisexualityNoun
یَک جِنسیت ۔
1240.UnisexuallyAdverb
یَک جِنسی طَور پَر ۔ ایک جِنسی طَور پَر ۔
1241.Unisonn.
1. اتفاق
2. ایک سر۔ ہم آواز
Noun
ہَم آواز ۔ اِتفاق راۓ ۔ مَوافقَت ۔ ہَم آہَنگی ۔ پُورا اِتّحاد ۔ کامل اِتفاق ۔
1242.Unisonousadj.
ہم آہنگ۔ ہم ساز
Adjective
ہَم آہَنگ ۔ ہَم ساز ۔ ہَم آواز ۔
1243.Unisonsn.
1. اتفاق
2. ایک سر۔ ہم آواز
Noun
ہَم آواز ۔ اِتفاق راۓ ۔ مَوافقَت ۔ ہَم آہَنگی ۔ پُورا اِتّحاد ۔ کامل اِتفاق ۔
1244.Unitn.
اکائی۔ واحد۔ ایک۔ اکن۔ وحدت
Noun
اکائی ۔ وَحدَت ۔ واحدَہ ۔ ایک ۔ کوئی ایک چیز ۔ کوئی ایک شَخص ۔
1245.Unit characterNoun
[جینیات ] واحَد خاصیت ۔ واحَد کِردار ۔ مَخصُوص وَصف جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ مَخصُوص سیرت جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔
1246.Unit magnetic poleNoun
اکائی مَقناطیسی قُطَب ۔ مَقناطیسی قُوّت میں قُوّت کی وہ مِقدار جو ایک سینٹی میٹَر کے فاصلے پر رَکھے ہُوۓ اِسی قُوّت کے مَقناطیسی قُطَب کو ایک ڈائن طاقَت سے پیچھے دھَکیلے ۔
1247.Unit ruleNoun
اصُول وَحدَت ۔ وَحدَت شاہی ۔
1248.UnitableAdjective
مُتحِد ہو جانے والا ۔ اکٹّھا ہو جانے والا ۔ اکٹّھے کیے جا سَکنے والے ۔
1249.UnitageNoun
کَمیت کی تَصریح جو بَطَور پیمائش کی اکائی کے اِستعمال ہوتی ہے ۔ وَحدَہ ۔
1250.UnitahiteNoun
سیاہ اسفالٹ کی نہایت خالِص قِسم جو امریکی ریاست یوتاہ میں پائی جاتی ہے ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.