English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.Victoriousnessn.
فتح مندی۔ فیروز مندی۔ فتح یابی۔ ظفریابی۔ بجئے
Noun
فتح یابی ۔ ظفر مندی ۔ فیروز مندی ۔ فتح مندی ۔
1227.Victorsn.
غالب۔ فتحمند۔ فیروزمند۔ ظفر یاب۔ فتح یاب۔ جیتنے والا۔ فاتح
Noun
فاتح شخص ۔ وہ شخص جو جیتتا ہے ۔ کِسی مُقابلے ، جھگڑے میں فائدہ اُٹھاتا ہے ۔
1228.Victoryn.
فتح۔ جیت۔ ظفر۔ نصرت۔ جے
Noun
فتح ۔ ظفر ۔ کِسی لڑائی میں دُشمن کی شِکست ۔
1229.Victory [ al- fat-h ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الفَتحّ ، قُرانِ پاک کی اڑتالیسویں [٤۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ لفظ ، فتح ، کے باعث ہے جو کہ سُورۃ ھَذا میں کئی مرتبہ آیا ہے۔ یہ سُورۃ ھِجری کے چھٹے سال میں مدینۃ اُلنبی میں نازل ہُوئی اور ۲۹ آیات پر مُشتمل ہے۔
1230.VictressNoun
جیتنے والی عورت ۔ فتح کرنے والی عورت ۔
1231.VictrolaNoun
ایک صوت نِگار آلہ ۔ فوٹو گراف ۔ گراموفُون ۔
1232.Victualv. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1233.Victualedv. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1234.Victualern.
رسد رساں۔ رسد پہنچانے والا۔ خانساماں
Noun
غذا فروش ۔ وہ شخص جو کھانے کی اشیا فراہم کرتا ہے ۔ رسد کا سامان لے جانے والا پانی کا جہاز ۔
1235.Victualingv. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1236.Victualledv. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1237.Victuallingv. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1238.Victualspl.n.
غذا۔ خوراک۔ آزوقہ۔ اکل و شرب
v. a.
رسد پہنچانا۔ خوراک دینا
Noun
غذا ۔ رسد ۔ کِسی قِسم کی غذائی اشیا ۔ غذائی اشیا مُہیا کرنا ۔
1239.VicunaNoun
وِکونا ۔ لاما نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کے اُونٹ نُما جانور لاما کی قریبی نَسل سے تعلّق رکھنے والا جانور ۔
1240.Vide دیکھو
Imperative
دیکھیے ۔ مُلاحِظہ کیجیے ۔ کِسی مَتن کے اجزا کا حوالہ دیتے وقت مُستعمل ۔
1241.Videlicet یعنی۔ ارتھات
Adverb
بتفصیل ذیل ۔ یعنی ۔ جِس کے نام یہ ہیں ۔ جِس کی تفصیل یہ ہے ۔
1242.VideoAdjective
بصری ۔ بعض برقی لہروں کو طول موجوں میں مُنتقِل کرنے سے مُتعلِّق ۔
1243.Video cassetteNoun
وِڈیو کیسٹ ۔ وِڈیو خانہ ۔
1244.Video cassette recorderNoun
وی۔سی۔آر ۔ وِڈیو کیسٹ ریکاڈر ۔ ٹی۔وی سیٹ سے ٹیلی ویژن پروگرام ریکارڈ کرنے والا آلہ جِسے بعد میں دیکھا جا سکتا ہے ۔
1245.Video diskNoun
وِڈیو قرص ۔ ٹیلی ویژن ریکارڈنِگ کا حاصِل پلاسٹِک کا قُرص ۔
1246.Video gameNoun
بصری کھیل ۔ بصری برقیاتی کھیل جو بالعموم گھریلو ٹی۔وی اسکرین پر دیکھا جاتا ہے ۔
1247.VideotapeNoun
بصری فیتہ ۔ وِڈیو ٹیپ ۔ ایک مقناطیسی فیتہ جو ٹی وی اِشارے کی مُکمل تفہیم محفوظ کر لیتا ہے ۔
1248.VidiconNoun
ایک ضیا موصل برقیاتی نلی جو مُناسِب مواد کی ترسیل کے لیے بصری عدسے سے تقطیع کرتی ہے ۔
1249.Viev. n.
ہمسری کرنا۔ برابری کا دعویٰ کرنا۔ ریس کرنا۔ دیکھا دیکھی کرنا۔ مقابلہ کرنا
Verb
برتری کے لیے کوشِش کرنا ۔ مُقابلہ کرنا ۔ رقابت میں پیش کرنا ۔
1250.Viedv. n.
ہمسری کرنا۔ برابری کا دعویٰ کرنا۔ ریس کرنا۔ دیکھا دیکھی کرنا۔ مقابلہ کرنا
Verb
برتری کے لیے کوشِش کرنا ۔ مُقابلہ کرنا ۔ رقابت میں پیش کرنا ۔
بہ زور شمشیر۔ زبردستی۔ جبر و تشدد سے
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.