English to Urdu Translation

blo found in 273 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
126.Blood stainedAdjective
خُون آلودہ۔ خُون سے لتھڑا ہوا۔ مجرمِ قتل
Noun
خون آلودہ ۔ گندا خون ۔ ملاوٹ شدہ خون ۔
127.Blood stoneNoun
سنگ ستارہ۔ قیمتی پتھروں کی وہ قِسمیں جن میں سُرخ رنگ کی چِھینٹیں اور ڈورے ہوتے ہیں۔
128.Blood streamNoun
گردشی نظام کے تحت خُون کی گردش
129.Blood suckerNoun
جونک۔ لہو چوسنے والا جانور۔ جلاد۔
130.Blood sugarدَموی شَکَّر ۔ گَردِش کَرنے والے خُون میں گُلُوکوز کی مِقدار جو کہ ۰۔۰۸ تا ۰۔۱۲ فیصَد ہوتی ہے
Noun
شکرِ خُون۔ بلڈ شوگر۔
131.Blood testNoun
اِمتحان یا مُعائنہ خُون
132.Blood thirstilyAdverb
ظُلم سے۔ خُون خواری کے ساتھ
133.Blood thirstyAdjective
خُون کا پیاسا۔ خُون خوار۔ ظالم
Noun
ظالم ۔ خونخوار ۔ خون کا پیاسا ۔
134.Blood transfusionNoun
اِنتِقالِ خُون ۔ ضائع شُدہ خُون کی جگہ نیا خُون دینا
135.Blood typeNoun
خُون کا گروپ
136.Blood ureaخُون میں یُوریا کی مِقدار
137.Blood vesselNoun
رگ۔ خُون کی کوئی سی شریان
Noun
خُون کی کوئی سی شَريان ۔ رَگ ۔
138.Blood wormNoun
سُرخ کیچوا۔ کوئی بھی سُرخ کِیڑا۔
Noun
سُرَخ کيچوا ۔ کوئی بھی سُرَخ کيڑا ۔
139.Blood, in coldNoun
عمداً ۔ بغیر کسی اشتعال کے ۔
140.Blood- fullNoun
حقیقی ۔ سگا ۔
141.Blood- groupNoun
خون کی قسم ۔
142.Blood- guiltyAdjective
خون کا مجرم ۔ خونی قاتل ۔
143.Blood- halfNoun
سوتیلا ۔ جس سے خون کا رشتہ نہ ہو ۔
144.Blood-and-thunderAdjective
سنسنی خیز ۔
145.Blood-brain barriedگَردِش کَرنے والے خُون اور دَماغ کے دَرمیان جھِلّیاں
146.Blood-curdlingAdjective
لرزہ خیز ۔ رونگٹے کھڑے کرنے والا ۔
147.Blood-guiltNoun
جُرمِ قتل۔ خُون ریزی کا جُرم
148.Blood-lettingGreek
فَصادی ۔ فَصَد کھولنا
149.BloodedAdjective
نسلی۔ اچھے خُون اور اچھی نسل والا جیسے گھوڑا، بیل، گاۓ وغیرہ
Adjective
نَسلی ۔ اچھے خُون اور اچھی نَسَل والا ۔
a.
1. لہو ۔ رُدھر ۔ رکت ۔ خون
2. گھرانا ۔ بنس ۔ گوت ۔ خاندان ۔ کل ۔ نسل
3. اُتم کل ۔ عالی خاندان ۔ اچھی نسل یا ذات ۔ اچھا کھیت (stallion)
4. تیہا (anger) ۔ جوش ۔ غصہ
5. غصیل ۔ آگ بگولا
6. ہتّیا ۔ بَدھ ۔ خون ۔ قتل
7. خون کے رنگ کا عرق، پانی، رس یا ست ۔ لال پانی ۔ گلابی
بلڈ ۔ خُون ۔
Noun
خُون ۔ لہوُ۔ دم۔ جسم کی رگ رگ میں دوڑنے والا مائع ۔گھرانہ۔ اولاد۔ تولید
Noun
لہو ۔ خون ۔
Noun
خُون ۔ دم ۔ لہو ۔
Verb
خُون نکالنا ۔ خُون بہانا۔ لہُو لگانا
Noun
خُون ۔ لَہُو ۔ دَم ۔ اِنسانی جِسَم میں٤ سیر خُون ہوتا ہے ۔
150.Bloodfrozenadj.
جس کے لہو کا پانی ہوگیا ہو
blo found in 273 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.