English to Urdu Translation

bor, ough found in 148 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  
126.BrugNoun
قَلعہ ۔ حَصار ۔ شہر يا قَصبَہ ۔
127.Bruisev. a.
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
n.
چوٹ ۔ صدمہ
Adjective
رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش
Noun
رگڑ ۔ خارش ۔
Verb, Interjection
جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
128.Bruisesv. a.
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
n.
چوٹ ۔ صدمہ
Adjective
رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش
Noun
رگڑ ۔ خارش ۔
Verb, Interjection
جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
129.Brushv.n.
n.
1. برش ۔ بُرُش
2. بالوں کی قلم ۔ قلم
3. مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک
4. لومڑی کی پونچھ
v. a.
1. جھاڑنا ۔ جھاڑ دینا ۔ گرد جھاڑنا ۔ جھاڑ پونچھ کرنا ۔ صاف کرنا
2. رگڑ کھانا ۔ بِھٹنا
3. ملیا میٹ کرنا ۔ چوپٹ کرنا ۔ بُہار دینا ۔ صفائی کردینا
Noun
گَرد جھاڑنے پالِش يا روغَن کَرنے کا آلَہ ۔
130.Brushesv.n.
n.
1. برش ۔ بُرُش
2. بالوں کی قلم ۔ قلم
3. مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک
4. لومڑی کی پونچھ
v. a.
1. جھاڑنا ۔ جھاڑ دینا ۔ گرد جھاڑنا ۔ جھاڑ پونچھ کرنا ۔ صاف کرنا
2. رگڑ کھانا ۔ بِھٹنا
3. ملیا میٹ کرنا ۔ چوپٹ کرنا ۔ بُہار دینا ۔ صفائی کردینا
Noun
گَرد جھاڑنے پالِش يا روغَن کَرنے کا آلَہ ۔
131.BrushyAdjective
گُچھےدار ۔ گھَنا ۔
132.Brusqueadj.
اکھڑ ۔ اُجڈ
133.Buffersn.
تھاپی
L. Quod Vide
بَفَر ۔ ایک کیمیائی مادّہ جو محلُول کی صُورَت میں پی ایچ میں تَبدیلی کو مُستَقِل رَکھتا ہے
Noun
ایک پسنٹن جِس کے پیچھے سپرِنگ لگا ہوتا ہے اِسے ریل گاڑی کے دو ڈِبوں کے درمیان لگایا جاتا ہے۔
Noun
ضَرَب خور ۔ روک ۔ ٹَکَّر ۔
134.Bureausn.
1. لکھنے کی میز
2. دفتر ۔ دفتر خانہ
3. سرکاری محکمہ
Noun
دفتر ۔ محکمہ ۔ دفتر اطاعات ۔
Noun
(کھُردرا اُونی کَپڑا) سَرکاری محکَمَہ ۔ بيورو ۔
135.Bureauxn.
1. لکھنے کی میز
2. دفتر ۔ دفتر خانہ
3. سرکاری محکمہ
Noun
دفتر ۔ محکمہ ۔ دفتر اطاعات ۔
Noun
(کھُردرا اُونی کَپڑا) سَرکاری محکَمَہ ۔ بيورو ۔
136.BurgageNoun
(قانون) قَطَعہ داری ۔
137.BurgeeNoun
تَفريحی کَشتی کی جھَنڈی ۔
138.Burgessn.
1. شہری ۔ شہر والا
2. رئیس ۔ ذی اختیار ۔ کمیٹی والا
Noun
شہرِيَت کے حَقُوق رَکھنے والا ۔
139.Burghn.
قصبہ جس کے باشندوں کو پارلیمنٹ میں ممبر بھیجنے کا اختیار ہے
Noun
قَصبَہ ۔ شہَر ۔
140.BurgooNoun
مَلاحوں کا رَوائتی موٹا کھانا ۔
141.Buriesv. a.
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
2. توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
Verb
گاڑنا ۔ دَفَن کرنا ۔
142.Burkv. a.
چھپانا ۔ دبا رکھنا ۔ اشاعت روک دینا ۔ خبر کو چھپانا
143.BurkeVerb
گَلا گھُونٹ کَر مار دينا ۔ پارليمَنٹ ميں کِسی بِل وَغيرَہ کو دَبا دينا ۔
144.Burrowsv.n.
1. بل کھودنا یا بنانا
2. بل یا بھٹ میں رکھنا
n.
1. بل ۔ بِلا ۔ چھید ۔ بھٹ
2. ڈھیر ۔ تودہ
Noun
خَرگوش يا لُومڑی کا بِل ۔
145.Burrsn.
سان کا پتھر ۔ سنگ فسان
146.BursaLatin
بَرسا ۔ دَرجَک ۔ ایک ریشہ دار خانہ ۔ اِن کا کام دو سَطحوں کے دَرمیان رَگَر کے بَغَیر حَرکَت پَیدا کَرنا ہے
Noun
گِلٹی ۔ پھوڑا ۔ چھالہ
147.BurseNoun
بَٹوا ۔ قيمتی چيزيں رَکھنے کا بَٹوا ۔ (کلِیسیات) خوانِ عِشائے ربّانی
148.Buyersn.
گاھک ۔ خریدار ۔ لِوَیّا ۔ مول لینے والا ۔ مشتری
Noun
خریدار ۔ گاہک ۔ ایسا شخص جو خریداری کرتا ہے ۔
Noun
گاہَک ۔ خَريدار ۔
bor, ough found in 148 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.