English to Urdu Translation

count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  
126.Countrymenn.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
127.CountryseatNoun
دیہی تعلقہ ۔ دیہاتی جاگیر ۔ دیہاتی مکان ۔
128.CountrysideNoun
مضافاتی علاقہ ۔ دیہاتی علاقہ ۔ بلدیہ کی حدود سے باہر شہر کا نواحی علاقہ ۔ اس علاقے کے باشندے ۔
129.CountsNoun
ضمن ۔ مڈات
v. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
130.Countyn.
علاقہ ۔ ضلع ۔ صوبہ
Noun
کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔
Noun
کاونٹی ۔ برطانوی ضلع
131.County agentNoun
کاوٴنٹی ایجنٹ ۔ دیہی گُماشتہ ۔ امریکا میں ایک سرکاری ملازم جو دیہی علاقوں میں جا کر کسانوں کو تعلیم و تربیّت دیتا ہے ۔
132.County courtانگلستان کی عدالتِ ادنی
133.County seatNoun
کاوٴنٹی کا صدر مقام ۔ ضلع کا صدر مقام ۔
134.CountyardNoun
گھر کا صحن ۔ گھر کا احاطہ ۔ گھر سے متصل صحن ۔
count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.