English to Urdu Translation

del found in 168 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.Delivery, writ ofاجراء ۔ حکم نامہ حوالگی
127.Delln.
گھاٹی۔ کھڈ
Noun
سرسبز وادی۔ ایک گہری قدرتی وادی۔ جس کے نشیب اکثر جنگلوں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔
128.Dellinger fade-outNoun
ڈلنگری ماندگی ۔ طبقی ماندگی ۔ فِضا کے ڈی طبق کی وجہ سے شارٹ ویو ریڈیو کا خاموش ہو جانا ۔
129.Dellsn.
گھاٹی۔ کھڈ
Noun
سرسبز وادی۔ ایک گہری قدرتی وادی۔ جس کے نشیب اکثر جنگلوں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔
130.DelocalizationNoun
غیر مقامیّت کاری۔
131.DelocalizeVerb
غیر مقامی بنانا۔ مقامیّت سے آزاد کرنا۔ قید مقام سے آزاد کرنا۔ مناسب کے مقام سے ہٹانا۔
132.DelouseVerb
جوئیں مارنا۔ جووٴں سے نجات دلانا۔
133.DelphicAdjective
ڈیلفیائی۔ غیبی۔ الہامی۔ مبہم۔
134.DelphinineNoun
ایک تلخ۔ زہریلا قلمی القلائیڈ جو لارکسپر کی کئی انواع سے حاصل ہوتا ہے۔
135.DelphiniumNoun
جنس جرجیر۔ کف نُما پتّے۔ گُل میمون۔
136.DelphinusNoun
دلفین۔ بِنتُ البحر۔ شمالی آسمان میں نظر آنے والا ایک چھوٹا تارا منڈل۔
137.DelsartianAdjective
دیلسارتی۔ جمالیاتی ورزش کے ایک نظام سے متعلق جسے فرانکوۓ دیلسارتے نے وضع کیا۔
138.Deltan.
1. بونانی ابجد کا حرف بشکل۔ مثلث۔ یونانی ا ب ت کا تکھونٹ سا حرف
2. تکھونٹی زمین جو پانی سے گھری ہو۔ سنگھاڑا۔ ڈیلٹا
Noun
ڈیلٹا ۔ سنگھاڑا ۔ مثلثی دہانہ ۔ دوشاخہ ۔ مُثلث نُما زمین جو کِسی دریا کے دہانے پر بن جاتی ہے ۔
139.Delta rayNoun
ڈیلٹا شُعاع۔ مادّے میں سے کسی سریع الحرکت ذرّے۔
140.Delta raysNoun
ڈیلٹا شُعاعیں ۔ الیکٹرون جو کِسی مادّے پر خارِج ہوتے ہیں ۔
141.Delta waveNoun
ڈیلٹا لہر۔ گہری نیند میں موج دماغ۔
142.DeltaicAdjective
دریائی ڈیلٹا کا۔ حامل۔ ڈیلٹائی۔ دہانہ نُما۔ مثلث نُما۔
143.Deltasn.
1. بونانی ابجد کا حرف بشکل۔ مثلث۔ یونانی ا ب ت کا تکھونٹ سا حرف
2. تکھونٹی زمین جو پانی سے گھری ہو۔ سنگھاڑا۔ ڈیلٹا
Noun
ڈیلٹا ۔ سنگھاڑا ۔ مثلثی دہانہ ۔ دوشاخہ ۔ مُثلث نُما زمین جو کِسی دریا کے دہانے پر بن جاتی ہے ۔
144.DeltiodNoun, Adjective
تَکون نُما ۔ مُثَلَّث نُما ۔ بازُو کا عُضلہ جو مَسکُولَر ٹیکہ لَگانے کے لیے موزُوں ہے
145.Deltoidadj.
تکھونٹا سا۔ تکھونٹا
adj.
یونانی تکھونٹے حرف جیسا
Noun
تکونیا۔ سہ گوشیا۔ مثلث نُما۔ ڈیلٹا سا۔
146.Deltoid muscleNoun
عُضلہ دالیہ ۔ شانے کا تکونا پٹھا ۔
147.DeltoidalAdjective
عضلہ دالیہ سے متعلق۔
148.Deludev. a.
1. بہکانا۔ دھوکا دینا۔ بھٹکانا۔ جل دینا۔ فریب دینا۔ جھانسا دینا۔ دم دینا۔ مغالطہ دینا۔ دام میں لانا
2. نر ارتھ کرنا۔ بیکار کرنا
Verb
بہکانا۔ سبز باغ دکھانا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکہ دينا ۔ فريب دينا ۔ جھانسہ دينا ۔ دغا دينا
149.Deludedv. a.
1. بہکانا۔ دھوکا دینا۔ بھٹکانا۔ جل دینا۔ فریب دینا۔ جھانسا دینا۔ دم دینا۔ مغالطہ دینا۔ دام میں لانا
2. نر ارتھ کرنا۔ بیکار کرنا
Verb
بہکانا۔ سبز باغ دکھانا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکہ دينا ۔ فريب دينا ۔ جھانسہ دينا ۔ دغا دينا
150.DeluderNoun
دھوکا باز۔ دغا باز۔ فریب کار۔
del found in 168 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.