English to Urdu Translation

er found in 193 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next
126.Errorn.
1. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
2. گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
3. بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
Noun
غلطی ۔ چُوک ۔ خطا ۔ سہو ۔ بھول ۔ طریقہ کار میں خطا ۔
127.Error and omissions exceptedبھول چوک مستثنی ۔ بھول چوک باقی ۔ بھول چوک کی صورت ميں ذمہ داری نہيں ہو گی
128.Error apparent on the face of recordغلطی ظاہر بہ مسلِ عدالت
129.Error apparent on the face of the orderغلطی ظاہر بہ حکم ۔ حکم ميں ظاہری غلطی
130.Error in corporeغلطی جو کسی خاص چيز کی نشاندہی سے متعلق ہو
131.Error in qualitateغلطی جو کسی معاہدے کے مقصد کی اہميت کو متاثر کرے
132.Error in writingتحريری غلطی
133.Error of law apparent on the face of recordغلطی قانون ظاہر بہ مسل
134.Error reversibleغلطی جسے بدلنا ضروری ہو يا جسے بدلا جا سکے
135.Error the personaشخصی غلطی ۔ شخص سے متعلق غلطی ۔ شخص کی پہچان سے متعلق غلطی
136.Error, arithmeticalحسابی غلطی ۔
137.Error, clericalغلطی کتابت
138.Error, harmlessبے ضرر غلطی ۔ نقصان پہنچانے والی غلطی
139.Error, materialاہم غلطی ۔ مادی غلطی
140.Error, technicalفنی غلطی ۔ تکنيکی غلطی ۔
141.ErrorlessAdjective
بے خطا ۔ بے قصور جس میں غلطی نہ ہو ۔
142.Errorsn.
1. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
2. گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
3. بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
Noun
غلطی ۔ چُوک ۔ خطا ۔ سہو ۔ بھول ۔ طریقہ کار میں خطا ۔
143.Errsv.n.
بسرنا۔ بھولنا۔ چوکنا۔ سہو ہونا۔ غلطی کرنا۔ بہکنا۔ بھٹکنا۔ گمراہ ہونا۔ خطا کرنا۔ قصور کرنا
Verb
خطا کرنا ۔ چوکنا ۔ غلطی ہونا ۔ مارا مارا پھرنا ۔ بھٹکنا ۔
144.ErsatzNoun, Adjective
قائم مقام ۔ متبادل ۔ بطور بدل کام کرنے والا ۔
145.ErseAdjective
آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی گیلیک زبان بولنے والوں کی زبان سے متعلّق ۔
146.Erstadv.
آگے۔ پہلے۔ اس سے پہلے۔ سابق میں
Adverb
کچھ دیر پیشتر ۔ سابقاً ۔
147.ErstwileAdjective
سابق ۔ کچھ دیر پیشتر ۔ سابقاً ۔
148.ErubescenceNoun
سُرخ ہو جانے کا عمل ۔ اشراق ۔ جلد کی سرخی ۔ حیا کی سُرخی ۔
149.ErubescentAdjective
سُرخ ۔ سُرخی مائل ۔ حیا سے تمتمایا ہوا ۔ شرمگیں ۔
150.Eructv. a.
ڈکار لینا
Verb
خارج کرنا ۔ جیسے پیٹ سے ہوا کا ۔ ڈکار لینا ۔ پاد مارنا ۔ زور سے خارج کرنا ۔
er found in 193 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.