English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.The clear proof [ the clear evidence ] ... al-baiyyinaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ ا لَبَیّنِۃَ ، قُرانِ پاک کی اٹھانو ویں [ ۹۸ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کے زمانہء نزُول کے بارے میں مُختلِف مکاتیبِ فکر اپنی اپنی آراء رکھتے ہیں۔ بعض کی نظر میں یہ اِبتدائی مدنی سُورۃ اور بعض کی نظر میں آخری مکّی سُورۃ ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ وحّی کی رات بلا شُبہ مُتبَّرک و مُبارک ہے، کیونکہ اس کی شہا دت صاف اور واضح ہے۔ یہ سُورۃ آٹھ آیات پر مُشتمل ہے۔
127.The clouds aboveاُونچے بالائے سَر بادِل ۔
128.The coast to lie in بے عمَلی يا پوشيدگی کی حالَت ميں ہونا ۔
129.The confederacyNoun
امریکی جنوبی ریاستیں ۔ امریکی تاریخ ۔ امریکی وفاق سے علیحدہ رہنے والی ریاستیں ۔
130.The confederationNoun
کینیڈا ۔ دس صوبوں پر مُشتمل مُملِکَت کینیڈا ۔
131.The congregation [ the assembly prayer ] {al-jumah}Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَجُمۃَ ، قُرانِ پاک کی باسٹھویں [ ٦۲ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۹ ہے۔ یہ سُورۃ دُوسری اور پانچویں صدی ھجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئ اور گیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔
132.The creditorsدائنان کو ان کے حق سے محروم رکھنا ۔ دائنان کا حق مارنا
133.The criterion [ of right and wrong ] al-furqaan.Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الفُرقان قُرانِ پاک کی پچیسویں [ ۲۵ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱ ہے۔ اگرچہ یہ مکّی سُورۃ مانی جاتی ھے، تاہم اس کی آیات نمبر ٦۸ تا ۷۰ مدینہ شریف میں نازل ہُویں ۔
134.The crownNoun
بادشاہ ۔ سَرکار ۔ حاکمِ اعلٰی ۔ سَربراہ مُملِکَت ۔
135.The defunctNoun
کوئی گزرا ہوا شخص۔ بالخصوص حال میں فوت ہونے والا۔
136.The deityNoun
ہستی برتر۔ خُدا۔ اللہ۔
137.The delugeNoun
طوفان نُوح۔ حضرت نُوح کے زمانے میں زمین کو ڈھانپ لینے والا سَیل عظیم۔
138.The departedNoun
مرحوم۔ رفتگان۔ وہ اشخاص جو گزر گۓ چکے ہوں۔
139.The digestNoun
بادشاہ جسٹینین کے زیر حُکم مناسب عُنوانات کے تحت دیا ہوا رُومی قوانین کا مجموعہ۔
140.The end justifies the meansAdverb
کِسی بات کے لِيے سَبَب يا وَجَہ پيش کَرنا ۔
141.The enlightenmentNoun
سترھویں اور اٹھارویں صدی کی فلسفیانہ اور ثقافتی تحریک جس میں مسلمہ عقائد پر گرفت کی گئی ۔
142.The enshrouded one [ folded in garments ] {al-muzzammil }Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَلمُزّ مِّل، قُرانِ پاک کی تہترویں [ ۷۳ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجود لفظ ، مُزِّ مّلُ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتو ں میں سے ہے سِوائے آخری آیت کے، جس کے بارے میں تُمام مکاتیبِ فکر کی رائے یہ ہے کہ یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۲۰ آیات پر مُشتمل ہے۔
143.The establishmentکسی معاشرے ، تنظیم کی ہیئت حاکمہ ۔
144.The eternalNoun
قائم و دائم ۔ ایک اسم الہی ۔
145.The event [ al-waqiah ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَواقعہ، قُرانِ پاک کی چھپنویں [ ۵٦ ] سُورۃ ہے اور ستا ئیسویں { ۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت ہے۔ یہ اِبتدائی مکّی دور والی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹٦ آیات پر مُشتمل ہے۔
146.The evergladesجنوبی فلوریڈا کا وسیع و عریض دلدلی علاقہ ۔
147.The face is an index of the heartنِشان ۔ دلیل ۔ علامت ۔
148.The fourthNoun
چار جولائی اَمريکہ کا يَومِ آزادی ۔
149.The godheadNoun
خداوند تعالیٰ ۔ اللہ ۔ قادرِ مُطلق ۔
150.The great mogulمُغلِ اعظَم ۔ دہلی کی سَلطنَت کا شہنشاہ
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.