English to Urdu Translation

ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.TightropeNoun
تنا رسا ۔ زمین سے اُونچا تنا ہوا رسا ۔ تار ۔ جس پر نٹ توازن برقرار رکھنے کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔
127.TightsNoun
پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والے کپڑے سے بُنا ہوا چُست لباس ۔ جو جسم کا نچلا حصّہ اور ٹانگیں ڈھانکنے کے لیے ہوتا ہے ۔
128.TightwadNoun
مُٹّھی بند ۔ بخیل آدمی ۔
129.TiglonNoun
نر شیر ۔ مادہ شیر ببر کے جُفت سے پیدا ہونے والا بچہ ۔ باگھ ببر ۔
130.Tigressn.
شیرنی۔ سنگھنی۔ باگھنی
Noun
شیرنی ۔ مادہ شیر ۔ آتش مزاج عورت ۔
131.Tigressesn.
شیرنی۔ سنگھنی۔ باگھنی
Noun
شیرنی ۔ مادہ شیر ۔ آتش مزاج عورت ۔
132.Tigrishadj.
شیر کی مانند۔ باگھ سا
133.TihaamiName
تِہَامِی ۔ مَکّہ کے رہنے والے ۔ مَکّہ کے رہائشی ۔ اِس اِسمِ مُبارَک کی نِسبَت تہامہ سے ہے جو مَکّہ مُکَرّمہ کے ناموں ميں سے ہے ۔
134.Tiken.
1. گنوار۔ دہقانی
2. کتا۔ سگ۔ کمینہ۔ سفلہ
135.Tikesn.
1. گنوار۔ دہقانی
2. کتا۔ سگ۔ کمینہ۔ سفلہ
136.TikiNoun
لکڑی یا پتھر سے بنایا ہوا دیوتا ۔ اساطیری پہلا انسان ۔ جدِ امجد ۔
137.Til , feelNoun
تل ۔ کُنجد کا پودا ۔
138.TilakNoun
تِلک ۔ ہندوانی رسم جس میں ماتھے پر رنگ کا ٹیکہ یا رنگ دار پوڈر کا دھبا سا لگا دیا جاتا ہے ۔
139.TilburyNoun
تِلبری ۔ ہلکی قسم کی گاڑی جس کے دو پہیّے ہوتے تھے ۔ اور کوئی چھت نہیں ہوتی تھی ۔
140.TildeNoun
اعراب ۔ امتیازی سوتی نشان ۔ حرفِ جار پر نون غُنّہ کی آواز نکالنے کا نشان ۔
141.Tilev. a.
کھپریل ڈالنا۔ کھپرے چھانا۔ ٹائل لگانا
n.
کھپرا۔ پٹڑی۔ نریا۔ ٹائل
ٹائل ۔
Noun
ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
142.Tiledv. a.
کھپریل ڈالنا۔ کھپرے چھانا۔ ٹائل لگانا
n.
کھپرا۔ پٹڑی۔ نریا۔ ٹائل
ٹائل ۔
Noun
ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
143.TileflshNoun
بحرِ اوقیانوس میں پائی جانے والی بڑی اور چمکدار فلس والی خوردنی مچھلی ۔
144.Tilern.
کھپریل بنانے یا چھانے والا۔ ٹائل لگانے والا
145.Tilersn.
کھپریل بنانے یا چھانے والا۔ ٹائل لگانے والا
146.Tilesv. a.
کھپریل ڈالنا۔ کھپرے چھانا۔ ٹائل لگانا
n.
کھپرا۔ پٹڑی۔ نریا۔ ٹائل
ٹائل ۔
Noun
ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
147.Tilingn.
کھپریل۔ کھپرے کی چھان
Noun
ٹائل لگانے یا ٹائلوں سے فرش بچھانے کا عمل ۔ ٹائل لگی کوئی چیز ۔ ٹائلوں کا انبار ۔
v. a.
کھپریل ڈالنا۔ کھپرے چھانا۔ ٹائل لگانا
n.
کھپرا۔ پٹڑی۔ نریا۔ ٹائل
ٹائل ۔
Noun
ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
148.Tilingsn.
کھپریل۔ کھپرے کی چھان
Noun
ٹائل لگانے یا ٹائلوں سے فرش بچھانے کا عمل ۔ ٹائل لگی کوئی چیز ۔ ٹائلوں کا انبار ۔
149.Tilln.
1. گلا۔ گولک۔ غلک
2. رانکڑ دھرتی
prep.
تا۔ تک۔ تلک۔ توڑی۔ لگ۔ تاوقتیکہ۔ یہاں تک کہ
v. a.
جوتنا۔ تردد کرنا۔ قلبہ رانی کرنا۔ ہل چلانا۔ کاشت کرنا
ٹل ۔ تا ۔ تک ۔
Preposition
جب تک ۔ اُس وقت تک ۔ قبل یا پہلے ۔ اُس وقت یا جس وقت ۔
150.Tillableadj.
بونے جوگ۔ قابل زراعت۔ قابل تردد۔ قابل کاشت
Adjective
قابلِ کاشت ۔ کشاورزی کے قابل ۔
ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.