English to Urdu Translation
| up found in 163 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 126. | Upside down | Adverb مُکمل طور پر درہم برہم ۔ تلے اُوپر ۔ اوندھا۔ اُلٹا ۔ |
| 127. | Upside-down cake | Noun ایسا کیک جِس کی سطح پر میوہ جات کی پیٹھی اِس طرح ڈالی جاتی ہے کہ جب اسے کھانے کو پیش کیا جاتا ہے ۔ |
| 128. | Upsides | n. اوپر کی تہ Noun کِسی چیز کی اُوپر والی سطح ۔ پہلو ۔ |
| 129. | Upsilon | Adjective یونانی حروف تہجی کا بیسواں حرف وی ، واے ۔ |
| 130. | Upspring | Verb یک دم نِکل آنا جیسے زمین میں سے ۔ پھوٹ پڑنا ۔ وجود میں آنا ۔ |
| 131. | Upstage | Adverb اسٹیج کے پچھلی طرف سامعین و ناظرین کی نِگاہوں سے اُوجھل ۔ |
| 132. | Upstairs | adv. اوپر کی منزل میں Adjective مکان کی اُوپر والی منزل کا ۔ اُوپر والی منزل میں۔ |
| 133. | Upstanding | Adjective سیدھا کھڑا ۔ سیدھا اور لمبا ۔ اچھے چہرے مہرے اور مضبوط جِسم کا ۔ |
| 134. | Upstandingness | Noun راست بازی ۔ دیانت داری ۔ |
| 135. | Upstart | v. n. چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا n. نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا Noun نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
| 136. | Upstarted | v. n. چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا n. نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا Noun نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
| 137. | Upstarting | v. n. چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا n. نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا Noun نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
| 138. | Upstarts | v. n. چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا n. نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا Noun نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
| 139. | Upstate | Adjective کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے سے ظاہِر کرنے والا ۔ |
| 140. | Upstater | Noun کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے کا رہنے والا شخص ۔ |
| 141. | Upstream | Adverb کِسی نہر کے اُوپر کے حِصّے کی طرف ۔ پانی کے بہاوٴ کے مُخالِف ۔ |
| 142. | Upstroke | Noun اُوپر کے رُخ کے لکیر ۔ جیسے لکھنے میں قلم سے بنائی جاتی ہے ۔ |
| 143. | Upsurge | Verb موجیں مارنا ۔ تلاطم میں ہونا ۔ اُمنڈنا ۔ |
| 144. | Upsweep | Verb اُوپر کی جانِب موڑنا ۔ برش کرنا۔ ترتیب دینا ۔ |
| 145. | Upswept | Adjective اُوپر کی جانِب گھوما ۔ ان بالوں کے مُتعلِق جنھیں سر کے اُوپر والے حِصّے کی طرف کنگھی سے بنایا گیا ہو ۔ |
| 146. | Upswing | Noun اُوپر کی جانِب جنبش ۔ جھولنے والی حرکت ۔ اضافہ ۔ بہتری ۔ |
| 147. | Uptake | Noun متوجہ ہونے کا عمل ۔ اُٹھان ۔ ادراک ۔ |
| 148. | Upthrow | Noun اُوپر پھینکنے کا عمل ۔ انقلاب ۔ |
| 149. | Upthrust | Noun اُوپر کی جانِب دباوٴ ۔ اُبھار ۔ |
| 150. | Uptilt | Verb اُوپر کی طرف جھکا ہوا ہونا ۔ |
| up found in 163 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.