English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Beaftean.
گائے کے گوشت کا عرق ۔ ماء اللحم
1252.BeagleNoun
بيگَل ۔ چھوٹے شِکاری کُتوں کی نَسَل ۔
1253.Beakn.
بيک ۔ چونچ ، نوک ۔
Noun
پَرِندے کی چونچ ۔ مِنقار ۔
1254.Beak ironNoun
نوک سَندان ۔
1255.BeakedAdjective
چُونچ دار ۔
1256.Beakern.
پیالہ ۔ کھلےمنہ کا چھوٹا سا برتن ۔ وہ ظرف جس میں انڈیلنے کی جگہ بنی ہوتی ہے
Noun
شیشے کا چھوٹا سا پیالہ جیسا کہ کیمیائی تجربہ گاہوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
بيکَر ۔ چوڑے مُنہ والا پانی پينے کا بَڑا بَرتَن ۔
1257.Beakersn.

1258.Beaksn.
بيک ۔ چونچ ، نوک ۔
Noun
پَرِندے کی چونچ ۔ مِنقار ۔
1259.Beamn.
1. لٹھا ۔ شہتیر
2. ڈنڈی ۔ ترازو کی ڈنڈی
3. بم ۔ پھڑ
4. تیر
5. ہرس
6. ڈھینکا ۔ لاٹھا
v.
چمکنا ۔ جھلکنا ۔ جگمگانا
Adjective
کِسی بحری جہاز کے سب سے کُشادہ حِصّے کی چوڑائی ۔
Noun
شہتير ۔ لَکڑی يا لوہے کا لَمبا سيدھَا ٹُکڑا ۔
1260.Beam compassesNoun
ڈنڈی دار پُرکار ۔ بہت بڑا دائرہ کھینچنے کی پُرکار ۔
1261.Beam ridingNoun
ریڈیائی لہروں کے ذریعہ میزائل کو راستہ دِکھانے کا طریقہ ۔
1262.Beam tetrodeNoun
چار الیکٹروڈ والا والو جِس میں پنٹوڈ والو کی خصُوصیات ہوتی ہیں ۔
1263.Beamedn.
1. لٹھا ۔ شہتیر
2. ڈنڈی ۔ ترازو کی ڈنڈی
3. بم ۔ پھڑ
4. تیر
5. ہرس
6. ڈھینکا ۔ لاٹھا
v.
چمکنا ۔ جھلکنا ۔ جگمگانا
Adjective
کِسی بحری جہاز کے سب سے کُشادہ حِصّے کی چوڑائی ۔
Noun
شہتير ۔ لَکڑی يا لوہے کا لَمبا سيدھَا ٹُکڑا ۔
adj.
چمکتا ہوا ۔ چمکیلی ۔ اُجاگر ۔ روشن ۔ درخشاں ۔ تابندہ
1264.BeamilyAdverb
خُوشی خُوشی ۔ روشَن روشَن ۔
1265.BeaminessNoun
روشنی ۔ ضَيا ۔ چَمَک ۔
1266.Beamingadj.
چمکتا ہوا ۔ چمکیلی ۔ اُجاگر ۔ روشن ۔ درخشاں ۔ تابندہ
n.
1. لٹھا ۔ شہتیر
2. ڈنڈی ۔ ترازو کی ڈنڈی
3. بم ۔ پھڑ
4. تیر
5. ہرس
6. ڈھینکا ۔ لاٹھا
v.
چمکنا ۔ جھلکنا ۔ جگمگانا
Adjective
کِسی بحری جہاز کے سب سے کُشادہ حِصّے کی چوڑائی ۔
Noun
شہتير ۔ لَکڑی يا لوہے کا لَمبا سيدھَا ٹُکڑا ۔
1267.Beamsn.

1268.BeamyAdjective
شہتير کی طَرَح ۔ وَزنی يا بَڑا ۔ چَمکِيلا ۔ (حيوانِيات) سينگوں والا ۔
adj.
چمکتا ہوا ۔ چمکیلی ۔ اُجاگر ۔ روشن ۔ درخشاں ۔ تابندہ
1269.Beann.
پھلی ۔ چھیمی ۔ لوبیا ۔ سیم
بين ۔ لوبيا سيم
Noun
دال يا پھَلی کے دانے ۔
1270.Bean caperNoun
لوبيائی گوکھرُو ۔ کَريل لوبيا ۔
1271.Beanedn.
پھلی ۔ چھیمی ۔ لوبیا ۔ سیم
بين ۔ لوبيا سيم
Noun
دال يا پھَلی کے دانے ۔
1272.Beani, beanyNoun
مَخمَليں ٹوپی ۔
1273.Beaningn.
پھلی ۔ چھیمی ۔ لوبیا ۔ سیم
بين ۔ لوبيا سيم
Noun
دال يا پھَلی کے دانے ۔
1274.Beansn.
پھلی ۔ چھیمی ۔ لوبیا ۔ سیم
بين ۔ لوبيا سيم
Noun
دال يا پھَلی کے دانے ۔
1275.Bearn.
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
v. a.
1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
4. دل یا من میں رکھنا
5. رکھنا ۔ ہونا
6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
9. ساتھ ہونا یا جانا
10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
بھالُو ۔ ريچھ ۔
Noun
متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔
Noun
ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.