English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next | ||
1251. | Communistic | Adjective اِشتمالی ۔ اِشتراکی ۔ Adjective اشتمالی انداز کا ۔ |
1252. | Communistically | Adverb اِشتمال پَسَندانہ انداز سے ۔ کمیونِسٹوں کے نَظریے سے ۔ |
1253. | Communists | n. دھرتی سِیر دعویدار ۔ اشتراکی Noun اشتمالی ۔ اشتمالی عقائد رکھنے والا ۔ Noun, Adjective اِشتمالی ۔ اِشتراکی ۔ کَمیون کا حامی ۔ اِشتراکیت پَسَند ۔ |
1254. | Communitarian | Noun اِشتمالی یا اِشتراکی سَماج کا رُکَن ۔ |
1255. | Communities | n. 1. جمہوری ۔ پنچایتی Noun گروہ ۔ سَماج ۔ مُشتَرکہ مَلکیت ۔ سَماجی میل جول ۔ Noun عوام ۔ علاقے کی پوری آبادی یا تمام لوگ ۔ |
1256. | Community | n. 1. جمہوری ۔ پنچایتی Noun گروہ ۔ سَماج ۔ مُشتَرکہ مَلکیت ۔ سَماجی میل جول ۔ Noun عوام ۔ علاقے کی پوری آبادی یا تمام لوگ ۔ |
1257. | Community center | Noun مَرکَزِ جَماعت ۔ جَمعیتی مَرکَز ۔ سَماج گھَر ۔ چوپال ۔ |
1258. | Community chest | Noun سَماجی گولَک ۔ خَیراتی کاموں کے لیے رَقَم جَمَع کَرنے کی مُنَظَّم تحریک ۔ |
1259. | Community property | Noun اِشتراکِ اِملاک ۔ جائیداد جو شوہَر اور بیوی کی مُشتَرکہ مَلکیت ہو ۔ اِشتراکُ المال ۔ |
1260. | Communize | Verb اِشتراکنا ۔ اِشتمالنا ۔ مَالِ مُشتَرکہ بَنانا ۔ |
1261. | Commutability | Noun بَدَل پَذیری ۔ مُبادلہ پَذیری ۔ قابلیت تَبَدَّل ۔ |
1262. | Commutable | adj. پلٹ جوگ ۔ پلٹاؤ ۔ ممکن التبدیل Adjective مُبادلہ پَذیر ۔ بَدَل پَذیر ۔ تَبادلہ کے قابِل ۔ |
1263. | Commutate | Verb رَدّوبَدَل کَرنا ۔ تَبادلہ کَرنا ۔ اُلَٹ پَلَٹ کَرنا ۔ بَرقی رو کی سِمت بَدَلنا ۔ |
1264. | Commutation | n. ادلا بدلی ۔ الٹا پلٹی ۔ مبادلہ ۔ ایرا پھیری ۔ عوض معاوض Noun تَبدیلی کا عمَل ۔ تَقلیب ۔ نعمُ البَدَل ۔ تَبادلہ ۔ مُبادلہ ۔ |
1265. | Commutation of pension | Verb تبدیلی وظیفہ ۔ تبدیلی پینشن ۔ |
1266. | Commutation of revenue | Verb تبدیلی لگان ۔ تبدیلی مالیہ ۔ |
1267. | Commutation of sentence | Verb تخفیف یا تعدیل سزا ۔ |
1268. | Commutation order | Verb حکم تبدیلی سزا ۔ حکم تخفیف ۔ |
1269. | Commutation ticket | Noun آمدورَفت کا رعایتی ٹِکَٹ ۔ سَستا سَفری ٹِکَٹ ۔ سَفَر کَرنے کا رعایتی ٹِکَٹ ۔ |
1270. | Commutations | n. ادلا بدلی ۔ الٹا پلٹی ۔ مبادلہ ۔ ایرا پھیری ۔ عوض معاوض Noun تَبدیلی کا عمَل ۔ تَقلیب ۔ نعمُ البَدَل ۔ تَبادلہ ۔ مُبادلہ ۔ |
1271. | Commutative | Adjective اِستَبدالی ۔ مُستَبدِل ۔ تَبدیلی پَذیر ۔ مُبادلَت پَذیر ۔ |
1272. | Commutative contract | Adjective معاہدہ بطریق تبادلہ ۔ |
1273. | Commutative law of addition | Noun جمع کا اِستبدالی قانُون ۔ |
1274. | Commutative law of multiplication | Noun ضرب کا اِستبدالی قانُون ۔ |
1275. | Commutatively | Adverb مُبادلَت پَذیری سے ۔ اَدلَہ بَدلی سے ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.