English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.FibroblastNoun
لیفی نَہُوض ۔ خُلیہ جِس سے واصَل یا رابطی نَسیج بَنتا ہے
1252.FibrocaseousNoun
فائبرو کارٹیلَیج کی سوزِش
1253.FibrochondritisNoun
فائبرو کارٹیلَیج کی سوزِش ۔ رَیشے والی ساخت کی کَری ہَڈّی کی سوزِش
1254.FibrocystNoun
فائبروما جِس کا سِسٹَک اختَتام ہو چُکا ہو
1255.FibroidNoun
رَیشہ دار ۔ عمُوماً یُوٹرَس میں پایا جانے والا رَیشہ دار ، عُضلاتی ناسُور ۔ رحَم کی عُضلاتی رَسولی
Noun
ریشہ دار ۔ جو ریشوں یا ریشوں کی طرح کے مادوں پر مُشتَمِل ہو ۔
Adjective
ريشَہ دار بافَت کا بَنا ہُوا ۔ ريشَہ دار بافَت سے مِلتا جُلتا ۔ جَڑوں والا پھوڑا ۔
1256.FibromaNoun
رَیشکی رَسولی ۔ رَیشہ دار بافت سے بَنا ہُوا ناسُور جو عمُوماً گوشت سے بَنا ہوتا ہے
Noun
کَم آزار پھوڑا ۔ ريشگی رَسولی ۔ پِيپ دار پھوڑا ۔
1257.FibromatousAdjective
جَڑوں والا ۔ ريشے دار ۔ پِيپ دار ۔
1258.FibromuscularNoun
لیفی عُضلی ۔ رَیشہ دار عُضلاتی بافت کے مُتعَلِق
1259.FibromyomaNoun
رَیشہ دار اور عُضلاتی بافتوں پر مُشتَمِل ناسُور
1260.FibrosarcomaNoun
سارکوما کی ایک قِسَم
1261.FibrosisNoun
لیفیت ۔ کِسی ساخت میں زائد رَیشہ دار بافت کا بَننا
Noun
لیفیت ۔ جِسمانی نِظام کی خرابی کی وجہ سے کِسی عُضو میں ریشہ دار بافت بن جانا ۔
1262.FibrositisNoun
دَرد جو جَوارح اور دھَڑ کے نَرَم حِصّوں کو مُتاثَر کَرتی ہے
Noun
ورم لیفی ۔ شبکی ورم ۔ نسیجوں میں درد اور ورم ۔
1263.FibrosysticNoun, Adjective
فائبرو سِسٹ کے مُتعَلِق
1264.Fibrousadj.
ریشے دار۔ نس دار۔ رگ دار
Adjective
لِيفی ۔ ريشوں والا ۔ ريشوں جَيسا ۔
1265.Fibrous tissueNoun
لیفی نسیج ۔ ریشہ دار بافت ۔ سفید ریشے دار نسیج ہی عُضلات کو تھامے رکھتے ہیں اور اِن کو ہڈیوں سے مِلاتے ہیں ۔
1266.FibrovascularNoun
ایسے پَٹھے جو رَیشوں سے بَنے ہوں اور جِن میں خُون وافَر مِقدار میں موجُود ہو
Adjective
ريشَہ دار ۔ بافَتی ۔ ريشَہ دار بافَت سے بَنا ہُوا ۔
1267.FibrovescularNoun
ایسی رَیشہ دار بافت کے مُتعَلِق جِس میں خُونی رَگوں کی کَثرَت ہو
1268.Fibsv.n.
جھوٹ بولنا۔ جھوٹ موٹ کہنا۔ دروغ کہنا۔ گڑنگ ہانکنا
n.
جھوٹ۔ گپ۔ گپ سپ۔ گڑنگ
Noun
گَپ ۔ جھُوٹ ۔ مَن گھَڑَت ۔
1269.FibulaNoun
پِنڈلی کی بَیرُونی ہَڈّی ۔ جِسَم کی طَویل اور پَتلی ہَڈّی
Noun
پِنڈلی کی بَيرُونی ہَڈّی ۔ سَنگِ قُفلی ۔ ايک قِسَم کی گرِفت يا چُٹکی ۔
Noun
پِنڈلی کی باہِر کی طرف کی ہڈی ۔
1270.FibularAdjective
پِنڈلی کی چھوٹی ہَڈی کے مُتعَلِق ۔
1271.FicNoun
لاحقہ بمعنی کرنا ۔ بنانا ۔ مثلاً حرارت زا قیمت ۔
1272.FichuNoun
مَلمَل کا زَنانَہ گُلُوبَند ۔ سَکاف ۔ تَکونا گُلُوبَند ۔
1273.Fickleadj.
اوچھا۔ چنچل۔ بے کل۔ بے چین۔ بے ٹھکانا۔ سبک مزاج۔ سبک پا۔ ناپائیدار۔ بوالہوس۔ متلون مزاج۔ بے وفا۔ بے قرار
Adjective
مُتذَبذَب ۔ مَتلُون ۔ نا پائيدار ۔ غَير مُستَحکَم ۔ بدَلتے مِزاج والا ۔ ڈِھل مِل ۔ اوچھا ۔
1274.Ficklenessn.
چنچل پن۔ ناپائیداری۔ اوچھا پن۔ تلون مزاجی۔ بے ثباتی
Noun
تَذَبذَب ۔ مَتلَوّن ۔ مِزاجی ۔ نا اُستواری ۔ غَير مُستَحکَم ۔
1275.Ficklenessesn.
چنچل پن۔ ناپائیداری۔ اوچھا پن۔ تلون مزاجی۔ بے ثباتی
Noun
تَذَبذَب ۔ مَتلَوّن ۔ مِزاجی ۔ نا اُستواری ۔ غَير مُستَحکَم ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.