English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.HeadsetNoun
کَن فون ۔ کانوں کے فون کا سَیٹ ۔
1252.Headshipn.
حکومت۔ سرداری
Noun
سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔
1253.Headshipsn.
حکومت۔ سرداری
Noun
سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔
1254.Headspringn.
سر چشمہ۔ منبع۔ نکاس
Noun
مَنبع ۔ سَر چَشمہ ۔ ماخَذ ۔ مَصدر ۔ سوتا ۔ ندی کا مَنبع ۔
1255.Headstalln.
سردوال۔ سربند۔ نکتہ۔ موہری
Noun
مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔
1256.Headstallsn.
سردوال۔ سربند۔ نکتہ۔ موہری
Noun
مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔
1257.HeadstartNoun
فوقیّت ۔ دُوسروں کے مُقابلے میں حاصِل کی ہوئی بَرتری ۔
1258.HeadstockNoun
مشین کے حَرکتی حِصّوں کو سہارا دینے والا ۔ ڈھانچہ ۔ پُرزوں کا مَجمُوعہ ۔
1259.Headstonen.
1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد
2. قبر کی تختی۔ لوح مزار
Noun
سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔
1260.Headstonesn.
1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد
2. قبر کی تختی۔ لوح مزار
Noun
سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔
1261.HeadstreamNoun
سر ندی ۔ وہ ندی جو دریا کا مَنبع ہو ۔ سر چشمہ ۔
1262.Headstrongadj.
منہ زور۔ سرکش۔ سر چڑھا۔ بد لگام۔ شوخ۔ ڈھیٹھ۔ اڑیل
Adjective
سرکش ۔ ضِدّی ۔ ہٹیلا ۔ خود راۓ ۔ منھ زور ۔ ڈھیٹ ۔
1263.HeadstronglyAdverb
سرکشی سے ۔ ضِد سے ۔ بے لگامی سے ۔
1264.HeadstrongnessNoun
سَرکشی ۔ ضِد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔ ڈھیٹ پن ۔
1265.Headtiren.
سر کی پوشاک
1266.HeadtoneNoun
کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔
1267.Headvoice ٹیپ۔ اونچی آواز۔ بلند آواز۔ اونچا سر
1268.HeadwaiterNoun
صدر بیرا ۔ ہیڈ بیرا ۔ آب دار ۔ ہوٹل میں نگرانی کا کام کرنے والا ۔
1269.HeadwaterNoun
سرآب ۔ دریا کا وہ حِصّہ جو مَنبع کے قریب ہو ۔ ان ندیوں میں سے ایک ندی جو سرچَشمہ کا کام کرتی ہے ۔
1270.HeadwayNoun
بَڑھَت ۔ ترقّی ۔ آگے کی طرف حرکت ۔ عمومی ترقّی ۔ کامیابی ۔
1271.HeadworkNoun
دِماغ سوزی ۔ ذہنی محنت ۔ دِماغی محنت ۔ دِماغی کاوِش ۔
1272.Headyadj.
1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج
2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی
Adjective
عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔
1273.Heaf testNoun
مَخصُوص گَن کے ساتھ ایپی ڈَرمَس کا کَئی رُخی پَنکچَر
1274.Healv. a.
1. آرام کرنا۔ تندرست کرنا۔ چنگا کرنا۔ شفا دینا۔ بھلا چنگا کرنا۔ اچھا کر دینا۔ شفا بخشنا۔ زخم کا مندمل ہونا۔ بھر جانا۔ گھاؤ کا بھرنا۔ زخم کا اچھا ہونا
2. منانا۔ راضی کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ ملانا۔ رفع کرنا۔ دفع کرنا۔ میل ملاپ کرنا۔ رفع نزاع کرنا
v.n.
انگور بھر لانا۔ زخم کا بھر آنا۔ شفا یا آرام ہونا۔ تندرست ہونا
Verb
مُندمِل کرنا ۔ صحت مَند کر دینا ۔ مَضبُوط کر دینا ۔ مُکمّل کر دینا ۔ زخم ٹھیک کر دینا ۔
1275.HealableAdjective
قابلِ اِندِمال ۔ قابلِ عِلاج ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.