English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next | ||
1251. | Past master . | Noun ماہر ۔ اُستاد ۔ |
1252. | Past participle | Noun ماضی صفت ۔ فعل ۔ |
1253. | Past participle . | Noun ماضی صفت فعلی ۔ |
1254. | Past perfect | Noun ماضی بعید ۔ |
1255. | Past perfect . | Noun ماضی بعید ۔ |
1256. | Past tense | Noun فعل ماضی ۔ |
1257. | Past tense . | Noun فعل ماضی ۔ |
1258. | Past. of be | تھا۔ بو د تھا ۔ فعل کے صیغہ واحِد مُتکلم اور واحِد غائب کے لیے ماضی کا فعل ۔ واز ۔ تھا ۔ تھی ۔ تھے ۔ |
1259. | Pasta | Noun فتیری آٹا ۔ بغیر خمیر کے گُندھا ہوا آٹا ۔ |
1260. | Pasta . | Noun فقیری آٹا ۔ |
1261. | Paste | n. 1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ 2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا 3. لیہی۔ اہار۔ لئی 4. جھوٹا جواہر 2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا v. a. لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا Verb شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔ Noun گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔ |
1262. | Paste . | Verb شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ Noun خمیر ۔لُبدی ۔ |
1263. | Pasteboard | Noun کاغذی گُودا لگاتے ہوۓ کاغذ کی تہوں کو دبا کر ڈھالے ہوۓ غیر لچک دار تختے ۔ |
1264. | Pasteboard . | Noun کاغذی گُودا ۔ |
1265. | Pasted | n. 1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ 2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا 3. لیہی۔ اہار۔ لئی 4. جھوٹا جواہر 2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا v. a. لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا Verb شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔ Noun گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔ |
1266. | Pastel | Noun نرم ۔ پھیکا زرد رنگ ۔ ایک قِسم کی خُشک کی ہوئی لُبدی جِسے رنگوں کے سفُوف اور چاک مٹّی کو مِلا کر پیسنے کے بعد گوند کے پانی کے ساتھ مُرَکَّب کرتے ہیں ۔ |
1267. | Pastel . | Noun نرم زرد پھیکا رنگ ۔ |
1268. | Pastelist .pastellist . | Noun فن کار جو رنگین چاک سے نقش کشی کرتا ھے ۔ |
1269. | Pastelist, pastellist | Noun فن کار جو رنگین پنسلوں سے نقش کَشی کرتا ہو ۔ |
1270. | Pasterization . | Noun عملِ پاسچر ۔پاسچری طریقے سے علاج کرنا ۔ |
1271. | Pastern | n. گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا حصہ۔ گامچھی۔ ٹھیونا۔ گوٹھی Noun گامچھی ۔ ٹھیونا ۔ کوٹھی ۔ کِسی گھوڑے کے پاوٴں کا کا وہ حِصّہ جو ٹَخنے کے اُوپر کے جوڑ کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
1272. | Pastern . | Noun گامچھی ۔ٹھیونا ۔ |
1273. | Pasterns | n. گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا حصہ۔ گامچھی۔ ٹھیونا۔ گوٹھی Noun گامچھی ۔ ٹھیونا ۔ کوٹھی ۔ کِسی گھوڑے کے پاوٴں کا کا وہ حِصّہ جو ٹَخنے کے اُوپر کے جوڑ کے درمیان ہوتا ہے ۔ n. ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی |
1274. | Pastes | n. 1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ 2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا 3. لیہی۔ اہار۔ لئی 4. جھوٹا جواہر 2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا v. a. لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا Verb شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔ Noun گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔ |
1275. | Pasteur treatment | Noun بعض مخصوص امراض بالخصوص جنونِ سگ گزیدگی ۔ کتے کے کاٹے کو روکنے کے لیے ایک علاج جس میں وائرس کے ٹیکے ۔ بتدریج بڑھنے والی قوت کے ساتھ مسلسل لگائے جاتے ہیں ۔ Noun بعض مخصوص امراض ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.