English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Scanterv. a.
محدود کرنا۔ کم کرنا۔ گھٹانا۔ (جز رسی کرنا۔ کفایت شعاری)
adj.
کم۔ قلیل۔ غیر مکتفی۔ ناموافق۔ (ناکافی)
Adjective
ناکافی ۔ غَير مُکتَفی ۔ مُشکِل ہی سے کافی ۔ ضَرُورَت کی نِسبَت سے کَم ۔
1252.Scantestv. a.
محدود کرنا۔ کم کرنا۔ گھٹانا۔ (جز رسی کرنا۔ کفایت شعاری)
adj.
کم۔ قلیل۔ غیر مکتفی۔ ناموافق۔ (ناکافی)
Adjective
ناکافی ۔ غَير مُکتَفی ۔ مُشکِل ہی سے کافی ۔ ضَرُورَت کی نِسبَت سے کَم ۔
1253.Scantieradj.
1. قلیل۔ تھوڑا۔ تنگ۔ کوتاہ
2. کم۔ مختصر۔ اوچھا
3. کفایت شعار
Adjective
ناکافی ۔ مُشکِل سے کافی ۔ قَليل ۔ضَرُورَت سے کَم ۔
n.
Noun
(نَباتِيات) زَمين سے اُٹھا ہُوا ايک بے پَتّے کا ڈَنٹھَل ۔
1254.ScantiesNoun
زير جامَہ ۔ عورتوں کا مُختَصِر زير جامَہ ۔
1255.Scantiestadj.
1. قلیل۔ تھوڑا۔ تنگ۔ کوتاہ
2. کم۔ مختصر۔ اوچھا
3. کفایت شعار
Adjective
ناکافی ۔ مُشکِل سے کافی ۔ قَليل ۔ضَرُورَت سے کَم ۔
n.
Noun
(نَباتِيات) زَمين سے اُٹھا ہُوا ايک بے پَتّے کا ڈَنٹھَل ۔
1256.Scantilyadv.
بہ کوتاہی۔ تھوڑا۔ قلیل۔ تنگی سے۔ کمی سے ۔ (ناکافی طور پر)
Adverb
کَمی سے ۔ بَہ قِلَّب ۔ ناکافی طَور پَر ۔
1257.Scantinessn.
کمی۔ قلت۔ تنگی۔ کوتاہی۔ عسرت
Noun
کَمی ۔ قِلَّت ۔
1258.Scantingv. a.
محدود کرنا۔ کم کرنا۔ گھٹانا۔ (جز رسی کرنا۔ کفایت شعاری)
adj.
کم۔ قلیل۔ غیر مکتفی۔ ناموافق۔ (ناکافی)
Adjective
ناکافی ۔ غَير مُکتَفی ۔ مُشکِل ہی سے کافی ۔ ضَرُورَت کی نِسبَت سے کَم ۔
1259.Scantlingn.
1. مقدار قلیل۔ بانگی۔ نمونہ۔ اندازہ
2. لکڑی کے بوٹے۔ (کڑی)
3. جسامت
4. خاکہ
Noun
قَليل ۔ کِسی ضَرُورَت سے نِسبَتاً تھوڑی مِقدار ۔ ايک قَليل مِقدار ۔
1260.Scantlyadv.
بہ تنگی۔ کوتاہی سے۔ بہ قلت کم تر۔ تھوڑا سا
Adverb
کَم کَم ۔ ناکافی طَور پَر ۔
1261.Scantnessn.
کمی۔ قلت۔ کوتاہی۔
Noun
قِلَّت ۔ جُز رَسی ۔ کَمی ۔
1262.Scantnessesn.
کمی۔ قلت۔ کوتاہی۔
Noun
قِلَّت ۔ جُز رَسی ۔ کَمی ۔
1263.Scantsv. a.
محدود کرنا۔ کم کرنا۔ گھٹانا۔ (جز رسی کرنا۔ کفایت شعاری)
adj.
کم۔ قلیل۔ غیر مکتفی۔ ناموافق۔ (ناکافی)
Adjective
ناکافی ۔ غَير مُکتَفی ۔ مُشکِل ہی سے کافی ۔ ضَرُورَت کی نِسبَت سے کَم ۔
1264.Scantyadj.
1. قلیل۔ تھوڑا۔ تنگ۔ کوتاہ
2. کم۔ مختصر۔ اوچھا
3. کفایت شعار
Adjective
ناکافی ۔ مُشکِل سے کافی ۔ قَليل ۔ضَرُورَت سے کَم ۔
1265.Scapen.
Noun
(نَباتِيات) زَمين سے اُٹھا ہُوا ايک بے پَتّے کا ڈَنٹھَل ۔
1266.Scape, scapeVerb
(قَديم) بَچ نِکَلنا (اِسم، قَديم) بَچ نِکَلنے کا ذَريعہ ۔
1267.Scapegoatn.
1. بکرا جو یہودیوں کے کفارے یا تکفیر کے روز‌چھوڑا جاتاہے
2. بھینٹ کا بکرا۔ اور بدلے کا جان دینے والا۔ قربانی۔ صدقہ۔ بل۔ بھیٹ۔ (صدقے کا بکرا)
Noun
فَرضی قَصُور وار ۔ قُربانی کا بَکرا ۔ دُوسروں کی غَلطِيوں کا قَصُور وار ٹھہرايا جانے والا ۔
1268.Scapegoatedn.

1269.Scapegoatingn.

1270.Scapegoatsn.

1271.Scapegracen.
بے حیا آدمی۔ نکما (لاابالی۔ بیباک)
Noun
بيہُودَہ ۔ بے اصُولا ۔ شَرارتی آدمی ۔ بَدمُعاش ۔ بَد ذات ۔
1272.Scapegracesn.
بے حیا آدمی۔ نکما (لاابالی۔ بیباک)
Noun
بيہُودَہ ۔ بے اصُولا ۔ شَرارتی آدمی ۔ بَدمُعاش ۔ بَد ذات ۔
1273.ScaphoidNoun
عظم زورقی ۔ کَشتی نُما جَیسا کہ کارپَس اور ٹارسَس کی ہَڈّی
Adjective
کَشتی نُما ۔ (تَشريحُ لاعضا) کَلائی ۔ ساعد کے نِصف قُطری رُخ کی ہَڈّی ۔
1274.ScapiformAdjective
ڈنَٹھَل ۔ عمُودی ۔
1275.Scapolite, werneriteNoun
مُختَلِف تَرتيب کی مَعدنِيات کا کوئی ايک گِروہ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.