English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Vienna sausageNoun
ویانا کی گوشت بھری آنت ۔ پتلی جِھلّی اور کٹے ہوۓ سِرے کا فرینک فرٹر کی قِسم کا ایک چھوٹا سا بیج جو اکثر بطور اِشتہا آور کھایا جاتا ہے ۔
1252.VierNoun
مُقابلہ کرنے والا ۔ حریف ۔
1253.Viesv. n.
ہمسری کرنا۔ برابری کا دعویٰ کرنا۔ ریس کرنا۔ دیکھا دیکھی کرنا۔ مقابلہ کرنا
Verb
برتری کے لیے کوشِش کرنا ۔ مُقابلہ کرنا ۔ رقابت میں پیش کرنا ۔
بہ زور شمشیر۔ زبردستی۔ جبر و تشدد سے
1254.Viet armis بہ زور شمشیر۔ زبردستی۔ جبر و تشدد سے
1255.VietminhAdjective
ویت منہی ۔ بند چینی کی اِشتمالی ، قومی ، سیاسی فوجی جماعت سے مُتعلِّق ۔
1256.VietnameseAdjective
ویت نامی ۔ شمالی ویت نام ۔ اِن کے باشِندوں سے مُتعلِّق ۔
1257.Viewv. a.
1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔
Noun
نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔
1258.View hallooNoun
وہ شور جو شِکاری لومڑی کو آڑ سے نِکلتے دیکھ کر مچاتے ہیں ۔
1259.Viewableadj.
نظر آنے والا۔ مرئی
1260.Viewedv. a.
1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔
Noun
نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔
1261.Viewed the ex perience in an amiable light ديدنی ہونے يا ديکھے جانے کی حالَت ۔
1262.Viewern.
ناظر۔ جانچنے والا۔ دیکھنے والا۔ معائنہ کرنے والا
Noun
ناظَر ۔ وہ شخص جو کوئی چیز دیکھتا ہے ، خصوصاً ٹیلی وِیژن کے پروگرام ۔
1263.Viewersn.
ناظر۔ جانچنے والا۔ دیکھنے والا۔ معائنہ کرنے والا
Noun
ناظَر ۔ وہ شخص جو کوئی چیز دیکھتا ہے ، خصوصاً ٹیلی وِیژن کے پروگرام ۔
1264.Viewingv. a.
1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔
Noun
نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔
1265.Viewing a portrait in various lights کِسی چيز يا مَنظَر پَر روشنی ڈالنے کا اثَر ۔
1266.Viewlessadj.
بن دیکھا۔ نادیدہ۔ غائب۔ جو دکھائی نہ دے۔ اوجھل
Adjective
اوجھل ۔ غائب ۔ کوئی راۓ نہ رکھنے والا ۔ نادیدہ ۔
1267.ViewlesslyAdverb
غیر مرئی طور پر ۔
1268.ViewpointNoun
موٴقف ۔ راۓ ۔ رویہ ۔ نُقطہ نظر ۔
1269.Viewsv. a.
1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔
Noun
نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔
1270.ViewyAdjective
خیالی ۔ غیر عملی سوچوں والا ۔ تخیل پرست ۔
1271.VigesimalAdjective
بیستی ۔ بیس سے مُتعلِّق ۔ بیسواں ۔ بیس بیس کر کے پڑھنے والا ۔
1272.Vigiln.
1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی
2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ
3. نماز شام
Noun
شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔
1273.Vigil lightNoun
کِسی بُت ، درگاہ پر جلائی جانے والی موم بتی کی روشنی ۔
1274.Vigilancen.
چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت
Noun
ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔
1275.Vigilance committeeNoun
رضا کاروں کی ایک غیر سرکاری امن کمیٹی جو وہ امن قائم کرنے کے لیے اپنے طور پر بنا لیتے ہیں ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.