English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.DemitVerb
کسی عُہدے سے دست بردار ہونا۔ استعفیٰ دینا۔ مستعفی ہونا۔
1277.DemitasseNoun
فنجان۔ ایک چھوٹی پیالی جو سیاہ کافی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ایسی پیالی کا مافیہ۔
1278.DemiurgeNoun
جہان آفرین۔ خالق۔ صانع۔ آفرید گار۔ اہرمن۔
1279.Demivoltn.
قدم۔ دلکی
Noun
گُھڑ سواری میں گھوڑے کا اگلے پاوٴں کھڑے کر کے آدھا موڑ مُڑنا۔
1280.DemnifyVerb
نقصان پہنچانا ۔ ضرر پہنچانا ۔
1281.DemobVerb
لام شکنی کرنا۔ فوج کی خدمت سے سبکدوش کرنا۔ لام شِکنی۔
1282.DemobilizationNoun
لام شکنی۔ فوجی خدمت سے سبکدوشی۔ فوجی خدمت سے فراغت۔
1283.DemobilizeVerb
لام شِکنی کرنا۔ فوجی دستوں کو نہتاً اور برخاست کر دینا۔ فوج کو منتشر کرنا۔
1284.Democraciesn.
جمہوری حکومت۔ جمہوریت۔ جمہوری سلطنت
Noun
جمہوریت۔ عمومیت۔ عمومیہ۔ عوام کی راۓ سے بننے والی حکومت۔
Noun
جمہوری حکومت ۔ عوامی حکومت ۔ عوامی رائے سے قائم شدہ حکومت ۔
1285.Democracyn.
جمہوری حکومت۔ جمہوریت۔ جمہوری سلطنت
Noun
جمہوریت۔ عمومیت۔ عمومیہ۔ عوام کی راۓ سے بننے والی حکومت۔
Noun
جمہوری حکومت ۔ عوامی حکومت ۔ عوامی رائے سے قائم شدہ حکومت ۔
1286.Democracy, armedمسلح جمہوريت
1287.Democracy, controlledکنٹرولڈ جمہوريت ۔ منضبط جمہوريت
1288.Democracy, directبلاواسطہ جمہوريت ۔ براہ راست جمہوريت ۔
1289.Democracy, indirectبلواسطہ جمہوريت ۔
1290.Democratn.
جمہوری حکومت کا حامی۔ جمہوری حکومت پسند
Noun
جمہوریت پسند۔ جمہوریت پرست۔ جمہوریت کا حامی۔ وہ شخص جو سب کیلیۓ سیاسی و معاشرتی مساوات کے اصولوں پر سختی سے کاربند ہو۔
Noun
جمہوريت پسند ۔ حامی جمہوريت
1291.Democraticadj.
جمہوری۔ جمہوری حکومت کا
Adjective
عمومی۔ جمہوری۔ جمہوری پسندانہ۔ جمہوری پرستانہ۔
Adjective
جمہوری ۔ جمہوری پسندانہ ۔ جمہوری پرستانہ
1292.Democratic institutionsجمہوری ادارے
1293.Democratic principlesجمہوری اصول
1294.Democratic-republican partyNoun
ڈیمو کریٹک ری پبلیکن پارٹی۔ ان گروہوں کے ادغام سے وجود میں آنے والی جماعت جو فیڈر لسٹ پارٹی کے مخالف تھے۔
1295.Democraticaladj.
جمہوری۔ جمہوری حکومت کا
Adjective
عمومی۔ جمہوری۔ جمہوری پسندانہ۔ جمہوری پرستانہ۔
Adjective
جمہوری ۔ جمہوری پسندانہ ۔ جمہوری پرستانہ
1296.DemocraticallyAdverb
جمہوریت پسندانہ طور پر۔ جمہوری طریقے سے۔ ازروۓ عمومیت۔
Adverb
جمہوری طريقے سے
1297.DemocratizeVerb
جمہوریانا۔ جمہوری بنانا۔ عمومی سطح پر لانا۔ عوامی بنانا۔
1298.Democratsn.
جمہوری حکومت کا حامی۔ جمہوری حکومت پسند
Noun
جمہوریت پسند۔ جمہوریت پرست۔ جمہوریت کا حامی۔ وہ شخص جو سب کیلیۓ سیاسی و معاشرتی مساوات کے اصولوں پر سختی سے کاربند ہو۔
Noun
جمہوريت پسند ۔ حامی جمہوريت
adj.
جمہوری۔ جمہوری حکومت کا
Adjective
عمومی۔ جمہوری۔ جمہوری پسندانہ۔ جمہوری پرستانہ۔
Adjective
جمہوری ۔ جمہوری پسندانہ ۔ جمہوری پرستانہ
1299.DemodedAdjective
غیر مروج۔ جس کا رواج ختم ہو گیا ہو۔ جو فیشن میں نہ ہو۔
1300.DemodulateVerb
ازالہ زیروہم کرنا۔ زیروہم والے اشارے کا سراغ لگانا۔ اسے روکنا۔
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.