English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Gingerbeern.
ادرک کی جھاگ دار شراب
1277.Gingerbreadn.
سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا
Noun
ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔
1278.Gingerbread treeNoun
شجر ادرک نان ۔ مَغربی افریقہ کا ایک درخت جِس پَر ایک بڑا آلوچہ نُما پھَل لَگتا ہے ۔
1279.Gingerbreadsn.
سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا
Noun
ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔
1280.Gingeredn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
1281.Gingeringn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
1282.GingerlinessNoun
بہت زیادہ احتیاط ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری ۔
1283.Gingerlyadv.
عمدہ طور سے
Adverb
اِنتہائی احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ خَبَردار ہو کَر ۔
1284.Gingersn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
1285.GingersnapNoun
ادرکی بِسکِٹ ۔ ادرک اور شیرے کا بنا ہُوا پَتلا خَستہ بِسکِٹ ۔
1286.Gingerwinen.
ادرک کی شراب
1287.GingeryAdjective
ادرک جیسا ۔ جوشیلا ۔ تیز ۔ طرار ۔ مسالے دار ۔ چَمپئی رَنگ کا ۔
1288.Ginghamn.
رنگین سوت کا بنا ہوا کپڑا
Noun
سُوتی کَپڑا ۔ جو رنگین دھاگوں سے عموماً دھاری دار بُنا گیا ہو ۔ {عوامی} چھَتری ۔
Noun
سُوت کا بنا ہوا ہلکا کپڑا جِس پر دھاریاں یا چار خانے بنے ہوں ۔
1289.Ginghamsn.
رنگین سوت کا بنا ہوا کپڑا
Noun
سُوتی کَپڑا ۔ جو رنگین دھاگوں سے عموماً دھاری دار بُنا گیا ہو ۔ {عوامی} چھَتری ۔
Noun
سُوت کا بنا ہوا ہلکا کپڑا جِس پر دھاریاں یا چار خانے بنے ہوں ۔
1290.GingiliNoun
کُنجَد ۔ تِل ۔ کُنجَد کا پودا ۔ کُنجَد کا تیل ۔
1291.GingivAdjective
مسُوڑھوں سے مُتَعلِّق ۔
1292.GingivaNoun
مَسُوڑا ۔ مَسُوڑھا ۔ جَبڑا ۔ دانتوں کے گِرد مَسکُولَر بافت
1293.GingivactomyNoun
مَسُوڑھے یا جَبڑے کا ایک حِصّہ پائیوریا کی وجہ سے نِکالنا
1294.GingivalAdjective
مسوڑوں کے حوالے سے ۔ اُوپَر کے دانتوں کے جَبڑوں کا ۔ قَفلیوں سے مُتعلّق ۔
1295.GingivectomyNoun
پائیوریا کے مَرض میں کِسی مَسُوڑھے کا قَطَع کَرنا
1296.GingivitisNoun
{امراضیات} مسوڑوں کا ورم ۔
Noun
مَسُوڑھوں کی سوزِش
1297.GinkNoun
کوئی شخص ۔ کوئی آدمی بڑی عمر کا ۔ اکثر ناپَسندیدہ اور اُلجھا ہُوا ۔
1298.GinkgoNoun
جِنگو ۔ چین میں پایا جانے والا ایک بڑا زیبائشی بَرگ ریز درخت ۔
1299.Ginnedv. a.
1. لوٹنا۔ بنولے نکالنا
2. پھندے میں پھنسانا۔ جال میں پکڑنا
n.
ایک قسم کی شراب
n.
1. کل
2. پھندا۔ دام۔ جال۔ ٹھیکی
Noun
بیلنا ۔ روئی سے بنولے علیحدہ کَرنے والی مشین ۔ شِکار کے لیے پھَندا ۔ جِن ۔ الکوحل کا کَشیدہ مَشرُوب جو رائی سے بَنتا ہے ۔ {تاش} جِن رَمی ۔
Noun
کِسی کرین میں سامنے کھینچنے کا پہیہ ۔
1300.Ginningv. a.
1. لوٹنا۔ بنولے نکالنا
2. پھندے میں پھنسانا۔ جال میں پکڑنا
n.
ایک قسم کی شراب
n.
1. کل
2. پھندا۔ دام۔ جال۔ ٹھیکی
Noun
بیلنا ۔ روئی سے بنولے علیحدہ کَرنے والی مشین ۔ شِکار کے لیے پھَندا ۔ جِن ۔ الکوحل کا کَشیدہ مَشرُوب جو رائی سے بَنتا ہے ۔ {تاش} جِن رَمی ۔
Noun
کِسی کرین میں سامنے کھینچنے کا پہیہ ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.