English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Pasteurella | Noun جَراثیم کی ایک جِنس ۔ یہ نُوع پیسٹِس طاعُون کی ذِمَّہ دار ہے |
1277. | Pasteurization | Noun تَطہیر حَرارتی ۔ جُذوی طَور پَر پاک کَرنا ۔ خَصُوصاً دُودھ کو اِتنے دَرجَہ حَرارَت تَک گَرَم کیا جاتا ہے کہ جَراثیم مَر جائیں لَیکِن جَراثیم کے بَذرے خَتَم نَہیں ہوتے ۔ |
1278. | Pasteurize | Verb پاسچرانا ۔ مخصُوص مشینی عمل سے گُزار کے اُن جراثیم کو مارنا جو تخمیری عمل پیدا کرتے ہیں ۔ |
1279. | Pasteurize . | Verb پاسچرانا ۔ |
1280. | Pasteurizer | Noun پاسچر عامِل ۔ تطہیری حرارت دینے والا ۔ یہ عمل کرنے والا آلہ یا مشین ۔ پاسچر کے طریقے سے صاف کرنے والا آلہ یا مشین ۔ |
1281. | Pasteurizer . | Noun پاسچر عامِل ۔تطہیری حرارت دینے والا ۔ |
1282. | Pastiche .pasticco . | Noun فنِ لطیفہ ۔ |
1283. | Pastiche, pasticcio | Noun فنِِ لطیفہ ۔ موسیقی یا ادب کا فن کار جس کا منصوبہ اور اسالیب فن دوسرے فن پاروں سے لیے گئے ہوں ۔ اُن عناصر کا ایک طنزیہ استعمال۔ عناصر کا ایک غیر منظم آمیزہ۔ معجون مرکب ۔ ملغویہ ۔ |
1284. | Pastier | n. کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری adj. گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار Adjective لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔ Noun قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔ |
1285. | Pasties | n. کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری adj. گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار Adjective لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔ Noun قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔ |
1286. | Pastiest | n. کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری adj. گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار Adjective لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔ Noun قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔ |
1287. | Pastil | n. ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی |
1288. | Pastille | n. ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی |
1289. | Pastille , pastil . | Noun میٹھی ٹکیہ ۔ میٹھی گولی ۔ |
1290. | Pastille, pastil | Noun میٹھی ٹکیہ ۔ میٹھی گولی ۔ خوشبو کی بتی ۔ اگر بتی ۔ ایک میٹھی لوز جس میں عموماً دوا شامل ہو ۔ گول ٹکیہ ۔ |
1291. | Pastime | n. کھیل کود۔ بازی۔ کھیل تماشا۔ فرصت کا مشغلہ Noun کھیل کود ۔ بازی ۔کھیل تماشا ۔ فرصت کا مشغلہ ۔ وہ چیز جو خوش کرتی ہو ۔ |
1292. | Pastime . | Noun کھیل کود ۔بازی ۔کھیل تماشا ۔ |
1293. | Pastimes | n. کھیل کود۔ بازی۔ کھیل تماشا۔ فرصت کا مشغلہ Noun کھیل کود ۔ بازی ۔کھیل تماشا ۔ فرصت کا مشغلہ ۔ وہ چیز جو خوش کرتی ہو ۔ |
1294. | Pasting | n. 1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ 2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا 3. لیہی۔ اہار۔ لئی 4. جھوٹا جواہر 2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا v. a. لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا Verb شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔ Noun گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔ |
1295. | Pastor | n. 1. گڈریا۔ گوالیا۔ گوالا۔ چوپان۔ چرواہا۔ گوپال 2. گرو۔ ہادی۔ مرشد۔ خادم الدین Noun گُرو ، پادری ۔ مرشد ۔ جس کے پاس مسیحی عبادت گزاروں کی جماعت کا چارج ہو ۔ |
1296. | Pastor . | Noun گُرو ۔ پادری ۔مُرشَد ۔ |
1297. | Pastoral | adj. چرواہے کا۔ گوالے کا۔ گڈریے سے متعلق n. گوالوں کے گیت۔ ہیرو۔ رتواہی۔ آلھا۔ شبانی نظم Adjective چرواہے ۔ گڈریے ۔ گوالے سے متعلق ۔ |
1298. | Pastoral . | Adjective چرواہے سے متعلق ۔ |
1299. | Pastoral song | adj. چرواہے کا۔ گوالے کا۔ گڈریے سے متعلق n. گوالوں کے گیت۔ ہیرو۔ رتواہی۔ آلھا۔ شبانی نظم Adjective چرواہے ۔ گڈریے ۔ گوالے سے متعلق ۔ |
1300. | Pastorale | Noun راعیانہ موضوع پر ایک غنائیہ ۔ ایک نظم یا داستان ۔ موسیقی کا ایک نغمہ جو راعیانہ زندگی کی یاد دلاتا ہے ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.