English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Temporal bone | Noun صدغ ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ سر کے دونوں اطراف جڑی ہوئی بڑی دو ہڈیوں میں سے ایک ہڈی ۔ عظم صدغی ۔ |
1277. | Temporality | Noun عارضی یا دنیوی ۔ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ کوئی غیر مذہبی شے ۔ معافیات ۔ وقف ۔ |
1278. | Temporally | Adverb دنیوی طور پر ۔ دنیوی حیثیت سے ۔ چند روزہ ۔ بالفعل ۔ |
1279. | Temporalness | Noun دنیویت ۔ |
1280. | Temporals | adj. 2. کنپٹی کا۔ صدغی Adjective دنیوی ۔ موجودہ زندگی ۔ اس دنیا سے متعلق ۔ غیر مذہبی ۔ محدود وقت کے لیے ۔ وقتی ۔ زمینی ۔ Adjective صدغی ۔ کنپٹی کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ عظم صدغی ۔ |
1281. | Temporaries | adj. چند روزہ۔ عارضی۔ فانی۔ فصلی۔ موسمی۔ وقتی۔ ہنگامی Adjective عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔ |
1282. | Temporarily | adv. تھوڑے دن کے لیے۔ چند روزہ۔ بالفعل۔ برائے چندے۔ عارضی طور پر Adverb عارضی یا وقتی طور پر ۔ |
1283. | Temporariness | Noun ہنگامی یا چند روزہ حالت ۔ عارضیت ۔ وقتیت ۔ |
1284. | Temporary | adj. چند روزہ۔ عارضی۔ فانی۔ فصلی۔ موسمی۔ وقتی۔ ہنگامی Adjective عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔ |
1285. | Temporary duty | Noun عارضی ڈیوٹی ۔ عارضی فرائض ۔ عام طور پر ۔ محدود وقت کے لیے ۔ |
1286. | Temporization | n. زمانہ سازی۔ دنیا سازی۔ ابن الوقتی Noun ابن الوقتی ۔ زمانہ سازی ۔ دفع الوقتی ۔ ٹال مٹول ۔ موقع شناسی ۔ عارضی بندوبست ۔ |
1287. | Temporize | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
1288. | Temporized | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
1289. | Temporizer | زمانہ ساز۔ سامک۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت Noun ابن الوقت ۔ معاملہ ساز ۔ دفع الوقتی کرنے والا ۔ موقع شناس ۔ |
1290. | Temporizers | زمانہ ساز۔ سامک۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت Noun ابن الوقت ۔ معاملہ ساز ۔ دفع الوقتی کرنے والا ۔ موقع شناس ۔ |
1291. | Temporizes | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
1292. | Temporizing | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
1293. | Temporizingly | Adverb مصالحانہ ۔ ابن الوقت بن کر ۔ عارضی طور پر ۔ کام چلانے والا ۔ معاملہ سازی سے ۔ موقع شناسی سے ۔ |
1294. | Temporomendubular | Noun صَدغی فَکّی اسفَل ۔ ٹَمپورَل ریجَن یا ہَڈّی اور زَیریں جَبڑے سے مُتَعلِق |
1295. | Tempos | n. موسیقی کی رفتار۔ حرکت کا انداز Noun چال ۔ مناسب رفتار یا حرکت ۔ تال جس کے ساتھ گیت کا کوئی ٹکڑا گایا جائے ۔ دھیرے دھیرے ۔ خاض چال ۔ لہک کر ۔ بلند آواز سے ۔ |
1296. | Temprament | Noun مَزَاج ۔ خَصلَت ۔ فَرد کا عارضی ذہنی رَوَیَّہ ۔ اِس کی چار اقسام ہَیں |
1297. | Tempramental | Adjective مزاجی ۔ جس کا مزاج جلدی جلدی بدلتا ہو ۔ تنک مزاج ۔ متلون مزاج ۔ |
1298. | Tempramentally | Adverb مزاجی اعتبار سے ۔ مزاج کے مطابق ۔ |
1299. | Temprature gradient | Noun فاصلے پر درجہ حرارت بدل جانے کی شرح ۔ خصوصاً بلندی پر ۔ |
1300. | Tempt | v. a. 1. امتحان لینا۔ پرکھنا۔ آزمانا۔ جانچنا۔ کسنا 2. کوشش کرنا۔ سعی کرنا۔ ارادہ کرنا 3. اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ ابھارنا۔ غصہ دلانا 4. ورغلاننا۔ بہکانا۔ للچانا۔ طمع دینا۔ لبھانا۔ ترغیب دینا۔ اغوا کرنا۔ تحریص دینا Verb تحریص دینا ۔ لالچ دینا ۔ بُرے ۔ خراب یا غیر دانشمندانہ فعل پر اکسانا ۔ ورغلانا ۔ راغب کرنا ۔ شوق دلانا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.