English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Universalist | n. جس کا یہ عقیدہ ہو کہ سب عاقبت میں نجات پاویں گے۔ معتقد نجات کل Noun مُعتَقِد نِجات کُل ۔ وہ جِس کا نَصبُ العین بَنی نوع اِنسان کی بھَلائی ہو ۔ عقیدہ نِجات کُل کا پیرو ۔ |
1277. | Universalities | n. کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت Noun کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔ |
1278. | Universality | n. کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت Noun کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔ |
1279. | Universalization | Noun کُلّیت سازی ۔ عمَل ہَمَہ گیری ۔ |
1280. | Universalize | Verb کُلی بَنانا ۔ عالَم گیر کَر دینا ۔ |
1281. | Universally | adv. ہر جگہ۔ عموماً۔ بالکل۔ سارے Adverb کُلی طَور پَر ۔ بالاِتفاق ۔ عالَم گیر حیثیت سے ۔ تَمام دُنیا میں ۔ سارے ۔ ہَر جَگہ ۔ بِالکُل ۔ |
1282. | Universalness | Noun عالَم گیریت ۔ قَضیہ کُلیہ ۔ |
1283. | Universals | adj. 1. عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی 2. کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام 3. کلی n. قضیہ مطلق کلیہ Adjective آفاقی ۔ عالمگیر ۔ ہَمَہ گیر ۔ کوئی چیز جِس کا تَعلُّق یا اثَر سَب پَر ہو ۔ |
1284. | Universe | n. جہان۔ عالم۔ ترلوک۔ کائنات۔ مخلوقات۔ خلق الله۔ موجودات Noun کائنات ۔ آفاق ۔ کون و مَکاں ۔ جَہان ۔ عالَم ۔ عالَم رَنگ و بُو ۔ |
1285. | Universe of discourse | Noun {منطق} مَن حیثُ المَجمُوع تَصَوُّرات کا میدان ۔ اشیا کا مَجمُوعہ جو بحث کے موضوع کے طَور پر قَبُول کیا گیا ہو ۔ |
1286. | Universes | n. جہان۔ عالم۔ ترلوک۔ کائنات۔ مخلوقات۔ خلق الله۔ موجودات Noun کائنات ۔ آفاق ۔ کون و مَکاں ۔ جَہان ۔ عالَم ۔ عالَم رَنگ و بُو ۔ |
1287. | Universities | n. مدستہ العلوم۔ مدرسہ اعظم۔ مہاودیالہ وہ مدرسہ جس میں جملہ علوم کا درس ہوتا ہو اور فضیلت کے خطاب ملتے ہوں۔ راج پاٹشالہ۔ جامعہ۔ یونیورسٹی Noun جامعہ ۔ یونیورسٹی ۔ دانِش گاہ ۔ ایک اِدارہ جِس کا تَعلُّق علُوم کی اعلٰی شاخوں سے ہو ۔ |
1288. | University | n. مدستہ العلوم۔ مدرسہ اعظم۔ مہاودیالہ وہ مدرسہ جس میں جملہ علوم کا درس ہوتا ہو اور فضیلت کے خطاب ملتے ہوں۔ راج پاٹشالہ۔ جامعہ۔ یونیورسٹی Noun جامعہ ۔ یونیورسٹی ۔ دانِش گاہ ۔ ایک اِدارہ جِس کا تَعلُّق علُوم کی اعلٰی شاخوں سے ہو ۔ |
1289. | Univocal | adj. ایک معنی کا۔ ایک ارتھی Adjective واحَد مَعنی والا ۔ جِس کے صِرف ایک مَعنی ہوں ۔ جو مُبہَم نہ ہو ۔ جِس کی صِرف ایک تَشریح و توضیح کی جا سَکے ۔ |
1290. | Univocally | Adverb ہَم آہَنگی کے ساتھ ۔ یَک مَعنی سے ۔ |
1291. | Unjust | adj. بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف Adjective غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔ |
1292. | Unjuster | adj. بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف Adjective غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔ |
1293. | Unjustest | adj. بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف Adjective غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔ |
1294. | Unjustifiable | adj. غیر واجب۔ ناجائز۔ ناروا Adjective بے جا ۔ جِسے صَحیح ثابَت نہ کیا جا سَکے ۔ ناروا ۔ ناجَواز ۔ غَیر واجَب ۔ ناجائز ۔ |
1295. | Unjustifiableness | Noun ناواجبیت ۔ ناروا کیفیت ۔ |
1296. | Unjustifiably | adv. غیر واجبی طور پر Adverb بے جا طَور پر ۔ ناروا طَور پر ۔ غَیر واجبی طَور پر ۔ |
1297. | Unjustly | adv. ناحق۔ بے انصافی سے۔ بے جا۔ ظلم سے۔ ادھرم سے۔ انیت سے۔ انیاؤ سے |
1298. | Unjustness | Noun نااِنصافی ۔ زیادتی ۔ غَیر واجبیت ۔ |
1299. | Unkempt | Adjective جِس کی کَنگھی نہ کی گئی ہو ۔ ناشائستَہ ۔ پھوہَڑ ۔ بے تَرتیب ۔ ناہَموار ۔ |
1300. | Unkennel | Verb غار سے نِکالنا ۔ بھَٹ سے زَبَردَستی نِکال باہِر کَرنا جَیسے حیوانوں کو ۔ ظاہِر کَرنا ۔ افشا کَرنا ۔ سَگ خانہ ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.