English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Vigilances | n. چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت Noun ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔ |
1277. | Vigilant | adj. بیدار۔ خبردار۔ ہوشیار۔ چوکنا۔ سچیت۔ چوکس Adjective ہوشیار ۔ چوکَس ۔ خطرے سے خبردار ۔ چوکنا ۔ |
1278. | Vigilante | Noun تحفُظ امن کا کوئی رُکن ۔ |
1279. | Vigilantism | Noun چوکَسی ۔ چوکنا پَن ۔ خبرداری ۔ ہوشیاری ۔ |
1280. | Vigilantly | adv. بیداری سے۔ خبرداری سے۔ ہوشیاری سے Adverb چوکسی سے ۔ ہوشیاری سے ۔ بیداری سے ۔ |
1281. | Vigils | n. 1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی 2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ 3. نماز شام Noun شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔ |
1282. | Vigintillion | Noun امریکا اور فرانس میں مُستعمل ایک کے ساتھ ٦۳ صِفر لگا کر حاصِل ہونے والی رقم ۔ |
1283. | Vignette | n. 1. بیل بوٹا۔ گل کاری۔ منبت کاری۔ مشجر کاری 2. نقش و نگار۔ پھول بیل Noun گُلکاری ۔ ایک چھوٹا سا نقش و نِگار ۔ جیسے کِتاب کے سرورق پر بنی ہوئی اَنگور کی پتّیاں ۔ |
1284. | Vignetted | n. 1. بیل بوٹا۔ گل کاری۔ منبت کاری۔ مشجر کاری 2. نقش و نگار۔ پھول بیل Noun گُلکاری ۔ ایک چھوٹا سا نقش و نِگار ۔ جیسے کِتاب کے سرورق پر بنی ہوئی اَنگور کی پتّیاں ۔ n. استعداد۔ ہمت۔ قوت۔ طاقت۔ دم خم Noun فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
1285. | Vignetter | Noun ڈھلواں پَس منظر بنانے والا طریقہ ۔ تصویر کے پسِ منظری کِناروں کو دھیرے دھیرے ہلکا کرنے والا طریقہ ۔ |
1286. | Vignettes | n. 1. بیل بوٹا۔ گل کاری۔ منبت کاری۔ مشجر کاری 2. نقش و نگار۔ پھول بیل Noun گُلکاری ۔ ایک چھوٹا سا نقش و نِگار ۔ جیسے کِتاب کے سرورق پر بنی ہوئی اَنگور کی پتّیاں ۔ n. استعداد۔ ہمت۔ قوت۔ طاقت۔ دم خم Noun فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
1287. | Vignetting | n. 1. بیل بوٹا۔ گل کاری۔ منبت کاری۔ مشجر کاری 2. نقش و نگار۔ پھول بیل Noun گُلکاری ۔ ایک چھوٹا سا نقش و نِگار ۔ جیسے کِتاب کے سرورق پر بنی ہوئی اَنگور کی پتّیاں ۔ n. استعداد۔ ہمت۔ قوت۔ طاقت۔ دم خم Noun فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
1288. | Vignettist | Noun ڈھلواں پَسِ منظر کی تصویر بنانے والا ۔ |
1289. | Vigor | n. استعداد۔ ہمت۔ قوت۔ طاقت۔ دم خم Noun فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
1290. | Vigoroso | Adjective قوّی ۔ ڈھب میں پُرتاثیر ۔ موسیقار کی ہدایت کے طور پر مستعمل ۔ |
1291. | Vigorous | adj. زور آور۔ قوی۔ طاقت ور Adjective قُوَّت حیات والا ۔ جِسمانی طاقَت والا ۔ مضبُوط ۔ طاقَت ۔ |
1292. | Vigorously | adv. شہ زوری سے۔ بزور۔ طاقت،زور یا توانائی سے Adverb طاقَت سے ۔ پُر زور طریقے سے ۔ شہ زوری سے ۔ بزور ۔ |
1293. | Vigorousness | Noun قُوَّت ۔ شِدَّت ۔ سختی ۔ زور ۔ مضبوطی ۔ |
1294. | Vigour | n. استعداد۔ ہمت۔ قوت۔ طاقت۔ دم خم Noun فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
1295. | Viking | Noun وائی کِنگ ۔ آٹھویں اور دَسویں صدی عیسوی کے درمیان یورپی ساحِلوں پر حملہ کرنے والے بحری ڈاکووٴں میں سے کوئی ایک ڈاکو ۔ |
1296. | Vile | adj. 1. حقیر۔ بے قدر۔ خوار 2. پاجی۔ شریر۔ بد ذات۔ نابکار Adjective نہایت برا ۔ سخت ناگوار ۔ قابِل اعتراض ۔ نفرت انگیز ۔ |
1297. | Vilely | adv. 1. کمینگی سے۔ ذلت سے 2. نامردی سے۔ پست ہمتی سے۔ بزدلی سے Adverb پاجی پَن سے ۔ شرمناک طور پر ۔ نامردی سے ۔ کمینگی سے ۔ |
1298. | Vileness | n. 1. ذلت۔ حقارت۔ بے قدری۔ سفلگی۔ بدمعاشی۔ کمینہ پن۔ پاجی پن 2. نابکاری Noun بدمعاشی ۔ کمینہ پَن ۔ کمینگی ۔ سفلگی ۔ |
1299. | Vilenesses | n. 1. ذلت۔ حقارت۔ بے قدری۔ سفلگی۔ بدمعاشی۔ کمینہ پن۔ پاجی پن 2. نابکاری Noun بدمعاشی ۔ کمینہ پَن ۔ کمینگی ۔ سفلگی ۔ |
1300. | Viler | adj. 1. حقیر۔ بے قدر۔ خوار 2. پاجی۔ شریر۔ بد ذات۔ نابکار Adjective نہایت برا ۔ سخت ناگوار ۔ قابِل اعتراض ۔ نفرت انگیز ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.