English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next
1301.Bearing the marketقیمتیں گرانا ۔ مارکیٹ کی چیزوں کی قیمتیں کم کرنا ۔
1302.Bearing-downپیلوَس میں وَزَن یا بوجھ کا احساس یا جھُوٹا دَرد ۔ وضَع حَمَل میں ہونے والے دَرد جو وضَع حَمَل کے دُوسرے دَرجے میں ہوتے ہَیں
1303.BearingdownNoun
وَضَع حَمَل کے دُوسرے دَرجَہ میں ہونے والے دَرد
1304.Bearingsn.
1. دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ
2. ڈھنگ ۔ وضع
3. لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق
Noun
تعلق محصول طلب ۔
Noun
طَرز عمَل ۔ بَرتاو ۔ انداز يا سُبھاو ۔
Noun
رُخ ۔ سمت ۔ سمت کا زاویہ جو قُطب نُما ظاہِر کرتا ہے ۔
1305.BearishAdjective
ريچھ جيسا ۔ اکھڑ ۔ بَدمِزاج ۔
1306.Bearsn.
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
v. a.
1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
4. دل یا من میں رکھنا
5. رکھنا ۔ ہونا
6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
9. ساتھ ہونا یا جانا
10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
بھالُو ۔ ريچھ ۔
Noun
متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔
Noun
ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔
1307.Beasat ibraheemiName
بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔
1308.Beastn.
پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان
Noun
حيوان ۔ دَرِندَہ صِفت اِنسان ۔
1309.Beastlieradj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
1310.Beastliestadj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
1311.Beastlinessn.
حیوانیت ۔ جانور پنا
Noun
حيوانِيَت ۔ دَرِندگی ۔
1312.Beastlinessesn.
حیوانیت ۔ جانور پنا
Noun
حيوانِيَت ۔ دَرِندگی ۔
1313.Beastlyadj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
1314.Beastsn.
پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان
Noun
حيوان ۔ دَرِندَہ صِفت اِنسان ۔
1315.Beatn.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
1316.Beat a retreatVerb, Phrase
شِکَست کھانا ۔ بھاگ کھَڑے ہونا ۔
1317.Beat around the bushVerb, Phrase
اِدھَر اُدھَر کی ہانکنا ۔
1318.Beat backVerb, Phrase
ريٹائر يا واپس ہونے پَر مَجبُور کَرنا ۔
1319.Beat generationNoun
آزاد مُشرِب اور غير مُقلِد نوجوان نَسَل ۔
1320.Beat a retreatڈھول بجا کر پسپائی کا اشارہ دینا ۔ تیزی سے پسپائی اختیار کر لینا ۔ شرمندگی سے ۔
1321.Beat aboutVerb, Phrase
مُختَلِف ذَرائع اور طَريقوں سے تَلاش کَرنا ۔
1322.Beat about the bushادھر اُدھر کی مارنا ۔ مطلب کی بات نہ کہنا ۔
1323.Beat downVerb, Phrase
مار بھَگانا ۔ چِت کَر دينا ۔
1324.Beat of drumsNoun
بہ بانگ دھل ۔ ڈھول کے ذریعے ۔ڈھول کا بار بار بجانا ۔
1325.Beat offVerb, Phrase
ہَٹانا ۔ يا پِيچھے دھَکيلنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.