English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next
1301.CardioscopeNoun
دِل کی اندرُونی جانِب جانچنے کے لیے ایک آلہ
1302.CardiospasmGreek
شَنج الفواد ۔ کارڈیَک سَفَنکٹَر کا سپازم
1303.CardiothoracicGreek
دِل اور تھوریکس کے کہفہ کے مُتعَلِق ۔ سَرجَری کی ایک مَخصُوص شاخ
1304.CardiovascularAdjective
قَلب و عِرُوقی ۔ دِل اور خُون کی وَريدوں سے مُتَعلِق ۔
1305.CardioversionNoun
دِل کی دھَڑکَن کو مَعمُول پر لانے کے لیے بَرقی جھَٹکے کا اِستَعمال
1306.CardiovescularGreek, Latin
دِل اور خُونی رَگوں کے مُتعَلِق
1307.CarditisNoun
دِل کی سوزِش ۔ وَرمِ قَلب ۔
Noun
(امراضِيات) سوزَشِ دِل ۔
1308.Cardsv. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
1309.CardsharpNoun
پتے باز ۔ تاش کے کھيل ميں دھوکا کرنے والا
1310.Caren.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
1311.Care wornAdjective
ماندَہ ۔ پَريشان حال ۔
1312.Caredn.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
1313.CareenVerb
کِسی چيز مَثلاً جَہاز کو ايک پہلُو کے بَل کَرنا ۔
1314.Careern.
1. گھڑ دوڑ کا میدان
2. دور ۔ زمانہ
1315.Careeredn.
1. گھڑ دوڑ کا میدان
2. دور ۔ زمانہ
1316.Careeringn.
1. گھڑ دوڑ کا میدان
2. دور ۔ زمانہ
1317.CareerismNoun
روزگار کے لِيے ہَر چيز قُربان کَر دينے کا عمَل ۔
1318.Careersn.
1. گھڑ دوڑ کا میدان
2. دور ۔ زمانہ
1319.CarefreeAdjective
بے فِکَر ۔ لا پَروا ۔
1320.Carefuladj.
ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار
Adjective
محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔
Adjective
مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔
1321.Carefulleradj.
ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار
Adjective
محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔
Adjective
مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔
1322.Carefullestadj.
ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار
Adjective
محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔
Adjective
مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔
1323.Carefullyadv.
ہوشیاری سے ۔ چوکسی سے ۔ خبرداری سے ۔ احتیاطی سے
Adverb
احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ کفایت شعاری سے ۔ ہوشمندی سے ۔
Adverb
اِحتِياط کے ساتھ ۔ ہوشِياری سے ۔
1324.Carefulnessn.
خبرداری ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری
Noun
احتِياط ۔ ہوشِياری ۔
1325.Carefulnessesn.
خبرداری ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری
Noun
احتِياط ۔ ہوشِياری ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.