English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next | ||
1301. | Companionable | adj. ملنسار ۔ ملن ہار ۔ خوش صحبت ۔ یار باش Adjective اچھی رَفاقَت کے قابِل ۔ خُوش صُحبَت ۔ مِلَنسَار ۔ زِندہ دِل ۔ Adjective دوستوں کا دوست ۔ ملنسار ۔ |
1302. | Companionableness | Noun یَاربَاشی ۔ مِلَنسَاری ۔ زِندہ دِلی ۔ رَفاقَت ۔ |
1303. | Companionably | Adverb رَفیقانہ ۔ مِلَنسَارانَہ ۔ دوستَانہ ۔ |
1304. | Companionate | Adjective رَفِیقوں کی طَرَح ۔ دوستوں کی مانِند ۔ |
1305. | Companionate marriage | Noun رَفاقتی ازدواج ۔ رَفاقتی شادی ۔ |
1306. | Companioned | n. ساتھی ۔ سنگتی ۔ یار ۔ ہم راہی ۔ رفیق ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشین Noun رَفیق ۔ ساتھی ۔ ساجھی ۔ روشَندان ۔ تاب دان ۔ Noun رفیق ۔ ساتھی ۔ ہم نشین ۔ ہم سفر ۔ ہم راہی ۔ |
1307. | Companioning | n. ساتھی ۔ سنگتی ۔ یار ۔ ہم راہی ۔ رفیق ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشین Noun رَفیق ۔ ساتھی ۔ ساجھی ۔ روشَندان ۔ تاب دان ۔ Noun رفیق ۔ ساتھی ۔ ہم نشین ۔ ہم سفر ۔ ہم راہی ۔ |
1308. | Companions | n. ساتھی ۔ سنگتی ۔ یار ۔ ہم راہی ۔ رفیق ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشین Noun رَفیق ۔ ساتھی ۔ ساجھی ۔ روشَندان ۔ تاب دان ۔ Noun رفیق ۔ ساتھی ۔ ہم نشین ۔ ہم سفر ۔ ہم راہی ۔ |
1309. | Companions of the prophet | Noun صحابہ رسول |
1310. | Companionship | n. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت Noun رَفاقَت ۔ ہَم سَفری ۔ معیّت ۔ ہَم نَشِینی ۔ Noun مستقل رفاقت ۔ |
1311. | Companionships | n. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت Noun رَفاقَت ۔ ہَم سَفری ۔ معیّت ۔ ہَم نَشِینی ۔ Noun مستقل رفاقت ۔ |
1312. | Companionway | Noun جَہاز کے ایک عرشَہ کو دُوسرے عرشے سے مِلانے والا زینہ ۔ |
1313. | Company | n. 1. گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت 2. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت 3. ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت 4. سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ 5. سو سپاہیوںکی ٹولی کمپنی ۔ ادارہ جس کے ايک سے زائد مالک ہوں ۔ Noun سَنگَت ۔ رَفاقَت ۔ سَاتھ ۔ تِجارتی اِدارہ ۔ Noun ساتھ ۔ رفاقت ۔ صحبت ۔ اثر ۔ |
1314. | Company limited by guarantee | Noun کمپنی محدود ضمانت ۔ کمپنی کی دی ہوئی ضمانت ۔ |
1315. | Company limited by shares | Noun کمپنی محدود بہ حصص ۔ |
1316. | Company union | Noun مَزدُور اِتّحَاد ۔ مَزدُور یونین ۔ |
1317. | Company, private limited | Noun پرائیویٹ محدود کمپنی ۔ |
1318. | Company, public limited | Noun عامہ کمپنی محدود ۔ پبلک محدود کمپنی ۔ |
1319. | Company, registered | Noun رجسٹری شدہ کمپنی ۔ |
1320. | Company, un-registered | Noun کمپنی غیر رجسٹری شدہ ۔ |
1321. | Companying | n. 1. گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت 2. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت 3. ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت 4. سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ 5. سو سپاہیوںکی ٹولی کمپنی ۔ ادارہ جس کے ايک سے زائد مالک ہوں ۔ Noun سَنگَت ۔ رَفاقَت ۔ سَاتھ ۔ تِجارتی اِدارہ ۔ Noun ساتھ ۔ رفاقت ۔ صحبت ۔ اثر ۔ |
1322. | Comparability | Noun مُوازنَہ پَذیری ۔ ہَم رتیگی ۔ تَقَابَل پَذیری ۔ |
1323. | Comparable | adj. برابر کی ٹکر ۔ دائیں کا ۔ ہم چشم ۔ مقابلے کے لائق ۔ ہم پلہ Adjective مُوازنَہ کے قابِل ۔ تَقابَل پَذیر ۔ ہَمسَری کے قابِل ۔ Adjective مقابلہ پذیر ۔ ہم مرتبہ ۔ مدمقابل ۔ |
1324. | Comparably | Adverb تَقَابَل پَذیرانَہ ۔ مُوازنہ کَرتے ہوۓ ۔ |
1325. | Comparatio leterarum | Roman Law موازنہ تحریر ۔ موازنہ تحریر نویسی ۔ موازنہ کتابت ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.